احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ

اگر آپ بھی احساس پروگرام کے لیے اہل ہیں اور حکومت سے ملنے والی مالی امداد کی جانکاری آن لائن چیک کرنا چاھتے ہیں. تو اس پوسٹ میں احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ ہم نے بتایا ہے. جب بھی احساس پروگرام کے پیسے آپ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہو گے. آپ خود گھر بیٹھے اپنا بیلنس چیک کر لیں گے. حکومت کی طرف سے مستحق افراد کو ہر تین ماہ بعد اور 0009 روپے کی مالی امداد فراہم کی جاتی ہے. 10500، 15500، 25000

احساس پروگرام میں صرف غریب لوگوں کو مالی امداد دی جاتی ہے. ایسے افراد جن کا نا تو کوئی بہتر روز گار ہوتا ہے نا ہی کسی ہنر کا عمل ہوتا ہے. احساس پروگرام میں ایسے افراد کو رجسٹر کر کے حکومت کی طرف سے مالی امداد دی جاتی ہے. احساس پروگرام کی مختلف اقسام ہیں جن کی مکمل ڈیٹیل پوسٹ میں موجود ہیں.

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں آپ اپنی رجسٹریشن بھی آنلاین کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو اہلیت کے متعلق مکمل آگاہی ہونی چاہیے. اکثر لوگ اہل نہیں ہوتے آن لائن رجسٹریشن اپنی کروا دیتے ہیں جوابی کارروائی میں ان کو نااہل قرار دے دیا جاتا ہے. اس کی اہم وجہ یہ ہوتی ہے نادرا کے ریکارڈ میں آپ کے نام زمین گاڑی دوکانیں ہوتی ہیں. جس کی وجہ سے آپ احساس سکیم کے لیے اہل نہیں ہوتے یہ سکیم صرف غریب عوام کے لیے لونچ کی گئی ہے۔

احساس پروگرام پیسے چیک کرنے کا طریقہ بہت آسان ہے بس درج ذیل مراحل پر عمل کریں اور اپنے اکاؤنٹ کا بیلنس چیک کرے۔

احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ

آج ہم آپ کو احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ بتائے گئے۔ سب سے پہلے آپ کو احساس ویب پورٹل سائٹ کو اوپن کرنا ہے

اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر دینا ہے .1

چیک بیلنس انکوائری والے اوپشن پر کلک کرنا ہے . 2

 آپ کے اکاؤنٹ میں جتنے پیسے دستیاب ہوں گے سکرین پر شو ہو گے3.

حکومت کی طرف سے یہ احساس پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا یہی طریقہ ہے. تاہم اس کے علاوہ ایک طریقہ مزید بھی ہے جو میں نے نیچے پوسٹ میں بیان کر دیا ہے۔

احساس پروگرام آن لائن چیک بیلنس ATM

اگر آپ بھی احساس پروگرام کے لیے اہل ہیں اور ہمیشہ امدادی رقم وصول کرتی ہیں. تو حکومت کی طرف سے اب آپ کا احساس کارڈ بن گیا ہو گا. جس کو ہم بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بھی کہتے ہیں. اس کارڈ میں امدادی رقم حکومت کی طرف سے بھیجی جاتی ہے. احساس کارڈ کا بلینس چیک کرنے کے لیے ہم کسی بھی قریبی ATM جا کر اپنے اکاؤنٹ کے متعلق آگاہی لے سکتے ہیں.

احساس کارڈ کے پیسے چیک کرنے کے لیے ہمیں یہ طریقہ اپنانا ہو گا .1

2۔ اپنے کارڈ کو کسی بھی قریبی اے ٹی ایم مشین میں ڈالیں۔

سب سے پہلے اپنا کارڈ مشین کے اندر داخل کریں. 3

سیٹ کی گئی پین کوڈ درج کرے. 4

بیلنس چیک کرنے والے اوپشن پر کلک کرےگئے۔

 اب آپ کے اکاؤنٹ میں کتنا پیسہ موجود ہو گا وہ سامنے سکرین پر لکھا ہوا آجائے گا۔

ہاں جی اس طریقہ کار پر عمل کر کے آپ اپنے BISP کارڈ کا بیلنس باآسانی سے چیک کر سکتے ہیں. مجھے امید ہے آپ کو یہ طریقہ بلکل سمجھ آ گیا ہو گا. آپ کی یہ پریشانی دور ہو گئی ہو گی.

احساس پروگرام میں آن لائن رجسٹریشن کا مکمل طریقہ

احساس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کرنا بلکل آسان ہے. جو طریقہ میں نے اس پوسٹ میں بتایا ہے. آپ کو اس طریقہ پر عمل کرنا ہے جس کے بعد آپ کی رجسٹریشن مکمل ہو جاۓ گی.

سب سے پہلے اس ویب پورٹل سائٹ کو اوپن کرے. یہاں آپ کی آنلاین رجسٹریشن ہو گی. اس سے پہلے آپ کو یہ معلوم ہو کہ آپ کے نام کوئی جائیداد نہیں ہونی چاہیے۔

تاہم اس کے علاوہ سرکاری نوکری نہیں ہونی چاہیے اگر ان میں سے ایک سہولت آپ کے پاس ہے تو آپ اہل نہیں ہوں گے۔

ویب سائٹ کو اوپن کرنے کے بعد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر گھر کا اڈریس رجسٹر موبائل فون نمبر اور دیگر اہم دستویز جمع کروا دینے ہیں۔

اگر آپ احساس پروگرام کے لیے اہل ہوں گے تو آپ کو تصدیق میسج وصول ہو گا جس کے بعد آپ کو قریبی احساس بے نظیر آفس جانا ہو گا۔

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 25000 چیک کرنے کا طریقہ

غریب اور مستحق افراد کو حکومت کی طرف سے امدادی رقم میں 25000 روپے دیے جا رہے ہیں. اگر آپ بھی اپنے پیسے چیک کرنا چاھتے ہیں تو بلکل آسان طریقہ ہے جس کی مدد سے آپ اپنے CNIC پر جاری کردہ پیسے چیک کر سکتے ہیں۔

پیسے چیک کرنے کے لیے آپ کو اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر سینڈ کرنا ہوگا اگر آپ کو جوابی میسج میں BISP آفس انے کا مشورہ دیتے ہیں تو آپ کے انگوٹھوں کی تصدیق کے بعد رقم آپ کو ادا کر دی جاۓ گی۔

یاد رہے اگر میسج آپ کو احساس کے آفیشل نمبر 8171 سے وصول ہوتا ہے. تو ہی آپ کو BISP آفس تشریف لے کر جانا ہے. تاہم دوسرے ذرائع سے آنے والے پیغامات کی پیروی نہ کریں۔

مزید دیکھیں: احساس پروگرام8171 آن لائن رجسٹریشن

احساس آن لائن سروے

برائے مہربانی سروے میں اندراج کے لئے اپنے قریبی رجسٹریشن سنٹر پر تشریف لے جائیں۔ یا مخصوص  سٹورز اور آفس پر قائم کردہ بے نظیر رجسٹریشن کاؤنٹرز پر جائیں۔

اختتامیہ

حکومت کی طرف سے جب بھی اہل افراد کو مالی امداد فراہم کی جاتی ہے. وہ اہل افراد کے شناختی کارڈ نمبر پر سینڈ کی جاتی ہے. جس کو وصول کرتے ہوۓ آپ کو اپنی بائیو میٹرک تصدیق کروانا ضروری ہوتی ہے. جس کے بغیر پیسے اکاؤنٹ سے نکلوانا تقریبا ناممکن ہوتا ہے۔. یاد رہے جن خواتین کو احساس پروگرام کی طرف سے بے نظیر کارڈ فراہم کیے گئے ہیں. صرف وہی خواتین اپنے پیسے آنلاین چیک کر سکتی ہیں. اس کے علاوہ اگر آپ کے پاس کارڈ موجود نہیں تو کارڈ کے لیے بھی اپلاۓ کر سکتے ہیں. اکثر اہل افراد ہر بار اپنی امدادی رقم آفس سے وصول کرتی ہیں۔

2 thoughts on “احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ”

Leave a Comment