بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 ویب پورٹل میں حال ہی میں اہم تبدیلیاں آئی ہیں، جس سے بہت سے مستفیدین 13,500 روپے کی ادائیگی کے لیے اپنی اہلیت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے سے قاصر ہیں.
صارفین اب 13,500 روپے میں اپنی ادائیگی کی حیثیت نہیں دیکھ سکتے ہیں۔ پہلے، فائدہ اٹھانے والے آسانی سے جانچ کر سکتے تھے کہ آیا وہ اہل ہیں اور اپنی ادائیگیوں کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
پورٹل اب ادائیگی کی تفصیلی معلومات فراہم کیے بغیر، ڈائنامک رجسٹری میں صرف فائدہ اٹھانے والے کی رجسٹریشن کی حیثیت دکھاتا ہے۔ حکام نے کہا ہے کہ ادائیگی کی تفصیلات تک یہ محدود رسائی عارضی ہے، اور وہ توقع کرتے ہیں کہ پورٹل ایک ہفتے کے اندر مکمل اہلیت اور ادائیگی کی معلومات ظاہر کرنے پر واپس آجائے گا۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 ویب پورٹل
بے نظیر 8171 ویب پورٹل کے ذریعے سے آپ اپنی اہلیت کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ بے نظیر پروگرام کے لیے صرف ضرورت مند خواتین اھل ہوں گی۔ اہلیت کی معلومات گھر بیٹھے چیک کرنا چاھتے ہیں۔ تو اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر بذریعہ میسج سینڈ کریں
اگر آپ اھل خواتین میں سے ہیں لیکن آپ کو بے نظیر پروگرام میں اہلیت کا معیار چیک کرتے ہوۓ نااھل تصور کیا جاتا ہے۔ تو اس کے لیے آپ کو اپنا قومی شناختی کے ہمراہ قریبی بے نظیر سنٹر کا ویزٹ کرنا ہے۔ تاکہ آپ کا جلد سروے مکمل کر کے اس اسکیم میں شامل کر لیا جاۓ
ویب پورٹل 8171 رجسٹریشن
ویب پورٹل 8171 کے ذریعے آپ اپنی اہلیت کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں. تاہم اس کے علاوہ آپ کو دیگر معلومات کے لیے دفتر کا ویزٹ کرنا ہو گا۔ مزید شکایت کے لیے آپ کو بے نظیر شکایت فارم مل کرنا ہے۔ جس میں آپ نے اپنی نااہلیت کی وجوہات یا پھر دیگر شکایت کے متعلق فارم فل کر کے جمع کروا دینا ہے۔ نمائندگان جلد آپ کے مسلے کو حل کرنے کی کوشش کرے گی۔
آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ
جیساکہ آپ جانتے ہیں بے نظیر پروگرام کی طرف سے غریب خواتین کو ہر ماہ 13500 روپے کی مالی امداد فراہم کی جاتی ہے. ایسی خواتین جو اس سکیم میں رجسٹرڈ نہیں ہیں۔ اپنی رجسٹریشن کے لیے آن لائن طریقہ اختیار کر رہی ہوتی ہیں۔ ان تمام خواتین کو میرا مشورہ ہے ویب پورٹل اور 8171 کے ذریعے سے آپ اپنی اہلیت کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ مزید رجسٹریشن پروسس کے لیے آپ کو بینظیر سنٹر کا ویزٹ کرنا ہوگا
بینظیر آن لائن چیک بیلنس کا طریقہ
بے نظیر پروگرام میں پہلے خواتین کو 10500 کی مالی امداد فراہم کی جاتی تھی۔ لیکن اب جنوری 2025 سے تمام رجسٹرڈ خواتین کو 13500 روپے کی مالی امداد ملے گی۔ جی ہاں بلکل حکومت کی طرف سے مالی امداد میں 3000 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے. ہر تین ماہ بعد یہ امداد فراہم کی جاتی ہے آن لائن چیک امداد یا بیلنس کا کوئی طریقہ نہیں ہے۔ تاہم اپنی مالی امداد کی معلومات حاصل کرنے کے لیے بے نظیر سنٹر کا ویزٹ کریں
پی ایم ٹی سکور بینظیر پروگرام
پی ایم ٹی سکور نیو رجسٹریشن کے لیے بہت ضروری ہے۔ یہ سکور آپ کا 32 پرسنٹ سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔ اگر 32 سے کم ہے تو آپ اس پروگرام کے لیے اھل ہیں۔ یہ سکور آپ کی غربت کا سکور بھی کہلاتا ہے۔ جس کو مدے نظر رکھتے ہوۓ بے نظیر پروگرام میں شامل کیا جاتا ہے۔ یہ سکور چیک کرنے کے لیے آپ کو بینظیر سنٹر جانا ہوگا
بینظیر آن لائن سروے کا طریقہ
آن لائن نصر سروے میں آپ کو اپنے متعلق تمام ڈیٹیل فراہم کرنی ہوتی ہے۔ یہ سروے بے نظیر پروگرام کے نمائندگان مکمل کرتے ہیں جس میں انگوٹھوں کے نشانات۔ اور دیگر ذاتی معلومات حاصل کرنے کے بعد یاد رکھیں اس کا آن لائن کرنے کا کوئی بھی ویلڈ طریقہ نہیں اس کے لیے آپ کو بے نظیر سنٹر میں جانا ہو گا۔ اگر آپ اس پروگرام میں رجسٹرڈ ہیں تو پھر بھی آپ کو اس سروے کو مکمل کروا لینا ہے
نتیجہ
حکومت پاکستان کی طرف سے بے نظیر پروگرام کو مزید بڑھا دیا گیا ہے۔ نیو رجسٹریشن اب جاری رہے گی غریب خواتین سنٹر کا ویزٹ کر رہی ہیں۔ اور اپنی رجسٹریشن پروسس آسانی سے مکمل کروا رہی ہیں. جیسا کہ آپ جانتی ہیں نیو سال سے 3000 ہزار اضافہ کے ساتھ یہ ر قم ملے گی۔ جس کا خاص مقصد غریب عوام کی مالی امداد کرنا ہے تاکہ یہ خواتین اپنی زندگی بہتر طریقے سے گزار سکیں