نگہبان رمضان وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا ہے۔ کہ اس رمضان تمام مستحق اور ضرورت مند خواتین کو نقد 10 ہزار روپے کی مالی امداد بھی کی جاۓ گی. جی بلکل یہ 10 ہزار آپ کو رمضان المبارک میں دیے جاۓ گے تاکہ ضرورت مند اپنی ضرورت کو پورا کر سکیں. یہ پروگرام بلکل اسی طرح ہے جیسے پچھلے سال حکومت پاکستان کی طرف سے ضرورت مند افراد کو فری راشن اور آٹا دیا گیا تھا.
آپ کو بھی اگر نقد مالی امداد کی ضرورت ہے تو اپنی رجسٹریشن مکمل کروا لیں۔ یہ رجسٹریشن بلکل ایسے ہو گی۔ جیسے فری آٹا سکیم میں شامل ہونے کے لیے کی جا رہی ہے. اھل افراد کو حکومت پاکستان کی طرف سے فری آٹا اور راشن ملے گا۔ اسی طرح اب نقد رقم بھی اھل خواتین کو دی جاۓ گی۔ رمضان المبارک میں 20 لاکھ مستحق خواتین کو 10000 روپے کی مالی امداد کی جاۓ گی.
نگہبان رمضان المبارک پیکچ
آن لائن درخواست دینے کے لیے آپ کو گورنمنٹ اف پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ پر جانا ہوگا۔ جہاں پر اس وقت رمضان مفت آٹا سکیم کے لیے رجسٹریشن جاری ہے۔ آپ کو بھی اپنی یہی رجسٹریشن کروانی ہے کیوں نکہ سننے میں آ رہا ہے حکومت اس رمضان اھل افراد کو نقد رقم اور فری راشن دے گی.
صوبہ پنجاب میں رهنے والے افراد اس سکیم کے لیے اھل ہوں گے. بینظیر پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کو زیادہ ترجیح دی جاۓ گی۔ اگر آپ بینظیر پروگرام میں شامل ہیں۔ تو 10000 ہزار کی مالی امداد رمضان میں وصول کرنے کے لیے اپنی رجسٹریشن کو جلد یقینی بنائیں. اگر آپ اپنی رجسٹریشن آن لائن نہیں کروانا چاہتی تو آپ کو بے نظیر سنٹر کا ویزٹ کرنا ہوگا۔ وہاں بھی رجسٹریشن جاری ہے جو امداد آپ کو رمضان المبارک میں ملے گی.
رمضان پیکج کن افراد کو ملے گا
رمضان پیکج میں پاکستان کے مستحق اور ضرورت مند خاندان اھل ہوں گے. ایسے افراد جن کا تعلق صوبۂ پنجاب سے ہوگا۔ وہ تمام اھل افراد اس سکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اگر آپ اپنی رجسٹریشن ٹائم پر کروا لیتے ہیں۔ تو آپ کو ضرور مدد فراہم کی جاۓ گی وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے یہ فیصلہ کر دیا گیا ہے۔ تمام ضرورت مند خاندانوں کی کفالت اب حکومت پاکستان کرے گی.
نگہبان رمضان پروگرام میں اہلیت کا معیار
اہلیت کا معیار سب جانتے ہیں حکومت یہ مالی امداد صرف ضرورت مند افراد کو دے رہی ہے۔ تاکہ وہ ان پیسوں اور راشن وغیرہ سے اپنا رمضان اور عید گزار سکیں. حکومت پاکستان کی طرف سے یہ کہا گیا ہے کہ بینظیر پروگرام میں رجسٹرڈ خاندان اس سکیم سے فائدہ حاصل کریں گے. اگر کوئی ضرورت مند فیملی بھی اپنی رجسٹریشن رمضان سکیمز میں کروانا چاہتی ہے۔ تو اس کو میں مشورہ دوں گا اپنے قریبی بینظیر سنٹر کا ویزٹ کر لیں آپ کی رجسٹریشن إنشاءاللّٰه ہو جاۓ گی.

رمضان نقد مالی امداد 10 ہزار روپے
جی ہاں بلکل ایسا ہی ہے آپ جلد درخواست جمع کروا دیں. فلحال تو آخری تاریخ کا فیصلہ نہیں ہوا لیکن آپ کو چاہیے رمضان المبارک شروع ہونے سے پہلے آپ کی درخواست جمع ہوچکی ہو. اس کے علاوہ اگر آپ رمضان مفت آٹا سکیم کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں تو اس کی آخری تاریخ 15 فروری مقرر کر دی گئی ہے.
مفت آٹا اور راشن حاصل کرنے کا طریقہ
رمضان المبارک میں ہر اھل فرد کو مفت آٹے کے تھیلے اور پیسوں کی صورت میں مدد کی جاۓ گی. راشن حاصل کرنے کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8070 پر میسج کریں تاکہ آپ کی بھی درخواست جمع ہو جاۓ. حکومت پاکستان کا یہ آفیشل نمبر ہے جس پر راشن کی معلومات اور اہم سوالوں کے جواب ملتے ہیں. اگر آپ اپنی اہلیت کی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بھی اپنی معلومات یہی سے اور اسی نمبر سے وصول کریں.
آٹا سکیم 8070 کوڈ کی حقیقت
یہ کوڈ حکومت پاکستان کی طرف سے لونچ کیا گیا ہے، اس کوڈ پر اگر آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر سینڈ کرتے ہیں، تو یہ کوڈ آپکی اہلیت کی معلومات فراہم کرتا ہے۔ جس میں یہ پتا چلتا ہے آپ اس پروگرام کے لیے اھل ہیں یا نہیں۔ اگر آپ بھی اپنی اہلیت کی معلومات آن لائن چیک کرنا چاہتے ہیں، تو اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8070 پر سینڈ کر دیں.
رمضان فری آٹا سکیم کیا ہے؟
حکومت پاکستان کی طرف سے ہر سال رمضان المبارک میں مستحق خواتین کو فری آٹے کے تھیلے ملتے ہیں.
پنجاب نگہبان رمضان پیکج میں رجسٹریشن کا طریقہ کیا ہے؟
رجسٹریشن کے دو بنیادی طریقے ہیں ایک طریقہ آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے جو حکومت پاکستان کی آفیشل ویب سائٹ ھے۔ اور دوسرا طریقہ سنٹر ہے آپ بے نظیر سنٹر سے بھی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں.
کیا حکومت اس رمضان 10 ہزار روپے دے گی؟
جی ہاں مریم نواز نے اپنی پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا ہے۔ کہ اس رمضان تمام مستحق اور اھل افراد کو اس رمضان 10 ہزار کی نقد مالی امداد دی جاۓ گی.
رمضان پیکج حاصل کرنے کے اہلیت کا معیار کیا ہوگا؟
اہلیت کا معیار آپ سب جانتے ہیں بے نظیر پروگرام میں اھل خواتین اس پروگرام کے لیے بھی اھل ہیں۔ یا پھر نیو مستحق افراد بھی رمضان پیکج میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں.
نتیجہ
اگر آپ بھی بینظیر پروگرام سے ہر تین ماہ بعد 13500 روپے کی رقم وصول کر رہے ہیں۔ تو آپ کے لیے اب بڑی خوشخبری ہے رمضان المبارک میں آپ کو فری راشن اور 10,000 ہزار روپے کی نقد مالی امداد بھی دی جاۓ گی. اس کے لیے میرے طریقے کے مطابق اگر آپ رجسٹریشن کریں گے تو آپ کو ضرور امداد ملے گی.