بے نظیر 938 ایرر کا مسلہ حل کرنے کا طریقہ

بے نظیر 938 ایرر پروگرام کی طرف سے تمام مستحق اور غریب خواتین کو ہر تین ماہ بعد 10500 روپے کی مالی امداد فراہم کی جاتی ہے. لیکن اب گزشتہ چند دنوں میں، بہت سی خواتین کو بی آئ ایس پی 938 ایرر کوڈ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تاہم اس پوسٹ میں یہ مسلہ کیوں آتا ہے اور اس کو حل کرنے کا طریقہ یہاں دستیاب ہے

ہم آپ کو اس ایرر کوڈ اور اس کے حل کے بارے میں سب بتائیں گے۔ یہ خرابی اس وقت ہوتی ہے جب فائدہ اٹھانے والے اپنی ادائیگیوں کو چیک کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ عام طور پر، بی ائی ایس پی میں رجسٹرڈ خواتین کو اپنے قومی شناختی کارڈ کی تصدیق کرتے وقت اس غلطی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس خرابی کی وجہ سے، بہت سی خواتین کو اپنی ادائیگی میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

اس مسلے کا انے کی کوئی ایک وجہ نہیں ہے دو سے تین وجوہات ہیں۔ جس کی وجہ سے 938 کوڈ کا مسلہ شو ہوتا ہے. ڈیوائس کے ذریعے تصدیق نہیں کر پاتا۔ یا انگلیوں کے نشان میچ نہیں ہیں۔ یہ غلطی نامکمل رجسٹریشن کی وجہ سے بھی ملتا ہے۔ اس کو سیٹ کروانے کے لیے آپ کو بے نظیر رجسٹریشن سنٹر کا ویزٹ کرنا ہو گا۔

بے نظیر 938 ایرر

جن خواتین کو اس خرابی کا سامنا ہے انہیں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں جانا ہوگا اور اس پروگرام کے لیے دوبارہ رجسٹریشن کروانا ہوگا۔ ایک بار پھر بی آئ ایس پی میں اندراج اس بات کو یقینی بنائے گا کہ فرد سے متعلق تمام تفصیلات درست اور تازہ ترین ہیں۔ لہذا، ایک بار جب فائدہ اٹھانے والے کا ڈیٹا بی آئی ایس پی کے ڈیٹا بیس پر اپ ڈیٹ ہوجاتا ہے تو فائدہ کنندہ بلاک کارڈ کا مسئلہ حل ہو جاۓ گا

اگر آپ کو بھی بے نظیر پروگرام کی طرف سے رقم حاصل کرنے کے لیے 938 ایرر کا مسلہ شو ہو رہا ہے۔ تو آپ کو اپنے قریبی بے نظیر سنٹر کا ویزٹ کرنا ہو گا۔ یہ مسلہ ہمیشہ رجسٹریشن نامکمل کی وجہ سے ہوتا ھے. اس لیے کوشش کیا کرے۔ اپنی رجسٹریشن سہی طریقے سے مکمل کروا لیا کریں. تاکہ بعد میں آپ کو کسی قسم کا کوئی مسلہ نا ہو۔

بی آئ ایس پی 938 کوڈ کا مسلہ

اگر آپ کو بھی بار بار 938 کوڈ کا مسلہ شو ہو رہا ھے اور یہ مسلہ حل نہیں ہو رہا۔ تو میرے اس طریقے پر عمل کریں اور آسانی سے یہ پروبلم حل کر لیں. اگر آپ نے اپنا نیو ڈائنامک سروے نہیں کروایا تو بھی آپ کو یہ ایرر مل سکتا ہے. آپ کو فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر اس ایرر کی وجہ سے پیسے نہیں ملے تو آپ کی رقم اکاؤنٹ میں سیو ہو رہی ہے. جب یہ مسلہ حل ہو گا اکاؤنٹ اوپن ہو گا تو بے نظیر کی تمام قسطے ملنا شروع ہو جاۓ گی

مسئلہ 938 حل ہونے کے بعد قسط حاصل کرنے کا نیا طریقہ کار

جن لوگوں کو 938 کوڈ کا مسئلہ درپیش تھا وہ اپنے قریبی بی آئی ایس پی تحصیل آفس میں جاکر اپنے اسٹیٹس کی تصدیق کرائیں۔ وہاں کا نمائندہ آپ کا نصر سروے کی تصدیق دوبارہ کرے گا اور آپ کا 938 کوڈ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ یہ مسئلہ اس وقت آتا ہے جب آپ کی امدادی رقم بلاک ہو جاتی ہے۔ جب آپ اپنے تمام مسلے حل کروا لیں گے تو پیمنٹ ملنا شروع ہو جاۓ گی

ایرر 938 کی اہم وجوہات

شناختی کارڈ کی تصدیق میں ناکامی

رجسٹریشن کے مسائل یا نامکمل رجسٹریشن کی وجہ سے۔

خاندان کی تصدیق میں ناکامی

انگوٹھوں کی تصدیق میں ناکامی

ان تین چار ایرر کی وجہ سے 938 کوڈ کا مسلہ شو ہوتا ہے۔ اس لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے یہ بلکل چھوٹا سا مسلہ ہے۔ جس کو آسانی سے ٹھیک کیا جا سکتا ہے

نتیجہ

حکومت پاکستان کی طرف سے پاکستان ک تمام غریب خواتین کو ہر تین ماہ بعد 10500 روپے کی مالی امداد فراہم کی جاتی ہے. لیکن اب اس رقم میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اب تمام رجسٹرڈ خواتین کو 13500روپے کی مالی امداد ملے گی. تاکہ تمام خواتین اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکیں

938 کوڈ کا مسلہ کوئی اتنا بڑا نہیں ہے آسانی سے حل کروا سکتے ہیں. تاہم آن لائن حل کا کوئی طریقہ نہیں ہے۔ آپ کو بے نظیر پروگرام کے رجسٹرڈ سنٹر جانا ہو گا۔ اور اس ایرر کے متعلق تفصیل سے آگاہ کرنا ہو گا

Leave a Comment