BISP 8171 نیو بینک اکاؤنٹ پیمنٹ سسٹم تازہ اپ ڈیٹ

نیو بینک اکاؤنٹ پیمنٹ سسٹم آپ 8171 پروگرام میں شامل ہونا چاہتے ہیں، اور یہ چاہتے ہیں کہ آپ کو بھی احساس یا بے نظیر پروگرام سے ہر تین ماہ بعد 13500 روپے کی نقد مالی امداد فراہم کی جاۓ۔ تو آج ہی سب سے پہلے اپنی اہلیت چیک کروا لیں حکومت کی طرف سے یہ حکم جاری ہوا ہے۔ کہ صرف اھل افراد کو یہ امداد ملنی چاہیے

جیساکہ آپ جانتے ہیں 8171 پروگرام میں بہت سی تبدیلیاں کر دی گئی ہیں۔ سال 2025 سے تمام رجسٹرڈ خواتین کو 13500 روپے کی مالی امداد فراہم کی جاۓ گی۔ حکومت کی طرف سے ان خواتین کی رقم 3000 ہزار روپے بڑھا دی گئی ہے۔ تاکہ خواتین آسانی سے اپنے اخراجات پورے کر سکیں

نیو بینک اکاؤنٹ پیمنٹ سسٹم

نئی ادائیگیاں نکالنے کے لیے بی آئی ایس پی سینٹر جانے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ بی آئی ایس پی کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد کے تازہ ترین بیان کے مطابق بی آئی ایس پی فائدہ اٹھانے والوں کے بینک اکاؤنٹس میں براہ راست فنڈز منتقل کرے گا۔

تاہم اس سے پہلے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین اپنی رقم حاصل کرنے کے لیے احساس یا بے نظیر سنٹر کا ویزٹ کرتی تھی۔ لیکن اب بی آئی ایس پی کی رقم مستحق خواتین کے بینک کھاتوں میں براہ راست رقوم کی منتقلی ہوگی

8171

یہ آفیشل بینظیر اور احساس پروگرام کا کوڈ ہے، اس پر آپ اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر لکھ کر سینڈ کریں گی، تو اپنی اہلیت کے متعلق جانکاری حاصل کر سکتی ہیں. یہ آفیشل کوڈ ہے جس کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی اہلیت کا معیار چیک کروا سکتے ہیں

نیو بینک اکاؤنٹ پیمنٹ سسٹم

اگر آپ 8171 لکھ کر گوگل پر سرچ کرتے ہیں، تو آفیشل بینظیر پروگرام کی ویب پورٹل اوپن ہو جاۓ گی۔ یہاں آپ اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر اور کیپچر کوڈ فل کریں گے۔ تو اپنی اہلیت کا معیار خود چیک کر سکتے ہیں. مثال کے طور پر آپ اسکیم کے لیے اھل ہوں گے، تو اپنی مزید رجسٹریشن کے لیے قریبی سنٹر کا ویزٹ کریں گے

بینک اکاؤنٹ کیسے بنائیں

بی آئی ایس پی کی قسطیں وصول کرنے والی تمام اہل خواتین کے بینک اکاؤنٹس بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نمائندے خود کھولے گے۔ لہذا، آپ کو نیا اکاؤنٹ بنانے کے لیے بینک جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ نیو اکاؤنٹ کے لیے آپ کو بے نظیر سنٹر ہی جانا ہو گا۔ مالی امداد میں کٹوتی اور فنگر پرنٹ جیسے مسائل سے بچننے کے لیے اس سسٹم کو لاگو کیا جا رہا ہے

اہم دستویز رجسٹریشن کیلئے

شناختی کارڈ

بجلی گیس کے بل

اہلیت کا سرٹیفیکیٹ

بچوں کا ب فارم

اگر آپ کے پاس یہ تمام دستویز دستیاب ہیں تو رجسٹریشن کے لیے قریبی بینظیر سنٹر کا ویزٹ کریں۔ تاکہ جلد آپ کی رجسٹریشن مکمل ہو جاۓ۔ حکومت کی طرف سے باقاعدہ طور پر یہ اعلان کیا گیا ہے. کہ اگلے تین سالوں تک بلا ناغہ جاری رہے گی

بینظیر پروگرام کی پیمنٹ میں اضافہ

ائی ایم ایف کے تعاون سے بینظیر پروگرام کی پیمنٹ میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اور ساتھ ہی یہ اعلان کیا ہے کہ 10500 کے بجاۓ 13500 روپے کی مالی امداد دی جاۓ گی۔ تاکہ خواتین ان پیسوں کی مدد سے اپنے اخراجات پورے کر سکیں۔ پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا ہے. اس لیے تیار رہیں اور جنوری سے آپ کو تین ہزار روپے زیادہ دیے جاۓ گے

نئی رجسٹریشن کا طریقہ

نئی رجسٹریشن کے لیے اپنی اہلیت چیک کروا لیں اگر آپ اھل ہیں تو ضروری دستویز کے ساتھ سنٹر کا ویزٹ کریں. یاد رکھیں! یہ پروگرام صرف غریب عوام کے لیے ہے، ڈائنامک سروے کے لیے بھی آپ کو بینظیر سنٹر کا ویزٹ کرنا ہے. ضروری دستویز کے بعد آپ کو اپنی بائیو میٹرک کروانی ہے، جس دن کے پروسس کے بعد آپ کو 8171 سے تمام تفصیل فراہم کر دی جاۓ گی.

:نتیجہ

میرے خیال سے یہ سب سے زیادہ بہترین طریقہ ہے کہ خواتین کو ان کی پیمنٹ ڈائریکٹ بینک اکاؤنٹ میں سینڈ کی جاۓ. تاکہ خواتین دیگر مسائل سے بچ جاۓ. حکومت کی طرف سے باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا گیا ہے، اور جلد ہی بینظیر پروگرام کی رقم بینک اکاؤنٹ کے ذریعے سینڈ کی جاۓ گی. تاکہ خواتین اپنی پیمنٹ سے کچھ حصہ اکاؤنٹ میں سیو رکھ سکیں

بینظیر پروگرام سے 90 لاکھ سے زیادہ خواتین مستفید ہو رہی ہیں۔ تمام غریب خواتین کو ہر تین ماہ بعد 13500 روپے کی مالی امداد فراہم کی جاۓ گی۔ اس رقم میں باقاعدہ طور پر اضافہ کر دیا ہے۔ اور نئی رجسٹریشن کے لیے بینظیر سنٹر تیار ہیں آج ہی ویزٹ کریں

Leave a Comment