جیساکہ آپ جانتے ہیں، حکومت خیبر پختون خواہ میں احساس کامیاب نوجوان پروگرام کا باقاعدہ سے آغاز کر دیا ھے۔ اس پروگرام کے تحت نوجوان آسان شرائط پر قرض کیلئے درخواست دے سکتے.
کے۔ پی۔کے۔ میں نوجوانوں کو بااختیار بنان کیلئے صوبائی حکومت کا بڑا اقدام سامنے آیا۔ وزیراعلیٰ نے احساس نوجوان اسکیم کے تحت قرضوں کیلئے آن لائن پورٹل کا اجرا کردیا، نوجوان چھوٹے کاروبار کیلئے آسان شرائط پر قرضوں کیلئے درخواستیں دے سکتے ہیں۔
احساس کامیاب نوجوان پروگرام
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں کامیاب نوجوانوں پروگرام 3 سالہ منصوبہ ہے جس پر 3 ارب روپے لاگت آئے گی، پروگرام دوحصوں پر مشتمل ہے عمل درآمد کیلئے رواں بجٹ میں ایک ارب 10 کروڑ مختص ہیں.
کامیاب نوجوان پروگرام میں آن لائن درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔ بینک آف خیبر کے اشتراک سے ایک ارب کی لاگت سے بلا سود قرضے نوجوانوں کو دیے جائیں گے۔
احساس کامیاب نوجوان پروگرام خیبر بینک
بینک آف خیبر کے ذریعے 1 سے 5 ملین روپےبغیر سود جونوان کو دیے جاۓ گے. تاکہ نوجوان نسل ان پیسوں کے ذریعے اپنا نیو کاروبار شروع کر سکیں اور اپنے پاؤں پر کھڑے ہوں۔ اس پروگرام میں ہنر مند نوجوانوں کو بلا سود قرضے ملے گے. اس پروگرام میں صرف نوجوان لڑکوں کو نہیں، بلکہ 15% خواتین کو بھی قرضہ فراہم کیا جاۓ گا. اسی طرح 5% پرسنٹ حصہ اقلیتوں کا بھی مختص کیا ہے.
احساس نوجوان پروگرام میں دیہی نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا عزم
خیبر پختون خواہ کہ وزیر اعلی کا یہ عزم ہے کہ دیہی علاقوں کے نوجوان اس قرض سے بھر پور فائدہ حاصل کریں۔ تاکہ جلد ہی اپنا کاروبار شروع کر کے یہ نوجوان خود مختار بن سکیں۔ اس کے نتیجے میں پاکستان میں غربت کا خاتمہ ہوگا.
خیبر پختون خواہ کے نوجوانوں کے لیے 3 ارب روپے کی خصوصی سرمایہ کاری
اس منصوبے میں کے ۔ پی نوجوانوں کے لیے 3 ارب روپے کی خصوصی سرمایہ کاری کی گئی ہے، تاکہ نوجوان خیبر پختون خواہ تعلیم، تکنیکی مہارت، اور کاروباری مواقع فراہم کیے جاۓ. تاکہ وہ خود مختاری حاصل کرسکیں، اور صوبۂ میں ترقی کا باعث بن سکیں.
خیبر پختون خواہ کے نوجوانوں کے خواب کی تکمیل کا وقت
پی سی ون کی منظوری :
آن لائن پورٹل کا آغاز :
تین ارب فنڈ کی منظوری :
وزیر اعلی علی امین کا یہ میشن ہے کہ کے پی کی سارے نوجوان خود مختار ہوں اپنا کاروبار شروع کر سکیں حکومت بلاسود ان لوگوں کو قرضہ فراہم کرے گے.
احساس نوجوان پروگرام کے اہم اہداف
بغیر سود کے قرضے تاکہ نوجوان اپنا کاروبار شروع کر سکیں :
اقلیتوں اور مدارس کے نوجوانوں کے لیےکاروباری مواقع :
معذور افراد کی معاشی خود مختاری :
احساس کامیاب نوجوان پروگرام میں بلاسود قرضوں کی فراہمی
اس پروگرام میں بذریعہ دو کمپوننٹس نوجوان بلاسود قرضوں سے مستفید ہو سکیں گے۔ :
اخوت فاؤنڈیشن کے ذریعے18 سے 35 سال کے نوجوانوں کو بلاسود قرضے کی فراہمی کی جاۓ گی :
خیبر بینک کے ذریعے یہ لون حاصل کر سکتے ہیں 3 سے 5 ہنر مند نوجوانوں کو یہ رقم تقسیم کی جاۓ :
چھوٹے کاروبار کے لیے بلاسود قرض کی فراہمی
اخوت اسلامی مائکروفنانس کے ذریعے نوجوانوں کو بلا سود 5 لاکھ روپے کے قرض فراہم کیے جاۓ گے :
تاکہ وہ چھوٹے پیمانے پر کاروبار ای- کامرس اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ جیسے شعبوں میں قدم رکھ سکیں :
آن لائن درخواست دینے کا طریقہ
پروگرام کے آن لائن پورٹل کے ذریعے ایک مکمل کاروباری منصوبے کے ساتھ اپنی درخواست جمع کروائیں۔ آپ کی درخواست کو پورٹل اور قرض کی تقسیم کے ذریعے ہموار کیا جائے گا. آن لائن درخواست دینے کے لیے آفیشل ویب پورٹل کا ویزٹ کریں