پنجاب لائیو سٹاک کارڈ رجسٹریشن کا مکمل طریقہ

جی ہاں بلکل حکومت پاکستان کی طرف سے پنجاب لائیو سٹاک کارڈ رجسٹریشن کا اجرا کر دیا گیا ہے۔ اس کارڈ کے بہت سے فائدے ہیں کسانوں کو بلا سود قرضے فراہم کیے جاۓ گے۔ اگر آپ بھی حکومت پاکستان کی اس سکیم سے فائدہ حاصل کرنا چاھتے ہیں۔ تو جلد اپنی رجسٹریشن مکمل کروا لیں تاکہ آپ کو بھی پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ کے ذریعے جانوروں کی بہتر دیکھ بھال کرنے کے لیے بلاسود قرضہ ملے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب لائیو سٹاک کارڈ سکیم کی منظوری دے دی ہے۔ جس میں جانوروں کے چارے کے لیے 2.5 لاکھ روپے کے بلاسود قرضے فراہم کیے جائیں گے۔ جنوبی پنجاب میں ڈیری فارمنگ کے لیے ایک سکیم کے قیام کے ساتھ لائیوسٹاک فارمرز کے لیے قرضوں کے حصول کے عمل کو آسان بنانا ہے۔ تاکہ کساں اپنے جانوروں کے لیے بہتر غذاہ کا بندوبس کر سکیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ جنوبی پنجاب کے دیہی علاقوں میں ڈیری فارمنگ کے لیے 40 ہزار کسانوں کو آسان اقساط میں قرضے فراہم کیے جائیں گے۔ تاکہ جانوروں کی نشوونما میں اضافہ ہو اور کسان زیادہ سے زیادہ مال مویشی کی پیدا وار میں اضافہ کرے. اس اسکیم میں ہر کسان کو جانوروں کی خوراک اور بہتر خوراک خرید کرنے کے لیے کسان کو پیسے دیے جاۓ گے

پنجاب لائیو سٹاک کارڈ رجسٹریشن

حکومت پاکستان کا مقصد پالتو جانوروں کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ دودھ اور مویشیوں سے فوائد حاصل کیے جاسکیں۔ اس لیے حکومت ان کسانوں کو بلاسود قرضے فراہم کرنے جا رہی ہے جو مویشیوں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اپلائی کریں اور اپنے مویشیوں کو بڑھانے کے لیے حکومت پاکستان سے 2.5 لاکھ روپے تک حاصل کریں۔

آپ حکومت پاکستان سے لائیو سٹاک کارڈ کے ذریعے 2 لاکھ 70 ہزار روپے کا قرض حاصل کر سکتے ہیں۔ کسانوں کو یہ قرض دینے کا خاص مقصد یہ ہے کہ کسان آسانی سے جانوروں کے چارے کا انتظام کر سکیں۔

آن لائن رجسٹریشن کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8070 پر لکھ کر سینڈ کریں۔ تاکہ آپ کو بھی پنجاب لائیو سٹاک کارڈ میں رجسٹرڈ کیا جا سکیں۔ کارڈ حاصل کرنے کے لیے کم سے کم آپ کے پاس 5 جانور ہونے چاہیے جن کے لیے آپ خوراک کے لیے قرضہ حاصل کر سکتے ہیں

جانوروں کے ہسپتال میں رجسٹریشن کا طریقہ

پنجاب لائیو سٹاک کارڈ کے لیے رجسٹریشن اوپن ہو چکی ہے. آپ اپنے قریبی جانوروں کے ہسپتال سے بھی اس کارڈ کے لیے درخواست جمع کروا سکتے ہیں

لائیوسٹاک کارڈ کی اہلیت کا معیار

درخواست گزار پنجاب کا رہائشی ہونا چاہیے

آپ کے پاس قومی شناختی کارڈ ہونا ضروری ہے

رجسٹرڈ موبائل فون نمبر ہونا ضروری ہے

درخواست دہندہ کے پاس 5 پالتو جانور (گائے، گائے یا بھینس) ہونے چاہئیں۔

پنجاب لائیو سٹاک کارڈ 9211 آن لائن رجسٹریشن

آن لائن اپلائی کرنے کے لیے آپ کو ڈیری ڈیولپمنٹ کی آفیشل سائٹ پر جانا ہوگا۔ لائیو سٹاک کارڈ کا آن لائن فارم ڈاؤن لوڈ کریں۔ اس فارم میں آپ کو اپنا نام، قومی شناختی کارڈ نمبر اور دیگر اہم معلومات فراہم کرنی ہیں۔ اپنی آن لائن درخواست جمع کروائیں۔ اگر آپ اس اسکیم کے اہل ہیں تو نمائندے آپ سے رابطہ کریں گے۔

آخری تاریخ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ

جیساکہ آپ جانتے ہیں حکومت پاکستان کی طرف سے پنجاب لائیو سٹاک کارڈ سے بلاسود قرضے مل رہے ہیں۔ اگر آپ بھی کسان ہیں۔ اور بلاسود قرضہ حاصل کرنا چاھتے ہیں اپنی مال مویشی کے لیے تو اس کارڈ کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ 20 دسمبر ہے۔ اس سے پہلے اپنی رجسٹریشن مکمل کروا لیں

لائیو سٹاک کارڈ رجسٹریشن 8070

آج ہی رجسٹریشن کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8070 پر میسج کریں۔ اور لائیو سٹاک کارڈ کی مدد سے قرضہ حاصل کریں

نتیجہ

حکومت پاکستان کسانوں کو 10 ارب روپے کے قرضے فراہم کر رہی ہے۔ تاکہ تمام کسان زیادہ سے زیادہ مویشی پالیں اور پاکستان میں گوشت اور دودھ کی پیداوار میں اضافہ کریں۔ یہ ایک نیا اور منفرد پروگرام ہے جو پنجاب میں پالتو جانوروں کی افزائش کو فروغ دینے والا ہے

Leave a Comment