تمام دوستوں کا یہی سوال ہے 8171 ویب پورٹل کیوں نہیں کام کر رہا یہ بند کیوں ہے اس کی وجہ بتا دیں۔ تو آج میں آپ کو مکمل تفصیل سے بتاؤ گا۔ تمام افراد اپنی اہلیت کی معلومات اور رجسٹریشن آن لائن 8171 ویب پورٹل سے ہی کر لیتے تھے۔ لیکن کچھ ماہ سے یہ پورٹل بلکل بند ہے اور کام نہیں کر رہا۔ جس وجہ سے مستحق خواتین پریشان ہیں
ویب پورٹل 8171 اپڈیٹ ہو رہا ہے جس میں نیو مستحق خواتین کا ڈیٹا شامل ہو رہا ہے۔ چار لاکھ سے زیادہ خواتین اس سکیم میں نیو شامل ہوئی ہیں۔ جون میں یا پھر جولائ میں یہ پورٹل بلکل اپڈیٹ ہو جاۓ گا۔ پھر آپ اپنی اہلیت کی معلومات اور چیک بی آئ ایس پی پیمنٹ کر سکتے ہیں. اگر آپ نے بھی درخواست دی ہے تو ان چار لاکھ خواتین میں آپ کا نام بھی ضرور ہوگا۔ ان سب کو 13500 روپے کی مالی امداد فراہم کی جاۓ گی
ویب سائٹ کے مسائل نے بہت سے لوگوں کو الجھن اور مایوسی میں ڈال دیا ہے۔ جون 2025 کی 13500 کی قسط پہلے ہی کئی اضلاع میں تقسیم کی جا رہی ہے، بہت سے لوگ آن لائن پورٹل کی عدم دستیابی کی وجہ سے اپنی حیثیت چیک کرنے سے قاصر ہیں۔ 8171 ویب پورٹل کا استعمال کیے بغیر اپنی اہلیت اور ادائیگی کی حیثیت کی تصدیق کیسے کریں یہی سب سے بڑی پریشانی ہے جس کا حل میں بتاؤ گا
ویب پورٹل 8171 کیوں نہیں کام کر رہا
اگر آپ بی آئی ایس پی سے 13500 کی ادائیگی گھر پر چیک کرنا چاہتے ہیں. لیکن ویب پورٹل کام نہیں کر رہا ہے. تو اس کا حل کیا ہے کہ آپ گھر بیٹھے ادائیگی کیسے چیک کریں گے. ادائیگی چیک کرنے کا آسان طریقہ آپ کو میں بتاؤ گا تاکہ آپ گھر بیٹھے اپنی ادائیگی چیک کر سکیں
آپ اگر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں پہلے سے شامل ہیں تو آپ کو ہر قسط پر تصدیقی میسج وصول ہوگا. اگر آپ کو میسج وصول نہیں ہوا ہے تو اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر میسج کریں۔ آپ کو اپ کی نیو قسط کی معلومات فراہم کر دی جاۓ گی. اگر وہاں سے بھی کو درست پیغام نہیں ملتا۔ تو قریبی بینظیر سنٹر کا ویزٹ کریں اور پھر اپنی پیمنٹ کی معلومات حاصل کر لیں
بند ویب پورٹل 8171 کب کھولے گا
جی جلد ہی یہ ویب پورٹل کھول دیا جاۓ گا تاکہ تمام لوگ اپنی معلومات جیسے پہلے حاصل کرتے تھے۔ اب بھی حاصل کرتے رہیں آفیشل کی طرف سے جون کے آخر میں یا پھر جولائ 2025 کے شروع میں یہ بند پورٹل 8171 کھول دیا جاۓ گا

چیک پیمنٹ بی آئ ایس پی سنٹر
اگر ویب پورٹل فلحال بند ہے لیکن اگر آپ قسط ہر تین ماہ بعد وصول کرتی ہیں۔ تو اب والی قسط بھی آپ کو ملے گی پیمنٹ کی معلومات حاصل کرنے کے لیے قریبی بینظیر سنٹر یا پھر ریٹیلر شاپ پر چلی جاۓ جس کے پاس بینظیر پیسے نکال کر دینے والی مشین موجود ہو۔ وہ بھی آسانی کے ساتھ آپ کو پیسے چیک کر دے گا
بی آئ ایس پی 8171 پروگرام
یہ پروگرم خاص مستحق اور ضرورت مند خواتین کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ تاکہ تمام ضرورت مند خواتین اس پروگرام میں شامل ہو کر حکومت کی اس سکیم سے امداد حاصل کر سکیں. اس سال چار لاکھ مستحق سے زیادہ مستحق خواتین کو اس پروگرام میں شامل کر لیا گیا ہے۔ جن کی قسط کی آگاہی 8171 ویب پورٹل کے کھولتے ہی آپ کو فراہم کر دی جاۓ گی
ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کریں
کسی بھی پریشانی کی صورت میں یہاں وہاں جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ کا کام نہیں ہو رہا اور دیگر شکایت آپ دینا چاہتے ہیں۔ تو آپ کو بینظیر کی ہیلپ لائن نمبر پر کال کرنی چاہیے تاکہ جلدی آپ کی پریشانی سن لی جاۓ 0800–26477 یہ پی ٹی سی ایل کا نمبر ہے اس پر کال کرتے ہوۓ آپ کے اکاؤنٹ میں بیلنس ہونا چاہیے پھر کال جاۓ گی
بینظیر آفیشل نمبر 8171 ہے
جی بلکل آپ کے نمبر پر اگر 8171 سے کوئی پیغام وصول ہوتا ہے۔ تو صرف وہی ٹھیک میسج ہے اس کے علاوہ اگر کسی نمبر سے کسی طرح کا میسج ملتا ہے۔ تو بلکل یقین نا کریں وہ جعلی نمبر ہوں گے جو آپ کے ساتھ فراڈ کر سکتے ہیں۔ بینظیر پروگرام والو کا صرف ایک نمبر ہے 8171 اس کے بغیر اور کوئی نمبر نہیں ہے. یاد رکھیں رجسٹریشن کی یا دیگر کسی کام کی کوئی فیس نہیں ہے اگر کوئی آپ سے پیسوں کی ڈیماڈ کر رہا ہے تو بلکل یقین نا کریں
نتیجہ
پریشان ہونے کی ضرورت بلکل نہیں ہے جلد یہ پورٹل اوپن ہو جاۓ گا۔ کسی بھی شخص کو پیسے دے کر چیک قسط کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ کے پیسے اے ہوں گے تو تصدیقی میسج اے گا. اپنا موبائل فون نمبر کا خود خیال کریں اگر پہلے آپ کو 8171 سے میسج اتے تھے لیکن اب نمبر بدل لیا ہے۔ تو سنٹر میں نیو نمبر کا اندراج کروا اے