بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اکاؤنٹ بیلنس آن لائن چیک کرنے کا طریقہ ہم آپ کو اس پوسٹ میں بتاۓ گے۔ آن پورٹل کے ذریعے اپنے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم چیک کر سکتے ہیں۔ پورٹل میں اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کریں۔ تصویر میں دیا گیا کوڈ درج کریں۔ آپ کو آپ کی رقم کے بارے میں بتایا جائے گا۔
بے نظیر پروگرام 2025 کی طرف سے مستحق خواتین کو 13500 روپے کی رقم فراہم کی جاۓ گی۔ اگر آپ بھی مالی امداد وصول کرنا چاہتی ہیں تو پہلے اپنی رجسٹریشن مکمل کروا لیں۔ تاہم آپ بی آئی ایس پی چیک بیلنس پورٹل کے ذریعے. اپنا بیلنس معلوم کر سکتے ہیں اور دیکھ سکتے ہیں۔ اور دیگر تمام معلومات اس آن لائن پورٹل کے ذریعے سے چیک کرسکتے ہیں.
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اکاؤنٹ بیلنس آن لائن چیک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے مستحق معذور اور بیوہ خواتین مالی امداد ہر تین ماہ بعد. 13500 حاصل کریں گی. حکومت پاکستان اور بے نظیر کی طرف سے رجسٹرڈ 90 لاکھ خواتین امداد وصول کرتی ہیں. ایسی خواتین جو بیوہ ہیں جن کا کمائ کا کوئی ذریعہ نہیں اور چھوٹے بچے ہیں۔ تو بینظیر کی طرف سے خاتون کو مالی امداد اور بچوں کی تعلیمی اخراجات پورے کرنے کے لیے 4500 ہر ماہ وظیفہ دیا جاتا ہے.
آپ لائن پورٹل کے ذریعے سے بینظیر انکم سپورٹ بیلنس اور ساتھ ہی بچوں کا وظیفہ بھی چیک کرسکتے ہیں. تاہم نیو رجسٹرین والی خواتین اپنا بینلس اے ٹی ایم کے ذریعے سے بھی چیک کر سکتی ہیں تمام طریقہ کار میں نیچے بتاؤ گا.
بی آئ ایس پی چیک بینلس سی این آئ سی
پاکستانی حکومت نے رقم کی تصدیق کے لیے بی آئ ایس پی چیک بیلنس کے لیے ایک آن لائن پورٹل اور ٹریکنگ سسٹم شروع کیا ہے۔ ہر خاندان اسے گھر سے اپنی اہلیت اور معلومات کی تصدیق کے لیے استعمال کر سکتا ہے۔ آپ کو اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر سینڈ کرنا ہے اگر آپ کی رجسٹریشن مکمل ہوچکی ہوگی تو آپ کو پیمنٹ کی معلومات اور قریبی بے نظیر سنٹر سے مالی امداد وصول کرنے کا مشورہ دیا جاۓ گا.
بینظیر پیمنٹ اے ٹی ایم سے نکوانے کا طریقہ
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم اب آپ رجسٹرڈ بینظیر پروگرام میں چھ بینکوں میں سے اکاؤنٹ اوپن کروا کر پیسے نکوا سکتی ہیں. اکاؤنٹ بنوا کر اکاؤنٹ کی تمام ڈیٹیل بے نظیر سنٹر جمع کروا دیں. پھر آپ کے پیسے دیے گئے اکاؤنٹ میں وصول ہوں گے.
اے ٹی ایم سے پیسے نکوانے کا طریقہ بلکل آسان ہے۔ آپ نے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بی آئ ایس پی آپشن میں درج کرنا ہے۔ اور اس کے بعد آخر میں اپنے انگوٹھوں کی تصدیق کرنی ہے ایک بار اکاؤنٹ اوپن ہو جانے کے بعد آپ اپنی پیمنٹ اے ٹی ایم سے آسانی سے نکوا سکتے ہیں.
ویب پورٹل 8171 چیک بیلنس ڈیٹیل
بینظیر انکم سپورٹ 8171 ویب پورٹل کے ذریعے اپنے سی این آئ سی کی تمام ڈیٹیل چیک کرسکتے ہیں آپ کو دیے گئے طریقے کے مطابق ورک کرنا ہے.
سب سے پہلے 8171 بینظیر ویب پورٹل اوپن کرنا ہے
یہاں سب سے پہلے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کریں
نمبر دو پر آپ نے کیپچر کوڈ درج کرنا ہے اور آخر میں درخواست جمع کروا دینی ہے
آخر میں آپ کو تمام معلومات فراہم کر دی جاۓ گی آیا آپ اس پروگرام کے لیے اھل ہیں یا نہیں اگر اھل ہوں گے تو قریبی بے نظیر سنٹر کا ویزٹ کریں.
نتیجہ
پاکستانی حکومت نے بی آئی ایس پی کی نئی ادائیگی کا اعلان کیا ہے۔ رقوم جلد ہی غریبوں کے کھاتوں میں منتقل کر دی جائیں گی۔ پیسہ حاصل کرنا آسان بنانے کے لیے، جتنی جلدی ممکن ہو اپنی اہلیت کو یقینی بنائیں. آن لائن پیسے چیک کرنے کا طریقہ بلکل آسان ہے آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے میرے طریقے کے مطابق آپ اپنی رجسٹریشن اور پیمنٹ کی معلومات آن لائن چیک کر سکتی ہیں.