وزیراعلی پنجاب لیپ ٹاپ سکیم 2025 – مریم نواز کی طرف سے یہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ جلد ہی اھل طلباء کو فری لیپ ٹاپ ملنا شروع کر دیے جاۓ گے اگر آپ بھی اپنے لیے لیپ ٹاپ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو جلد درخواست جمع کروا دیں.
یاد رکھیں ہونہار سکالرشپ پروگرام میں وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے لیپ ٹاپ سکیم کے پہلے مرحلے میں 40 ہزار مرد خواتین طلباء کو لیپ ٹاپ فراہم کیے جاۓ گے. صوبۂ پنجاب کے طلباء اس سکیم کے لیے اھل ہیں۔ اور میرے طریقے کے مطابق اپنی رجسٹریشن آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے سے کریں. اھل طلباء کو بلکل فری میں لیپ ٹاپ ملے گے
وزیراعلی پنجاب لیپ ٹاپ سکیم 2025
مریم نواز لیپ ٹاپ سکیم کا آغاز ہو چکا ہے۔ جس میں اھل طلباء کو بہترین لیپ ٹاپ ملے گے۔ جن کی مدد سے سٹوڈنٹس اپنی پڑھائی اور دیگر اہم دستویز رکھ سکتے ہیں۔ آن لائن درخواست دینے کے لیے آپ کو آفیشل ویب سائٹ کا ویزٹ کرنا ہوگا.
12ویں اور 10ویں جماعت کے طلباء جن کے نمبر 70% ہیں وہ لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے درخواست دینے کے اہل ہیں۔ اس کے علاوہ، یونیورسٹی میں جن طلباء کا CGPA تین یا پانچ سے زیادہ ہے۔ وہ بھی درخواست دے سکتے ہیں اور اہل ہیں۔ طالب علم کا ایچ ای سی سے منظور شدہ تعلیمی ادارے میں تعلیم حاصل کرنا ضروری ہے۔
مریم نواز لیپ ٹاپ سکیم میں رجسٹریشن کا طریقہ
وزیر اعلی پنجاب لیپ ٹاپ سکیم 2025 رجسٹریشن کا مکمل طریقہ یہ ہے آپ کو سب سے پہلے۔ آفیشل ویب سائٹ کا ویزٹ کرنا ہے وہاں آپ کو آن لائن درخواست جمع کروانی ہے۔ آپ کے پاس تمام دستویز دستیاب ہونے چاہیے۔ آن لائن درخواست جمع کروانے کی ابھی آخری تاریخ کا اعلان نہیں کیا۔ اس لیے آپ کوشش کریں اپنی درخواست جمع کروا دیں تاکہ آپ کو جلد اس سکیم سے لیپ ٹاپ مل جاۓ.
اہلیت کا معیار
اہل طلباء کا تعلق صوبۂ پنجاب سے ہونا چاہیے
درخواست گزار کے سرپرست کی ماہانا آمدنی 50 ہزار روپے سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے
اہل طلباء کو اس سے پہلے کبھی لیپ ٹاپ نہیں ملا ہو حکومت کی سکیم سے
درخواست گزار کسی رجسٹرٹ تعلیمی ادارے میں تعلیم حاصل کر رہا ہو.

لیپ ٹاپ سکیم 2025
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مطابق لیپ ٹاپ تیار ہوتے ہی تقسیم شروع کر دی جائے گی۔ یہ یقینی بناتا ہے کہ سکیم آسانی سے آگے بڑھ رہی ہے. اور جلد ہی ان طلباء تک پہنچ جائے گی. جنہیں ان لیپ ٹاپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ کالج اور یونیورسٹی کے طلباء لیپ ٹاپ سکیم کے لیے اھل ہوں گے سکول کے بچوں کو یا میٹرک سٹوڈنٹس کو اس سکیم کے لیے اھل تصور نہیں کیا جاۓ گا.
لیپ ٹاپ سکیم میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پیر کو ‘سی ایم پنجاب لیپ ٹاپ سکیم’ کے تحت لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تاریخ سے متعلق ایک اپ ڈیٹ شیئر کیا۔ انہوں نے کہا جلد ہی اھل طلباء کو فری لیپ ٹاپ لینا شروع ہو جاۓ گے تاریخ کے متعلق ابھی کوئی بیان سامنے نہیں آیا.
نتیجہ
مریم نواز کی طرف سے بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے ذہین اور قابل طالب علموں کو حکومت پاکستان کی طرف سے فری لیپ ٹاپ ملے گے۔ تاکہ تمام طلباء اپنی پڑھائی اسی لیپ ٹاپ پر کریں۔ درخواست ہمیشہ کی طرح آن لائن ہی جمع کروانی ہو گی اگر آپ پڑھائی میں اچھے ہیں اور میڑڈ بھی پورا ہے تو آپ کو ضرور فری لیپ ٹاپ ملے گا.