وزیر اعلی 3 مرلہ پلاٹ سکیم – پنجاب مریم نواز شریف نے مستحق افراد کے لیے مفت 3 مرلہ پلاٹ سکیم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ مستحق افراد کو تین مرلہ کے مفت رہائشی پلاٹ فراہم کرنے کے لیے. ایک نئی اسکیم کے منصوبوں کا بھی انکشاف کیا، جس سے سستی رہائش تک رسائی کو مزید وسعت دی جائے گی۔
جیساکہ آپ جانتے ہیں اس سے پہلے وزیر اعلی پنجاب نے اپنی چھت اپنا گھر سکیم کا آغاز کیا تھا. جس میں لاکھوں مستحق افراد کو آسان اقساط پر پلاٹ فراہم کیے گئے۔ اسی طرح اب غریب افراد کو بلکل فری 3 مرلہ کے پلاٹ ملے گے. تاکہ غریب لوگ اپنا گھر بنا کر اس میں رہ سکیں۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا بنیادی مقصد بے گھر افراد کو اپنا گھر دینا ہے۔ مجھے امید ہے کافی حد تک وزیر اعلی پنجاب کامیاب ہو گئی ہیں اپنے اس پروجیکٹ میں.
وزیر اعلی 3 مرلہ پلاٹ سکیم
جی ہاں بلکل ٹھیک سنا ہے پاکستان کی وزیر اعلی مریم نواز شریف نے یہ اعلان کیا ہے۔ جلد ہی وہ 3 مرلا سکیم لا رہی ہیں جس. میں اھل افراد کو بلکل فری میں 3 مرلہ کے پلاٹ ملے گے. فلحال اس سکیم کا اعلان کیا گیا ہے ابھی تک رجسٹریشن پروسس اور دیگر معمولات سامنے نہیں اے.
لیکن جلد ہی تمام پروسس کا اعلان ہو جاۓ گا. اور میں آپ کو اہلیت کا معیار رجسٹریشن کا پروسس تفصیل کے ساتھ بیاں کر دوں گا۔ تاکہ جلد ہی آپ 3 مرلہ پلاٹ حاصل کرنے کے لیے اپنی درخواست جمع کروا دو۔ سننے میں آ رہا ہے پاکستان کی حکومت کی طرف سے یہ پلاٹ بلکل فری میں ملے گے. آپ کو کسی قسم کی رقم ادا نہیں کرنی ہو گی۔ میرے خیال میں پلاٹ آپ کو ملے گا پر آپ کو اس کی رجسٹری نہیں ملے گی تاکہ آپ سیل نا کر سکو پر ابھی ایسا کہنا قابل وقت ہے۔
رجسٹریشن کا طریقہ
جیساکہ آپ جانتے ہیں حکومت پاکستان کی طرف سے اھل غریب افراد کو فری 3 مرلہ کے پلاٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ رجسٹریشن کے لیے میرے خیال میں آفیشل کی طرف سے ایک ویب پورٹل کو ڈیزائن کیا جاۓ گا۔ جس میں آپ آن لائن درخواست جمع کروا دیں گے آخر میں قراندازی ہو گی جن افراد کا نام اس قراندازی میں نکل آیا اس کو 3 مرلہ پلاٹ فری میں ملے گا. پر یہ طریقہ غلط بھی ہو سکتا ہے کیوں کہ میں نے صرف ایک اندازے کے طور پر آپ کو اپنی راۓ پیش کی ہے کیا پتا آفیشل کی طرف سے کوئی اور طریقہ اختیار کیا جاۓ.
تین مرلہ پلاٹ سکیم اہلیت کا معیار
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے ۳ مرلہ پلاٹ سکیم شروع کرنے کا اشارہ ہوا ہے۔ جس میں اہلیت کا معیار یہ ہو گا۔ صرف مستحق اور غریب افراد کو اس سکیم سے فری پلاٹ ملے گا۔ تاہم یہ اہلیت کا معیار ادھورہ ہے پر جلد ہی حکومت پاکستان کی طرف سے سکیم کا باقاعدہ سے اعلان ہوگا۔
نتیجہ
یہ پوسٹ نیو خبر آپ کے لیے لائ ہے تاکہ آپ کو یہ پتا چل جاۓ کہ مریم نواز کی طرف سے یہ تازہ خبر آئ ہے۔ اور میری یہ کوشش ہوتی ہے غریب عوام کو ہر قسم کی خبر اور سکیم کا پتا ہو۔ تاکہ آپ وقت سے پہلے ان سکیم میں اپنی شمولیت کریں اور کیا پتا آپ بھی ان خوش نصیب افراد میں سے ہوں۔ جن کو وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی 3 مرلہ سکیم سے پلاٹ ملے.
But soon all the processes will be announced. And I will explain you eligibility criteria and registration process in detail. So that soon you submit your application to get 3 marla plots. It is being heard that these plots will be provided free by the government of Pakistan. You will not have to pay any amount. I think you will get the plot but you won’t get its registry so you can’t sell but now is the time to say so.