فری آٹا سکیم میں آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ مکمل تفصیل 2025

فری آٹا سکیم میں آن لائن رجسٹریشن – جیساکہ آپ جانتے ہیں ہر سال کی طرح اس سال 2025 میں بھی مستحق اور ضرورت مند خاندانوں کو حکومت پاکستان کی طرف سے فری آٹا فراہم کیا جاۓ گا. یہ آٹا آپ کو رمضان المبارک میں ملے گا اس سے پہلے آپ کو اس کی رجسٹریشن کروانی ہوگی۔ اور یہ رجسٹریشن آن لائن بھی کروا سکتے ہیں. فری آٹا سکیم میں رجسٹریشن کی کوئی فیس نہیں ہے اور بینظیر پروگرام میں اھل خاندانوں کو فری آٹا ضرور ملے گا.

جی ہاں بلکل حکومت پاکستان کی طرف سے یہ اعلان کر دیا ہے اس سال اھل افراد کو فری آٹا ملے گا۔ اور إنشاءاللّٰه اگلے سال اھل افراد کو 10 ہزار بھی دیا جاۓ گا اور فری راشن آٹا بھی ملے گا. لیکن یہ والا سلسلہ اگلے سال سے شروع ہوگا. اس رمضان المبارک میں آپ کو 10 کلو والے تین آٹے کے تھیلے ملے گے. رجسٹرڈ افراد آسانی سے اپنا آٹا حاصل کرنے کی اور تفصیل 8070 آفیشل نمبر سے حاصل کریں گے.

رجسٹریشن کی آج آخری تاریخ ہے 15 فروری 2025 اس لیے اگر فری آٹا رمضان المبارک میں حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو آپ کو چاہیے میرے طریقے کے مطابق آن لائن رجسٹریشن مکمل کروا لیں اگر آپ سنٹر نہیں جا سکتے. آفیشل ویب سائٹ کی ڈیٹیل اور کس طرح سے آن لائن درخواست دینی ہے طریقہ نیچے موجود ہے.

فری آٹا سکیم میں آن لائن رجسٹریشن

فری آٹا سکیم میں رجسٹریشن کے دو ویلڈ طریقے ہیں جن کو استعمال کرتے ہووے آپ رجسٹریشن مکمل کروا سکتے ہیں.

طریقہ نمبر 1

فری آٹا سکیم میں شامل ہونے کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر آفیشل آٹا سکیم کا نمبر 8070 ہے۔ آپ اس نمبر پر اپنا سی این ائی سی نمبر سینڈ کریں گے۔ یاد رکھیں اسی نمبر سے سینڈ کریں جو آپ کا اپنا ہو تاکہ بعد میں کسی قسم کی پروبلم کا سامنا نا کرنا پڑے.

طریقہ نمبر 2

آن لائن رجسٹریشن کے لیے آپ ان مراحل پر عمل کریں: پی ایس ای آر کی آفیشل ویب سائٹ کا ملاحظہ کریں رجسٹریشن فارم پر کلک کریں۔ اپنا شناختی کارڈ نمبر، موبائل نمبر اور پتہ درج کریں۔ فارم جمع کروائیں اور تصدیقی پیغام کا انتظار کریں۔ ایک بار رجسٹر ہونے کے بعد، آپ کو تقسیم کے عمل اور آپ کا مفت آٹا کب ملے گا اس کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا۔

آٹا حاصل کرنے کے لیے ویب سائٹ پر درخواست جمع کروا دیں

آپ کو کچھ نہیں کرنا بس آفیشل ویب سائٹ یہ والی پی ایس ای آر والی اوپن کریں. یہاں آپ کو ڈیٹیل کے ساتھ فارم پر کرنا ہے اور اپنی درخواست آن لائن جمع کروانی ہے۔ تاکہ آپ کو بھی رمضان المبارک میں فری آٹا ملتا رہے. پاکستان کی تمام مستحق اور ضرورت مند خواتین کو یہ راشن اور فری آٹا ملے گا۔ بینظیر سنٹر میں بھی اس کی رجسٹریشن ہو رہی ہے پر آپ چاہیں تو آن لائن بھی درخواست جمع کروا سکتے ہیں.

آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ

جی بلکل اگر آپ آخری تاریخ سے پہلے اس آٹا سکیم میں اپنی رجسٹریشن مکمل نہیں کرواتے تو آپ کو رمضان میں آٹا نہیں ملے گا. اس لیے پہلے ہی رجسٹریشن کروا لیں تاکہ بعد میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نا کرنا پڑے. آخری تاریخ رجسٹریشن کی کرے تو 15 فروری 2025 ہے۔ یہی تاریخ حکومت پاکستان کی طرف سے لونچ کی گئی ہے جو 16 شعبان اسلامی تاریخ بنتی ہے. میرے خیال میں آپ کو ابھی آن لائن ویب سائٹ پر جا کر رجسٹریشن کرنی چاہیے۔ اگر آپ دفتر جاتے ہیں تو آپ کے پاس اتنا ٹائم اب نہیں بچا.

فری آٹا سکیم اہلیت کا معیار 2025

جی ہاں بلکل حکومت پاکستان کی فری آٹا سکیم میں شامل ہونے کے لیے اہلیت کا معیار پورا کرنا ضروری ہے. اہلیت کا معیار درج ذیل موجود ہے اس کو دیکھ کر آپ اس بات کا اندازہ لگا سکتے ہیں آپ پروگرام کے لیے اھل ہیں یا نہیں.

پاکستان کا شہری ہونا چاہیے

ماہانہ آمدنی 30 ہزار روپے سے کم ہونی چاہیے

فی خاندان صرف ایک فرد درخواست دے سکتا ہے

بینظیر پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو زیادہ ترجیح دی جاۓ گی

آپ کا غربت کا سکور 32 یا اس سے کم ہونا چاہیے

نتیجہ

حکومت پاکستان کا بڑا اعلان پاکستان کے تمام ضرورت مند خاندانوں کو فری آٹا اور فری راشن دینے کا اعلان۔ اگر آپ بھی فری آٹا وصول کرنا چاہتے ہیں تو میرے طریقے کے مطابق اپنی رجسٹریشن مکمل کروا لیں۔ تاکہ آپ کو بھی حکومت پاکستان کی اس پروگرام سے فری 3 آٹے کے تھیلے ملے. آن لائن رجسٹریشن بھی کروا سکتے ہیں۔ اور اگر چاہے تو آپ 8070 نمبر پر اپنا شناختی کارڈ نمبر سینڈ کر کے بھی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں.

Leave a Comment