نگہبان رمضان پیکج – جیساکہ آپ جانتے ہیں حکومت پاکستان کی طرف سے اس رمضان مستحق افراد کو دس ہزار اور پانچ ہزار روپے کی مالی امداد مل رہی ہے. یہ امداد حاصل کرنے کا بلکل آسان اور سادہ طریقہ ہے. تاکہ تمام افراد یہ پیسے آسانی سے حاصل کر سکیں یاد رکھیں یہ رمضان پیکچ خاص مستحق اور غریب عوام کے لیے ڈیزائن کیا ہے. تاکہ ضرورت مند یہ پیسے حاصل کرنے کے بعد اپنی تمام ضروریات پورا کرسکیں.
پہلے تو آن لائن ویب سائٹ پر اس سکیم کی رجسٹریشن ہو رہی تھی. لیکن اب 9999 کوڈ پر اپنا شناختی کارڈ نمبر سینڈ کریں تاکہ آپ کو بھی اس پروگرام میں شامل کر لیا جاۓ. اگر آپ نگہبان رمضان پیکج کے لیے اھل ہوں گی تو ہی آپ کو دس ہزار کی امداد ملے گی. تمام خواتین اپنی رجسٹریشن کروا رہی ہیں آپ بھی آج ہی کروا لیں.
مریم نواز کی طرف سے اھل خواتین کو دس ہزار روپے مل رہے ہیں. شہباز شریف کی طرف سے اھل مردو کو پانچ ہزار روپے مل رہے ہیں. امداد حاصل کرنے کے لیے شناختی کارڈ نمبر 9999 پر سینڈ کریں. آن لائن پیمنٹ چیک کرنے کے لیے پی ایس ای ار ویب سائٹ دستیاب ہے. آپ یہاں اپنی رجسٹریشن اور نقد پیمنٹ کی معلومات یہاں سے چیک کر سکتے ہیں.
نگہبان رمضان پیکج
حکومت پاکستان کی طرف سے کوڈ لونچ کیا گیا ہے 9999 اس نمبر پر آپ کو اپنا شناختی کارڈ نمبر سینڈ کرنا ہے. تاکہ اگر آپ بھی پروگرام کے لیے اھل ہوں گے تو آپ کو بھی ضرور دس ہزار روپے ملے گے. اکثر خواتین نے اپنی رجسٹریشن بھی کروائی ہے لیکن ان کو امداد نہیں دی گئی. تاہم میں آپ کو آگاہ کر دوں اگر آپ پہلے سے بے نظیر پروگرام سے امداد وصول کر رہی ہیں تو آپ کو یہ پیسے نہیں ملے گے.
آن لائن پیسے چیک کرنے کا طریقہ
آن لائن پیسے چیک کرنے کے لیے بھی آپ کو یہی طریقہ استعمال کرنا ہے. اپنا ائی ڈی کارڈ نمبر لکھ کر 9999 پر سینڈ کرنا ہے. اگر آپ کے نام پیسے اے ہوں گے تو تصدیقی میسج بھی اسی نمبر سے وصول ہوگا. آن لائن رجسٹریشن کے لیے پی ایس آئ آر ویب پورٹل دستیاب ہے یہاں پر آپ اپنی رجسٹریشن کریں گے. اگر آپ سکیم کے لیے اھل ہوں گے تو صرف اس رمضان آپ کو دس ہزار روپے کی امداد فراہم کی جاۓ گی.
8070 فری آٹا سکیم
فری آٹا حاصل کرنے کے لیے آپنا شناختی کارڈ نمبر 8070 پر سینڈ کرنا ہے. یاد رکھیں فری آٹے کی سہولت صرف پچھلے رمضان شریف میں دی گئی تھی. اب فری آٹا اور راشن نہیں مل رہا. حکومت پاکستان کی طرف سے نقد دس ہزار روپے کی امداد فراہم کی جا رہی ہے. اس لیے آن لائن اپلائ کریں اور دس ہزار روپے کی امداد حاصل کریں.

رمضان سکیم میں شامل ہونے کا طریقہ
یہ سکیم خاص غریب عوام کے لیے بنائی گئی ہے آپ جانتے ہیں حکومت کی جانب سے اس رمضان رجسٹرڈ افراد کو دس ہزار روپے کا چیک فراہم کیا جا رہا ہے. اگر آپ نے رجسٹریشن مکمل نہیں کی تو سرکاری ویب سائٹ پی ایس آی آر کے نام سے موجود ہے. اس پر اپنی مکمل رجسٹریشن کریں پیسے چیک کرنے کے لیے شناختی کارڈ نمبر 9999 پر سینڈ کریں تاکہ آپ کو بھی امدادی پیسے مل جاۓ.
رمضان ریلیف پروگرام 2025
رمضان ریلیف پروگرام یہ ہے کہ اھل لوگوں کو 5000 اور 10000 مل رہے ہیں. اس کے علاوہ اگر آپ چاھتے ہیں آپ کو راشن کا سامان کم پرائس میں ملے. تو یہ ریلیف حاصل کرنے کے لیے سستے رمضان بازار کا ویزٹ کریں جو حکومت کی طرف سے لونچ کیے گئے ہیں. رجسٹرڈ یوٹیلٹی سٹور بھی موجود ہیں جن پر آپ ویزٹ کر کے کم پرائس میں راشن خرید سکتے ہیں.
اگر آپ بھی مالی امداد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو صرف 9999 کوڈ پر شناختی کارڈ نمبر سینڈ کریں. مزید پروگرامز سے امداد حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو 8171 پر اپنی اہلیت چیک کرنی ہوگی. بے نظیر پروگرام کی طرف سے اھل خواتین کو 13500 روپے کی ہر تین ماہ بعد امداد ملتی ہے.