بینظیر کفالت پروگرام 13500 کی پہلی قسط حاصل کرنے کے لیے پہلے آپ کو اپنی رجسٹریشن مکمل کروانی ہو گی۔ تاہم اگر آپ بے نظیر کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ ہیں۔ اور جنوری 2025 کی پہلی قسط حاصل کرنا چاھتے ہیں تو جنوری 2025 کی پہلی انسٹالمنٹ کے میسج رجسٹرڈ خواتین کے موبائل نمبر پر میسج اے ہیں۔ جس میں بینظیر کفالت پروگرام کی نیو انسٹالمنٹ وصول کرنے کا کہا گیا ہے
حکومت پاکستان کی طرف سے بے نظیر پروگرام کی قسط میں 3 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تاکہ ضرورت مند خواتین بڑھتی ہوئی اس مہنگائ میں بہتر طریقے سے اپنے اخراجات پورے کرسکیں. اگر آپ بھی اپنی آن لائن رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو پہلے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر سینڈ کریں
بینظیر کفالت پروگرام 13500
بی آئ ایس پی کفالت پروگرام 13500 تمام مستحق خواتین کو فراہم کی جا رہی ہے۔ پروگرام میں رجسٹرڈ ضرورت مند خواتین کی تعداد 90 لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ بینظیر کفالت پروگرام میں معذور خواتین اور ضرورت مند خواتین اھل ہوں گی۔
بے نظیر پروگرام کی طرف سے پاکستان کی تمام ضرورت مند خواتین کو ہر تین ماہ بعد 13500 روپے کی مالی امداد ملتی ہے۔ سال 2025 سے اس رقم میں 3000 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اگر آپ بھی حکومت کی اس اسکیم سے مالی امداد وصول کرنا چاہتے ہیں. تو اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بے نظیر کی آفیشل ویب پورٹل میں درج کریں تاکہ آپ کی اہلیت کی معلومات حاصل ہو
بی آئ ایس پی کی پہلی قسط
بے نظیر پروگرام کی پہلی قسط حاصل کرنے کے لیے آپ کو قریبی بے نظیر سنٹر کا ویزٹ کرنا ہو گا۔ یا پھر قریبی کیمپ سائٹ کا دورہ کرنا ضروری ہے. اگر آپ کے شناختی کارڈ پر بے نظیر کے پیسوں کا میسج آیا ہے تو آپ کو چاہیے سنٹر کا دورہ کریں
8171
بے نظیر پروگرام کی طرف سے پاکستان کی تمام ضرورت مند اور مستحق خواتین کی مالی امداد حکومت بے نظیر اسکیم کے نام سے کر رہی ہے. یاد رکھیں اس پروگرام میں صرف شادی شدہ یا بیوہ خواتین ہی اھل ہوں گی. بینظیر کفالت پروگرام میں مردو کی امدادی اسکیم بلکل نہیں ہے. اگر آپ 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر سینڈ کرتے ہیں تو یاد رکھیں یہ طریقہ صرف اپنی اہلیت چیک کرنے کا ہے۔ مزید رجسٹریشن کے لیے آپ کو بے نظیر سنٹر کا ویزٹ کرنا ہوگا
بینظیر کفالت پروگرام آن لائن رجسٹریشن
بے نظیر کفالت پروگرام میں آن لائن رجسٹریشن کے لیے آپ کو اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر ویب پورٹل پر سینڈ کرنا ہوگا۔ تاکہ آپ کو جلد اس پروگرام میں شامل کر لیا جاۓ۔ تاہم مزید رجسٹریشن پروسس کے لیے دیے گئے طریقے پر عمل کریں
پہلے اپنا شناختی کارڈ نمبر کو 8171 پر ایس ایم ایس کریں اور جوابی میسج وصول ہونے پر اپنے قریبی بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام یا پھراحساس کے دفتر اپنےشناختی کارڈ کے ہمراہ تشریف لے جائیں۔ اور اپنی تمام ضروری معلومات فراہم کریں اور پہلی قسط حاصل کریں
بینظیر کفالت پروگرام 2025 رجسٹریشن کے لیے آپ کو اہلیت کا معیار پورا کرنا ضروری ہے۔ بے نظیر کفالت پروگرام سے جیساکہ آپ جانتے ہیں پیسے ملتے ہیں۔ یہ امداد صرف غریب خواتین کے لیے ہوتی ہے۔ آگر آپ بھی غریب ہیں اور خود کو اس اسکیم کے لیے اھل سمجھتی ہیں تو آپ کو رجسٹریشن سے پہلے اہلیت کا معیار پورا کرنا ہوگا
اہلیت کا معیارات کیا ہیں؟
بے نظیر 8171 پروگرام کی اہلیت کا معیار پہلے سے طے شدہ ہے اور ہر کوئی ان معیارات کو جانتا ہے۔ تاہم جو لوگ 8171 بینظیر پروگرام کی اہلیت کے معیار کو نہیں جانتے ان کے لیے ذیل میں دیکھیں
.رخواست دہندہ کے پاس پاکستانی قومی شناختی کارڈ ہونا ضروری ہے
.گزار کا پاکستان کا مستقل رہائشی ہونا ضروری ہے
درخواست گزار کا پی ایم ٹی سکور غربت کی سطح سے نیچے ہونا چاہیے۔
شناختی کارڈ کسی بھی سرکاری اسکیم میں رجسٹر نہیں ہونا چاہیے۔
اگر آپ اہلیت کے اس معیار پر پورا اتر رہے ہیں۔ تو میں یقین سے کہتا ہوں آپ اس پروگرام میں اھل ہوں گے. بس آپ نے اپنا شناختی کارڈ بچوں کا ب فارم اور بجلی گیس گھر کے بل اٹھا کر قریبی بینظیر سنٹر کا ویزٹ کرنا ہے۔ اور اپنی رجسٹریشن کروانی ہے نیو سال سے تو ویسے بھی اس اسکیم کی رجسٹریشن جاری ہے
نتیجہ
ابھی بے نظیر کفالت پروگرام سے 13500 کی مالی امداد وصول. کرنے کے لیے قریبی بے نظیر سنٹر کا ویزٹ کریں. تاکہ آپ کو جلد پیسے ملے غریب خواتین کو اب اے ٹی ایم کے ذریعے سے بھی پیسے ملنا شروع کر دیے گئے ہیں۔ تاکہ ان کو گھنٹوں لمبی قطاروں سے بچایا جا سکے۔ اس لیے کوشش کریں اپنا بے نظیر کفالت پروگرام کے نام سے بینک اکاؤنٹ اوپن کروا لیں۔ تاکہ آپ کے پیسے اسی اکاؤنٹ میں آ جایا کرے
Moreover, get additional details from here.
Received financial assistance of 13500 from the Benazir Kafalat Program. Visit the nearest Benazir center to do so. So that you get money quickly, poor women have now started getting money through ATMs as well. To save them from hours-long queues. So try to open your bank account under Benazir Kafalat program. So that your money will be transferred to the same account.