جیسا کہ آپ جانتے ہیں تمام رجسٹر اور اہل خاندان کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ماہانا مالی امداد فراہم چیک کرنے CNIC رجسٹریشن بذریعہ BISP کی جاتی ہےاور آج ہم آپ کو
کا آسان طریقہ اس آرٹیکل میں بتاوگا جس کی مدد سے آپ خود
موبائل سے بھی اپلائی کرسکتے ہیں سب سے پہلے آپ کو اپنی رجسٹریشن بعذریعہ CNIC چیک کرسکتے ہیں. تو ابھی آفیشل ویب سائٹ کا ویزٹ کریں ویب سائٹ اوپن کرے اپنا 14 ہندسوں پر مشتمل قومی شناختی کارڈ نمبر اور دیا گیا کوڈ فل کرنا ہے. ڈیٹا دینے کے بعد سبمٹ پر کلک کرنا ہے. تھوڑی دیر بعد آپ کو بتا دیا جاتا ہے کہ آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل ہے یا نہیں. تاہم اس کے علاوہ اپنی اہلیت چیک کرنے کا بھی یہی طریقہ آپ استعمال کرے گے۔
قومی شناختی کارڈ کی رجسٹریشن مکمل کرنا بلکل آسان ہے. جب آپ کو یہ علم ہو جاۓ کہ آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے اہل ہیں. تو کسی بھی قریبی رجسٹریشن سنٹر کا ویزٹ کرے تمام دستویز جمع کروا دینے کے بعد آپ کے سی این آئ سی پر بھی مالی امداد ملنا شروع کردی جاۓ گی۔
چیک کریں CNIC رجسٹریشن بذریعہ BISP
حکومت کی طرف سے تمام مستحق افراد کو مالی امداد فراہم کی جا رہی ہے. حکومت کے ریکارڈ میں تمام غریب افراد کی لیسٹ دستیاب ہوتی ہے. جب آپ اپنا قومی شناختی کارڈ نادرا سے بنواتے ہیں تو آپ سے تمام معلومات وصول کر لی جاتی ہے. جس کی بینا پر آپ کو اہل یا نا اہل قرار دیا جاتا ہے۔
احساس پروگرام احساس کفالت پروگرام بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام یا دیگر سکیمز میں رجسٹریشن مکمل کرنے کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ کی اہلیت آپ 8171 پر آن لائن چیک کر سکتی ہیں۔
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پیسے چیک کرنے کا طریقہ
جی ہاں اگر آپ BISP پروگرام کے لیے اہل ہیں اور اپنی رقم آن لائن چیک کرنا چاھتے ہیں. تو سب سے پہلے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر بذریعہ ایس ایم ایس کرے. اگر آپ کے شناختی کارڈ پر رقم موجود ہو گی تو قریبی بے نظیر انکم سپورٹ آفس میں انگوٹھوں کی تصدیق کے بعد اپنی رقم وصول کر سکتے ہیں۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ
اہلیت چیک کرنے سے پہلے آپ کو یہ معلوم ہونا چاہیے۔ کہ یہ پروگرام پاکستان میں رہنے والے غریب اور مستحق افراد کے لیے بنائی گئی ہے. اہلیت کا ایک معیار ہے اگر آپ اس پر پورا اترتے ہیں تو آپ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے اہل ہوں گے. سب سے پہلے آپ کی ماہانا آمدنی 25 ہزار سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے. سرکاری نوکری اور زمین آپ کے نام نہیں ہونی چاہیے۔
اگر آپ ان تمام معیارات کو پورا کر رہے ہیں تو آپ اس پروگرام میں اہل ہیں. بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اہلیت معلوم کرنے کے لیے آپ کو آفیشل ویب پورٹل کا ویزٹ کرنا ہے. قومی شناختی کارڈ نمبر لکھ کر اہلیت کے متعلق جانکاری حاصل کرنی ہے.
بینظیر کفالت پروگرام احساس کفالت پروگرام 9000 چیک کرنے کا طریقہ
دونوں پروگرام ایک ہی ہیں جو دو ناموں سے جانے چاھتے ہیں جس وجہ سے اکثر لوگ کنفیوز ہو جاتے ہیں. اس پروگرام میں حکومت کی طرف سے اہل افراد کو 9000 کی مالی امداد فراہم کی جاتی ہے. اگر آپ بھی رجسٹریشن اپنی کروانا چاھتے ہیں تو میرا مشورہ یہی ہے کسی بھی قریبی احساس سنٹر کا خود ویزٹ کریں۔
اس امداد کی تقسیم سارے پاکستان کی مستحق خواتین کو کی جاتی ہے. کہ وہ 9 ہزار کی اس امداد سے اپنی نجی ضروریات کو پورا کرے۔
:نتیجہ
حکومت پاکستان 2008 سے غریب عوام کی خدمت کرتا آ رہا ہے. اب اس پروگرام میں لاکھوں افراد کی زندگی کا گزر بسر ہے. حکومت اپنے بجٹ میں سے مستحق افراد کا ماہانا وظیفہ مقرر کر رہی ہے. تاکہ بیوہ یتیموں اور ضرورت مندوں کو بھی اس پروگرام سے استفادہ ہو۔
مجھے امید ہے آپ کو تمام طریقہ سمجھ آ گیا ہو گا کہ کس طرح سے آپ اپنے پیسے چیک کر سکتے ہیں. اپنے قومی شناختی کارڈ کی اہلیت چیک کر سکتے ہیں. سی این ائی سی پر امدادی رقم خود آن لائن چیک کر سکتے ہیں. مزید اگر آپ کا کوئی سوال ہے تو نیچے کمینٹ باکس میں میسج سینڈ کر کے آپ ہم سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں. ہم آپ کے تمام سوالوں کا جواب اور اس کا حل دیں گے۔ یاد رہے صرف اہل اور غربت سکور 29 ہونا ضروری ہے.
check with my cnic
bht acha tarika hy