بے نظیر نشوونما پروگرام آن لائن رجسٹریشن 2024

بے نظیر نشوونما پروگرام میں غریب اور مستحق خواتین جن کے چھوٹے بچے ہیں. وہ خواتین اس پروگرام سے مالی مدد حاصل کرسکتی ہیں. حکومت پاکستان بچوں کی ماؤں کو ماہانا وظیفہ فراہم کر رہی ہے. جس کا خاص مقصد بچوں کی پرورش کو بہتر کرنا ہے۔


خوراک کی کمی کی وجہ سے اکثر بچے بہتر پروان نہیں کر پاتے اور مختلف بیماریوں کے شکار ہو جاتے ہیں. اسی وجہ سے حکومت پاکستان نے تمام اہل خواتین جو غریب ہیں اور اپنے بچوں کے لیے اچھی خوراک کا بندوبست نہیں کر سکتیں، وہ بینظیر نشوونما پروگرام سے ماہانہ مالی امداد حاصل کر سکتی ہیں۔


بی آئی ایس پی نشوونما پروگرام میں رجسٹریشن کروانے سے پہلے آپ کو جانکاری ہونی چاہیے کہ بینظیر نشوونما پروگرام میں کن خواتین کو اہل قرار دیا جاۓ گا. ایسی خواتین جن کی چھوٹے بچے ہیں، ایسی ماں جو حملہ ہو. ایسی ماں جو اپنے بچوں کو دودھ پلاتی ہو، حکومت پاکستان صرف انہی ماؤں کو وظیفہ فراہم کر رہی ہے۔


بے نظیر نشوونما اہلیت کا معیار


بینظیر ناشونوما پروگرام میں رجسٹریشن مکمل کروانے کیلئے اہلیت کا معیار رکھا گیا ہے. جس کو پورا کرنا ضروری ہے تمام معیارات نیچے درج ذیل میں موجود ہیں۔

.دودھ پلانے والی خواتین بینظیر نشوونما پروگرام کے لیے اہل ہیں
ایسی خواتین جو پیٹ سے ہیں حاملہ ہیں یہ بھی بے نظیر نشوونما پروگرام کیلئے اہل ہیں۔
ماں کا غربت کا سکور 29 پرسنٹ ہونا چاہیے۔
ایسی خواتین جن کے پاس سرکاری نوکری نہیں ہے وہ بھی اس سکیم کے لیے اہل ہیں۔
ماہانا آمدنی بھی 25 ہزار سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔

مزید دیکھیں: احساس کفالت پروگرام 21000 رجسٹریشن


بے نظیر نشوونما پروگرام آن لائن رجسٹریشن 2024


آن لائن رجسٹریشن آفیشل ویب پورٹل سے ہو گی. سب سے پہلے آفیشل سائٹ کا ویزٹ کرے. آپ کو ویب سائٹ اوپن کرنی ہے. تاہم پہلے آن لائن فارم کو پر کرنا ہے. جس میں اپنا نام، قومی شناختی کارڈ نمبر، رہائش کا مکمل پتہ، کتنے بچے ہیں تمام معلومات فراہم کرنی ہے۔


فارم پر کرنے کے بعد آپ کو سبمٹ کرنا ہے. کچھ دیر بعد آپ کو وصول ہونے والا میسج آپ کی اہلیت اور جانکاری کے متعلق آگاہ کرے گا. لڑکیوں کی ماؤں کو 3 ہزار اور لڑکوں کی ماؤں کو 25 سو ملے گے۔


نشوونما میں رجسٹریشن مکمل کرنے کیلئے ضروری دستاویزات


حکومت کی طرف سے رجسٹرڈ خواتین کو پیسے وظیفہ کی صورت میں ملے گے. ان پیسوں سے آپ اپنے بچوں کے لیے نجی ضروریات کو پورا کرے گے. لیکن چند ضروری دستاویزات ہیں جو آپ کو رجسٹریشن کرنے سے پہلے اپنے ساتھ لانا ضروری ہیں۔
بچوں کا سرکاری حفاظتی کارڈ
ماں باپ کا قومی شناختی کارڈ
بچوں کا ب فارم
یہ تمام سرٹیفیکیٹ آپ کے پاس موجود ہونے چاہیے۔

مزید دیکھیں: احساس پروگرام تعلیمی وظائف رجسٹریشن

بینظیر ناشونوما پروگرام سے ملنے والی امدادی رقم


بے نظیر نشوونما پروگرام میں رجسٹر خواتین کو ان کے بچوں کے لیے مالی وظیفے ملتے ہیں. پر ان وظائف کی مقدار مختلف ہے. بچوں کی ماں جن کی بیٹیاں ہیں ان کو 3 ہزار اور جن کے بیٹے ھیں ان کو 25 سو روپے دیے جاۓ گے۔


نشوونما پروگرام نیو اپڈیٹ 2024


حکومت کی طرف سے ماہانا وظیفہ تمام مستحق خواتین کو ملے گا. تاکہ جب ماں صحت مند ہو گی تو وہ اپنے بچوں کی پرورش بھی بہتر طریقے سے کرے گی. غذائیت قلت کی روک تھام کیلئے پاکستانی حکومت کام کر رہی ہے. شہروں میں اور دیہاتوں میں اب تک لاکھوں خواتین بے نظیر نشونما پروگرام سے فائدہ اٹھا رہی ہیں. سب سے اچھی بات یہ ہے کہ حکومت کی طرف سے حاملہ خواتین کی رجسٹریشن بھی جاری ہے۔

نتیجہ


بے نظیر نشوونما پروگرام میں ہر ماں کو مالی مدد فراہم کی جاتی ہے. تاکہ وہ اپنے بچوں کی بہتر دیکھ بھال کرے مالی حالات خراب ہونے کی وجہ سے اکثر بچے کمزوری کا شکار ہو جاتے ہیں. لیکن اب ایسا نہیں ہو گا تمام غریب بچوں کی ذمہ داری حکومت خود لے رہی ہے. ان کو ماہانا پیسے دے کر تاکہ ہر ماں اپنے بچے کی خوراک کا خاص خیال رکھے۔


آخر میں آج ہی اپنی رجسٹریشن مکمل کروا لیں کیوں کہ تمام مستحق خواتین ماہانا وظیفہ حاصل کر رہی ہیں. ابھی اپنی اہلیت چیک کرے اپنے موبائل سے 8171 پر میسج سینڈ کرے اور اپنی رجسٹریشن مکمل کروا لیں۔

عمومی سوالات


کتنی عمر کے بچوں کو یہ وظیفہ فراہم کیا جاتا ہے؟

حکومت کی طرف سے جاری پیغام میں دودھ پینے والے بچوں سے لے کر 5 سال کی عمر تک کے بچوں کو ماہانا وظیفہ ملتا رہے گا۔

بے نظیر نشوونما میں بچوں کو کتنے پیسے ملے گے؟

ہر بچے کو اس پروگرام سے مختلف رقم ملے گی. تاہم بچہ اگر لڑکا ہے تو اس کو 25 سو روپے ملے گے. اور اگر لڑکی ہے تو اس کو حکومت کی طرف سے 3 ہزار ملے گے۔

کیا حاملہ خاتون کو بھی یہ وظیفہ ملے گا؟

جی ہاں! حکومت کی طرف سے ہر حاملہ خواتین کو یہ وظیفہ فراہم کیا جاۓ گا جو بچے کی پیدائش کے بعد بھی جاری رہے گا۔

اپنی اہلیت کی جانکاری کس طرح حاصل کی جاۓ؟

اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر سینڈ کرے اور اپنی اہلیت کی جانکاری حاصل کر سکتے ہیں۔

کیا احساس پروگرام میں رجسٹر خاتون کو بھی بے بینظیر نشوونما سے پیسے ملے گے؟

جی نہیں! احساس کفالت یا دیگر سکیم سے مالی مدد حاصل کرنے والی خاتون کو بینظیر نشوونما پروگرام میں نااہل تصور کیا جاۓ گا۔

4 thoughts on “بے نظیر نشوونما پروگرام آن لائن رجسٹریشن 2024”

Leave a Comment