بینظیر پروگرام کی ادائیگی کا تیسرا مرحلہ دسمبر 2024 سے شروع

بینظیر پروگرام کی ادائیگی کا تیسرا مرحلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ جس سے مستحق خواتین فائدہ اٹھا رہی ہیں بے نظیر پروگرام کی طرف سے ہر تین ماہ بعد رجسٹرڈ خواتین کو 10500 روپے کی امداد فراہم کی جاتی ہے. ایسی خواتین جن کی پچھلی قسط کچھ وجوہات کی وجہ سے رہ گئی تھی۔ اب دسمبر کے تیسرے مرحلہ میں قسط مل جاۓ گی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں

بے نظیر پروگرام کی طرف سے تیسرے مرحلہ کی قسط میں آپ کو 10500 روپے کی ہی پیمنٹ ملے گی۔ تاہم جنوری 2025 سے ان تمام خواتین کو 13500 کی قسط 3000 ہزار روپے اضافہ کے ساتھ فراہم کی جاۓ گی. دسمبر 2024 کی یہ آخری پیمنٹ ہے۔ اس لیے اپنے قریبی بے نظیر سنٹر کا ویزٹ کریں اور اپنی نیو ادائیگیاں حاصل کریں

بینظیر پروگرام کی ادائیگی کا تیسرا مرحلہ

حکومت پاکستان کی طرف سے بے نظیر پروگرام میں اب تک 90 لاکھ سے زیادہ مستحق خواتین مستفید ہو رہی ہیں۔ تاہم ابھی تک نیو رجسٹریشن جاری ہے تمام مستحق غریب اور معذور خواتین فائدہ حاصل کر رہی ہیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے ہر غریب خاندان کی خواتین کو یہ مالی امداد ملتی ہے

اگر اپ بھی بے نظیر کفالت پروگرام میں رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں۔ تو اپنا قومی شناختی کارڈ اور بے فارم لے کر قریبی بینظیر سنٹر کا ویزٹ کریں۔ پہلے آپ کا سروے مکمل کیا جاۓ گا آیاں آپ اس پروگرام کے لیے اھل ہیں یا نہیں. آپ سے چند سوال ہوں گے۔ جن میں شوہر کیا کرتے ہیں ماہانا آمدنی کتنی ہے بچوں کی تعداد بجلی کا بل کتنا آتا ہے وغیرہ۔

تیسرے مرحلہ وار کی اقساط

جی ہاں بلکل بینظیر پروگرام کی طرف سے دسمبر کی قسط ملنا شروع کردی گئی ہے۔ تمام رجسٹرڈ خواتین کو 10500 روپے کی امداد ملے گی. ان پیسوں کو حاصل کرنے کے لیے آپ کو سنٹر جانا ہو گا۔ پر 2025 سے تمام خواتین اپنی پیمنٹ رجسٹرڈ بے نظیر بینکس سے نکوا سکیں گی

بے نظیر پروگرام میں رجسٹریشن

بے نظیر پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے آپ کو دفتر سے اپنی رجسٹریشن مکمل کروانی ہو گی. تاہم اہلیت چیک کرنے کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ 8171 پر سینڈ کریں. جب آپ اپنا سروے مکمل کروا لیں گے تو 8171 پر آپ اپنی اہلیت بذریعہ ان لائن خود چیک کر سکتے ہیں سٹیٹس میں شو ہوگا آپ اس اسکیم کے لیے اھل ہیں یا نہیں ہیں سروے کے بعد

بینظیر 8171 پروگرام

بے نظیر پروگرام میں پاکستان کی تمام غریب خواتین مالی امداد وصول کر سکتی ہیں۔ یہ اسکیم خاص غریب اور مستحق خواتین کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔ تاکہ تمام ضرورت مند خواتین اس پروگرام سے فائدہ اٹھا سکیں. اس پروگرام کی مختلف شاخیں ہیں جس میں بچوں کو تعلیملی اخراجات پورے کرنے کے لیے ماہانا وظیفہ مل رہا ہے

تیسرے مرحلے کی ادائیگیاں کب شروع ہو گی

تیسرے مرحلے کی ادائیگیاں دسمبر سے ملنا شروع ہو گئی ہیں کافی ساری خواتین کو اس بات کا علم نہیں تھا۔ لیکن اب میں نے رجسٹرڈ خواتین کو یہ پیغام پہنچا دیا ہے۔ اس لیے آپ بھی اپنی پیمنٹ وصول کرنے کے لیے قریبی بے نظیر سنٹر چلے جائیں

نتیجہ

بے نظیر پروگرام کی دسمبر پیمنٹ ملنا شروع ہو گئی ہے۔ تو جلدی کریں اپنی پیمنٹ حاصل کرنے کے لیے قریبی بے نظیر سنٹر کا ویزٹ کریں. پیمنٹ حاصل کرنے کے لیے آپ کو اپنا شناختی کارڈ ساتھ لے جانا ضروری ہے۔ تاکہ آپ کو بعد میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا مت کرنا پڑے. حکومت پاکستان کی طرف سے 90 لاکھ مستحق خواتین کو یہ امداد ملتی ہے

Leave a Comment