بینظیر پروگرام 2025 میں بیوہ اور معذور خواتین کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے۔ اگر آپ بھی مستحق بیوہ یا معذور خواتین کی لسٹ میں سے ہیں۔ تو آپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل ہونے کے لیے اھل ہیں۔ آپ کو ہر تین ماہ بعد 13500 روپے کی مالی امداد ملا کرے گی
یاد رکھیں بے نظیر پروگرام میں صرف مستحق خواتین اھل ہوں گی۔ ایسی خواتین جن کے نام زمین ہو گی بینک اکاؤنٹ بنا ہو گا پاسپورٹ بنا ہوا نکل آیا تو آپ اس پروگرام کے لیے بلکل اھل نہیں ہوں گی۔ یہ اسکیم بلکل غریب سفید پوش خواتین کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے
بینظیر پروگرام 2025 میں بیوہ اور معذور خواتین کی رجسٹریشن
اگر آپ بھی اس پروگرام میں رجسٹریشن کروانا چاہتی ہیں۔ تو آپ کو کسی جگہ جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ آج ہی اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر سینڈ کریں. اگر آپ پروگرام کے لیے اھل ہوں گی تو تصدیقی میسج وصول ہوگا جس میں قریبی بے نظیر سنٹر تشریف لے جانے کا حکم ہو گا
اب رجسٹریشن سنٹر جانے سے پہلے آپ کو مکمل دستویز ساتھ اٹھا لینے ہیں۔ جن کو پورا کرنا ضروری ہے، آپ کے پاس شناختی کارڈ اپنے بچوں کا ب فارم بجلی گیس کا بل اگر آپ معذور افراد یا بیوہ ہیں تو شوہر کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ اور معذور ہیں تو معذوری کا سرٹیفیکیٹ ہونا ضروری ہے. آپ ان تمام دستویز کے ساتھ بے نظیر سنٹر جاۓ گی تو امید پورا ہے۔ آپ کی رجسٹریشن باآسانی پوری ہو جاۓ گی
بیوہ اور معذور خواتین کی آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ
آن لائن رجسٹریشن کے لیے آپ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی آفیشل ویب پورٹل کا ویزٹ کرنا ہوگا۔ آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ درج ذیل دستیاب ہے
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی آفیشل ویب سائٹ ملاحظہ کریں
یہاں، آپ کو اپنی ذاتی تفصیلات فراہم کرکے فارم پُر کرنا ہوگا، جیسے کہ آپ کا شناختی کارڈ نمبر۔
دو باکس میں سے ایک پر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر اور دوسرے باکس پر کیپچر کوڈ دینا درج کرنا ہے
اگر آپ کو اس پروگرام میں اھل تصور کیا جاتا ہے تو مزید رجسٹریشن کے لیے آپ کو بینظیر سنٹر کا ویزٹ کرنا ہے
بینظیر سنٹر سے رجسٹریشن کروانے کا طریقہ
بے نظیر پروگرام سے مالی امداد وصول کرنے کے لیے قریبی بے نظیر سنٹر کا ویزٹ کریں. رجسٹریشن کے لیے اپنا شناختی کارڈ اور دیگر اہم دستویز ضرور ساتھ لے کر جانے ہیں۔ جن کی تفصیل میں پہلے بتا چکا ہوں. سروے مکمل کرواۓ تمام دستویز ضرور دینے ہیں انگوٹھوں کی تصدیق کے بعد ایک دو ماہ بعد آپ کی پہلی قسط مل جاۓ گی. پہلی قسط کا میسج آپ کے رجسٹرڈ نمبر پر وصول ہوگا. جس میں پیسوں کی معلومات اور کس سنٹر سے وصول کرنے ہیں تمام تفصیل اس پوسٹ میں موجود ہو ہے.
بیوہ اور معذور خواتین کی اہلیت
بے نظیر پروگرام میں رجسٹریشن اور مالی امداد وصول کرنے کے لیے پہلے آپ کو اہلیت کا معیار پورا کرنا ضروری ہے۔ آپ اگر معذور ہیں تو آپ کے پاس معذوری سرٹیفیکیٹ ہونا چاہیے اور اگر بیوہ ہیں تو شوہر کا فوت والا سرٹیفیکیٹ ہونا چاہیے. تاہم اگر آپ کے پاس اہلیت کا معیار پورا کرنے والے سرٹیفیکٹس نہیں ہیں۔ تو پہلے یہ بنوا لیں بعد میں بینظیر پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کرواۓ.
بے نظیر پروگرام آن لائن پیسے چیک کرنے کا طریقہ
بینظیر پروگرام کی مالی امداد آن لائن چیک کرنے کا کوئی ویلیڈ طریقہ نہیں ہے۔ آپ کو پیسے چیک کرنے کے لیے یا تو بے نظیر سنٹر جانا ہو گا۔ یا پھر بے نظیرکارڈ کے ذریعے سے اے ٹی ایم سے چیک کر سکتے ہیں. تاہم آفیشل ویب پورٹل پر صرف اہلیت کا معیار چیک کر سکتے ہیں اور وہ بھی بے نظیر سروے مکمل ہو جانے کے بعد اس سے پہلے نہیں. یاد رکھیں جنوری 2025 سے تمام رجسٹرڈ خواتین کو 13500 روپے کی قسط ہر تین ماہ بعد ملا کرے گی.
نتیجہ
بے نظیر پروگرام میں پاکستان کی غریب اور مستحق 90 لاکھ خواتین رجسٹرڈ ہیں. ابھی مزید رجسٹریشن جاری ہیں۔ اگر آپ بھی چاہتی ہیں ہر تین ماہ بعد 13500 کی رقم آپ کو ملے تو میرے بتاۓ گئے طریقے پر عمل کریں. تاکہ آپ کو بھی جلد اس پروگرام میں شامل کیا جاۓ.