بینظیر کفالت پروگرام 13500 کی ادائیگی – حکومت پاکستان کی طرف سے مستحق خواتین کو 13500 روپے کی مالی امداد ملنا شروع کر دی گئی ہے. بینظیر کفالت پروگرام پاکستان کا سب سے بڑا سماجی بہبود پروگرام میں سے ہے. یہ سکیم غریب عوام کی مالی امداد اور دیگر ضروریات کو پورا کرنے کے لیے لونچ کی گئی ہے. لاکھوں مستحق اور ضرورت مند خواتین اس پروگرام سے مدد وصول کر رہی ہیں. ہر رجسٹرڈ خاتون کو انے والی نیو انسٹالمنٹ پر 13500 روپے کی مالی امداد دی جاتی ہے.
جنوری سے نیو قسط وصول کرنے والی خواتین کو یہ تو علم ہوچکا ہو گا کہ حکومت پاکستان کی طرف سے اس سکیم کی امداد میں 3 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا ہے. تاہم اگر آپ کو جنوری میں بینظیر پروگرام کی قسط نہیں ملی تو 15 فروری 2025 سے تمام رہ جانے والی خواتین کو ان کی پیمنٹ دینے کا سلسلہ شروع کر دیا جاۓ گا.
بینظیر کفالت پروگرام 13500 کی ادائیگی
تمام رجسٹرڈ خواتین کو بینظیر پروگرام کی نیو قسط مل گئی ہے۔ اور یہ پیسے 13500 کی ادائیگی میں تھے۔ تاہم اگر آپ کو اب بھی 10500 روپے ملے ہیں تو اپنی یہ شکایت بینظیر پروگرام کی ہیلپ لائن پر درج کروا دیں۔ اکثر خواتین یہ بول رہی ہیں نیو سال 2025 کی تو ایک قسط بھی ہم کو نہیں ملی. تو میرا ان سے مشورہ ہے جب آپ کے شہر یا گاؤں کی باری اے گی۔ تو آپ کی رہ جانے والی پیمنٹ بھی آپ کو ادا کر دی جاۓ گی.
اگر آپ اپنی نیو رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں۔ تو آپ کو قریبی بے نظیر سنٹر کا ویزٹ کرنا چاہیے. حکومت پاکستان کی طرف سے اہلیت کا معیار مقرر کر دیا ہے۔ اگر آپ اہلیت کا معیار پورا کرتے ہیں تو ہی آپ کو بے نظیر سکیم سے مالی امداد ملے گی. حکومت پاکستان کی طرف سے غریب اور مستحق خواتین کو 13500 کی ادائیگی ملے گی. یہ پیمنٹ آپ بے نظیر سنٹر بینک اے ٹی ایم یا کسی جاز کیش شاپ سے نکوا سکتے ہیں یہ سہولت اب حکومت پاکستان کی طرف سے ان کو دی جا رہی ہے.
بینظیر پروگرام کی قسط اے ٹی ایم سے نکوانے کا طریقہ
بینظیر پروگرام کی قسط اگر آپ اے ٹی ایم سے نکوالنا چاہتے ہیں۔ تو پہلے یہ تصدیق کر لیں کہ آپ کی قسط آ گئی ہے. پھر کسی قریبی بینظیر سکیم میں رجسٹرڈ بینک کے اے ٹی ایم کا ویزٹ کریں. رجسٹرڈ بینک کے اے ٹی ایم میں یہ سہولت موجود ہو گی بی ای ایس پی پیمنٹ. آپ کو اسی پر سلیکٹ کرنا ہے اپنا شناختی کارڈ نمبر دینا انگوٹھوں کی تصدیق مکمل کروانی ہے۔ اور آخر میں اپنا اکاؤنٹ اوپن ہو جانے پر قسط نکوا لینی ہے. بلکل آسان طریقہ ہے بس سمجھ انے کی دیر ہے.
آن لائن اہلیت اور پیسے چیک
جیساکہ آپ جانتے ہیں حکومت پاکستان کی طرف سے یہ اعلان کر دیا ہے. بینظیر پروگرام میں رجسٹریشن سے پہلے اہلیت چیک کرنا ضروری ہے. اہلیت چیک کرنے کے لیے آپ کو 8171 ویب پورٹل یا پھر 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر سینڈ کرنا ہے. یہ دونوں طریقے درست ہیں ان سے آپ اہلیت چیک کر سکتے ہیں. لیکن لوگ اب ان دو طریقوں کو استعمال کرتے ہووے بینظیر پروگرام کے پیسے چیک کر رہے ہوتے ہیں. یہ طریقہ بلکل غلط ہے. آپ ان سے صرف اہلیت چیک کر سکتے ہیں نا کے پیسے
بی آئ ایس پی 8171 پیمنٹ کی تصدیق کا طریقہ
جی ہاں بلکل حکومت پاکستان کی طرف سے جب بینظیر پروگرام کی قسط کسی کی وصول ہوتی ہے۔ تو اس خاتون کو آگاہ کرنے کے لیے آفیشل نمبر 8171 سے یہ میسج آپ کے موبائل نمبر پر وصول ہوگا۔ جس میں یہ تصدیق ہو گی آپ کی نیو پیمنٹ آچکی ہے۔ آپ کو کسی قریبی بینظیر سنٹر یا پھر کیمپ سائٹ کا ویزٹ کریں۔ اور اپنی قسط وصول کر لیں. اگر آپ چاہتے ہیں پیمنٹ کی معلومات آن لائن چیک کی جاۓ تو آپ فلحال ایسا کوئی ویلڈ طریقہ نہیں آیا.
بینظیر آن لائن سروے کا طریقہ
بینظیر پروگرام کی مالی امداد وصول کرنے کے لیے آپ کو اپنی رجسٹریشن کروانا ضروری ہے۔ اس کے لیے آپ کو پہلے اپنا آن لائن سروے اور اہلیت چیک کرنی ہوگی۔ اپنا سی این آئ سی نمبر میسج والی جگہ لکھ کر 8171 بے نظیر پروگرام کا آفیشل نمبر ہے۔ اس پر سینڈ کر دیں. اگر آپ پروگرام کے لیے اھل ہوں گے تو آپ تصدیقی میسج وصول ہوگا. اس میسج کے بعد آپ کو اپنے قریبی بے نظیر سنٹر جاۓ گے تاکہ آپ کا سروے مکمل ہو. سروے میں ضروری دستویز کی بھی ضرورت ہوگی. جس میں اپنا شناختی کارڈ بچوں کا ب فام اور بجلی وغیرہ کا بل پاس ہونا چاہیے.
بینظیر پروگرام میں شامل ہونے کا طریقہ
تمام دستویز کے ساتھ جب آپ بے نظیر آفس میں جاۓ گی تو پہلے اہلیت کا میسج دیکھا دیں گی۔ تاکہ پتا چل جاۓ آپ اس پروگرام کے لیے اھل ہیں پھر آپ اپنا سروے بھی مکمل کروا لیں گی تمام دستویز بھی جمع کر لیے جاۓ گے. آخر میں نمائندگان یہ فیصلہ کریں گے آپ اس سکیم کے لیے اھل ہیں یا نہیں ان کی ٹیم آپ کے گھر کا بھی ویزٹ کر سکتی ہیں. تمام جگہوں میں پاس ہونے کے بعد آپ کی امداد شروع ہو گی۔ پروسس تھوڑا لمبا ہے لیکن اھل خواتین آرام سے پاس ہو کر اپنی امداد وصول کر رہی ہیں کوئی پریشانی والی بات نہیں.
پروگرام 8171 بینظیر
حکومت پاکستان کی یہ سب سے بڑی سکیم ہے جس سے لاکھوں مستحق خواتین فائدہ اٹھا رہی ہیں. 8171 ویب سائٹ بینظیر پروگرام کی ہے جس میں خواتین اپنی اہلیت چیک کرتی ہیں. بلکل سادہ اور آسان طریقہ ہے اگر آپ کے پاس نیٹ کی سہولت دستیاب نہیں۔ تو آپ کو بے نظیر سنٹر چلے جانا چاہیے آپ کی رجسٹریشن وہاں بھی مکمل ہو جاۓ گی. رجسٹریشن کی کوئی تاریخ نہیں اس کے لیے آپ کبھی بھی رجسٹریشن سنٹر جا سکتی ہیں.
نتیجہ
بینظیر پروگرام سے مالی امداد وصول کرنے کے لیے آپ کو رجسٹریشن کروانی ضروری ہے. تاکہ آپ کو بھی 13500 کی امداد ملے یہ سکیم صرف خواتین کے لیے ہے جن کو ہر تین ماہ بعد امداد ملتی ہے. اب تو حکومت پاکستان کی طرف سے ان خواتین کے بچوں کو بھی تعلیمی وظیفہ ملتا ہے. تاکہ یہ تمام بچے اپنی تعلیمی اخراجات حکومت کی اس سکیم سے حاصل کریں۔ تاہم تعلیمی وظیفہ اپنے بچوں کے لیے حاصل کرنے کے لیے ہماری ویب سائٹ کا ویزٹ کریں.