بے نظیر تعلیمی وظیفہ کی نئی قسط چیک کرنے کا طریقہ

بے نظیر تعلیمی وظیفہ کی نئی قسط چیک کرنے کا بلکل آسان طریقہ ہے۔ رجسٹرڈ خواتین بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں جو خواتین پہلے سے شامل ہیں ان کے بچوں کو بھی یہ وظیفہ ملتا ہے۔ اگر آپ نے بھی اب صرف اپنے بچوں کا وظیفہ لگوانا ہے۔ تو اسکول سے بے نظیر تعلیمی وظیفے کی سلیپ حاصل کریں۔ اس کو اسکول کے پرنسپل سے فل کروا کر قریبی بینظیر سنٹر جمع کروا دیں

اتنا کام کرنے کے بعد آپ کے بچوں کا یہ وظیفہ شروع کر دیا جاۓ گا۔ پنجاب حکومت کلاس پہلی سے لے کر سیکنڈ ایئر تک طلبہ و طالبات کو یہ وظیفہ فراہم کرتی ہے. اگر آپ کا یہ وظیفہ ابھی تک شروع نہیں ہوا تو اپنے بچوں کا ب فام اور بے نظیر کی سلیپ فل شدہ حاصل کر کے قریبی سنٹر چلی جائیں۔ امید ہے آپ کے بچوں کا تعلیمی وظیفہ شروع کر دیا جاۓ گا

بے نظیر تعلیمی وظیفہ کی نئی قسط

جیساکہ آپ جانتے ہیں بے نظیر کی نئی قسط کے ساتھ ہی تمام رجسٹرڈ بچوں کی قسط بھی ملنا شروع کردی گئی ہے. خواتین کو 13500 کی قسط بے نظیر کی اور بچوں کا جتنا وظیفہ ہوگا وہ بھی ایک ساتھ ملنے لگ گیا ہے. یہ وظیفہ 1500 سے لے کر 4500 تک کا بچوں کو ملتا ہے جو آپ کی کلاس کے مطابق ڈیزائن کیا ہے. حکومت ہر مستحق بچے کو یہ وظیفہ فراہم کر رہی ہے

مثال کے طور پر اگر کسی بچے کی ماں فوت ہوگئی ہے۔ اور بچہ ماں کے بغیر بھی یہ وظیفہ حاصل کر سکتا ہے لیکن اس کی کچھ شرائط ہیں۔ جس کو پورا کرنا ضروری ہے بچہ مستحق خاندان سے تعلق رکھتا ہو۔ بچہ سرکاری اسکول کا طالب علم ہو۔ تو رجسٹریشن کے لیے بے نظیر تعلیمی وظیفہ سلیپ اپنے اسکول سے حاصل کرے۔ اس فل شدہ سلیپ کو ب فام کے ساتھ بے نظیر رجسٹریشن سنٹر چلا جاۓ۔ اس کی رجسٹریشن آسانی سے مکمل کر لی جاۓ گی

بچوں کا وظیفہ آن لائن چیک کرنے کا طریقہ

بچوں کا وظیفہ آن لائن چیک کرنے کے لیے 8171 ویب سائٹ پر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر سینڈ کریں۔ نیچے دیا گیا کپچر کوڈ بھی درست طریقے سے درج کریں تاکہ درخواست جمع ہو جاۓ نیکسٹ پیج پر چیک تعیملی وظیفہ والے اپشن پر کلک کریں۔ اور اپنا وظیفہ آسانی سے چیک کر لیں یہ طریقہ بلکل درست ہے یا پھر اپنا وظیفہ موبائل سے بھی چیک کر سکتے ہیں. یہی طریقہ ہے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8171 نمبر پر سینڈ کر دیں

تعلیمی وظیفہ میں رجسٹریشن کا طریقہ

یاد رکھیں! ایسے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکول جو صوبائی/وفاقی محکمہ تعلیم کے ساتھ رجسٹرڈ ہوں، دونوں طرح کے سکول بینظیرتعلیمی وظائف پروگرام کے اہل ہیں۔ آپ آپنے بچے کی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں. رجسٹریشن کا طریقہ یہ ہے

جن بچوں کی رجسٹریشن کروانی ہے ان کو ساتھ لے جا کر بینظیر سنٹر چلے جائیں

سنٹر میں نمائندے کو بچے کا ب فام اور بچے کے والد کا موبائل نمبر دیں

نمائندہ بچے کی رجسٹریشن کر کے آپ کو انرولمنٹ سلپ فراہم کرے گا

یہ سلپ آپ نے اسکول کے ہیڈ ماسٹر سے فل کروانی ہے جس میں بچے کی ڈیٹیل اسکول کلاس اور بچے کے ٹیچر کا نام دستخط وغیرہ شامل ہوں

بچے کی اسکول کی تمام ڈیٹیل فل ہونے کے بعد یہ سلپ دوبارہ سے سنٹر میں جمع کروا دیں

اس کی مکمل طرح سے تصدیق ہو گی۔ جس کے بعد بچے کا وظیفہ شروع کر دیا جاۓ گا

بے نظیر تعلیمی سلپ یہ ہے

نیچے دی گئی تصویر بے نظیر تعلیمی وظیفہ کی سلپ ہے۔ جس کو آپ بے نظیر سنٹر سے وصول کریں گی اور اسکول سے درست طریقے سے فل کروانے کے بعد دوبارہ سے بے نظیر سنٹر جمع کروا دیں گے۔ مکمل تصدیق کے بعد یہ وظیفہ شروع کیا جاۓ گا. وظیفے کی رقم آپ کو بے نظیر سنٹر سے ہی ہمیشہ وصول کرنی ہوگی

تعلیمی وظیفے کی نیو اپڈیٹ

جیساکہ آپ سب جانتے ہیں بے نظیر کی قسط میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تمام مستحق خواتین کو 13500 کی بجاۓ اب 14500 ملے گے. اسی طرح اب بچوں کے تعلیمی وظیفے میں بھی 500 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ آپ کو یہ زیادہ قسط 2026 میں ملنا شروع ہوگی جو زیادہ ہوئی ہے

نتیجہ

نیو اپڈیٹ کے مطابق جون 2025 کا تعلیمی وظیفہ بچوں کو ملنا شروع کر دیا گیا ہے. تمام بچے اپنا وظیفہ وصول کرنے کے لیے بے نظیر سنٹر تشریف لیں جائیں۔ یا پھر آپ کی رجسٹرڈ والدہ کو بھی یہ قسط بے نظیر کی پیمنٹ کے ساتھ ہی ادا کر دی جاۓ گی جتنی بھی ہوگی. اگر آپ کو 8171 سے پیمنٹ کا میسج وصول ہوگیا ہے۔ تو بہتر ہے نہیں تو قریبی بے نظیر سنٹر کا ویزٹ کریں

Leave a Comment