بینظیرانکم سپورٹ پروگرام نیو رجسٹریشن کا مکمل طریقہ

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام نیو رجسٹریشن جیساکہ آپ جانتے ہیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے لاکھوں مستحقین خواتین فائدہ اٹھا رہی ہیں. سال 2025 سے بینظیر پروگرام کی رقم میں 3000 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا ہے. یاد رکھیں! اگر آپ بھی اپنی نیو رجسٹریشن مکمل کروانا چاہتے ہیں۔ تو اس پوسٹ میں سٹیپ بائی سٹیپ سمجھایا گیا ہے.

بینظیر پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے اگلے تین سالوں تک رجسٹریشن بلا ناغہ جاری رہے گی. اگر آپ بھی اپنی رجسٹریشن آسانی سے مکمل کروانا چاہتے ہیں۔ تو میرے بتائے گئے طریقے کے مطابق اپنی رجسٹریشن مکمل کروا سکتے ہیں.

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام نیو رجسٹریشن

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر میسج باکس میں لکھ کر، “8171” پر سینڈ کریں۔ اگر آپ اس پروگرام کے لیے اہل ہوں گے تو آپ کو تصدیقی میسج وصول ہوگا۔ جس کے بعد آپ کو مزید رجسٹریشن کے لیے بینظیر سنٹر کا ویزٹ کرنا ہوگا.

یاد رکھیں! رجسٹریشن کے لیے آپ کو سنٹر ضرور جانا ہو گا. 8171 نمبر صرف آپ کی اہلیت کی جانکاری آپ تک پہنچا سکتا ہے، تاہم اس کے علاوہ مزید کچھ نہیں

بے نظیر پروگرام کی ادائیگیوں میں اضافہ

جیساکہ آپ جانتے ہیں نیو بجٹ کے آتے ہی، حکومت پاکستان نے یہ اعلان کر دیا ہے، کہ تمام رجسٹرڈ خواتین کو نیو سال میں 13500 روپے کی مالی امداد ملے گی۔ اس لیے آپ بھی جلد اپنی رجسٹریشن کو مکمل کروا لیں تاکہ آپ کو بھی اس پروگرام سے امداد ملنا شروع ہو

8171 بینظیر انکم سپورٹ پروگرام

بی ائی ایس پی پروگرام میں صرف خواتین اپنی رجسٹریشن کروا سکتی ہیں۔ اور اس اسکیم سے مالی امداد حاصل کر سکتی ہیں، حکومت پاکستان کی طرف سے پاکستان کے تمام شہروں اور دیہاتوں میں رجسٹریشن جاری ہے، اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر سینڈ کر دیں، آپ کو جلد معلوم ہو جاۓ گا آپ اس پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں

8171 ویب پورٹل

8171 ویب پورٹل آفیشل ویب سائٹ کو بولتے ہیں، جس کے ذریعے سے ہم اپنی اہلیت کا معیار چیک کرتے ہیں۔ سب سے پہلے آفیشل پورٹل کو اوپن کریں اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کریں۔ کیپچر کوڈ کو فل کرنے کے بعد، آپ کو اپنی درخواست جمع کروا دینی ہے.

بے نظیر پروگرام آن لائن پیسے چیک کرنے کا طریقہ

آن لائن پیسے چیک کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے۔ آپ آن لائن ویب پورٹل کے ذریعے صرف اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہیں۔ اکثر خواتین یہ سوال کرتی نظر آتی ہے، کہ اپنی پیمنٹ آن لائن کیسے چیک کر سکتے ہیں ان کو میرا مشورہ ہے، فلحال ابھی ایسا کوئی طریقہ سامنے نہیں آئ۔

8171 سے وصول ہونے والا پیمنٹ کا میسج اصلی ہے. تاہم اس کے علاوہ تمام پیغامات جعلی ہیں اگر آپ بھی بے نظیر پروگرام سے پیسے لینا چاہتے ہیں تو پہلے اپنی رجسٹریشن کو مکمل کروا لیں

بے نظیر پروگرام کی اہلیت چیک کرنے کا طریقہ

بے نظیر پروگرام میں رجسٹریشن سے پہلے آپ کو اہلیت کا معیار پورا کرنا ضروری ہے. اپنی اہلیت چیک کرنے کے لیے آسان طریقہ اختیار کریں. 8171 پر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر سینڈ کریں. غربت کا سکور 32 پرسنٹ سے کم ہونا چاہیے. نادرا ریکارڈ میں آپ کے نام پر کسی قسم کی پراپرٹی نہیں ہونی چاہئیں.

:نتیجہ

خوش خبری بے نظیر پروگرام کی پیمنٹ بھی بڑھا دی گئی ہے۔ اور اگلے سال تک رجسٹریشن بھی جاری رہے گی. آج ہی سروے مکمل کروا لیں رجسٹریشن کے لیے اپنے قریبی بے نظیر سنٹر کا ویزٹ کریں. پیسوں کی معلومات حاصل کرنے کے لیے بھی آپ کو قریبی سنٹر کا ویزٹ کرنا ہوگا.

Leave a Comment