پنجاب کاروبار لون سکیم میں رجسٹریشن کا مکمل طریقہ

پنجاب کاروبار لون سکیم ۔ جیساکہ آپ جانتے ہیں وزیراعظم کاروبار لون سکیم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ گورنمنٹ اف پاکستان 80 ارب روپے کے قرضہ جات چھوٹے چھوٹے کاروبار شروع کرنے والے افراد کو فراہم کرے گی. اگر آپ بھی اپنا ذاتی کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں. تو آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے سے درخواست جمع کروا سکتے ہیں.

کاروبار لون سکیم سے آپ پانچ لاکھ کا قرضہ لے سکتے ہیں. 10 لاکھ کا قرضہ لے سکتے ہیں اور 75 لاکھ تک کا قرضہ وصول کر سکتے ہیں۔ وصول کرنے کے بعد اس قرضے کو اٹھ سال کے اندر قسط کے ساتھ ادا کرنا ہو گا۔ آپ نے قرضے کے لیے درخواست کیسے دینی ہے کس ویب سائٹ کا ویزٹ کرنا ہے اور اہلیت کا معیار کیا ہو گا تمام تر تفصیلات اس پوسٹ میں دستیاب ہے.

پنجاب کاروبار لون سکیم

کاروبار لون سکیم وصول کرنے کے لیے آپ کی عمر کم سے کم 18 سال ہونی چاہیے یعنی آپ کے پاس شناختی کارڈ دستیاب ہو۔ گورنمنٹ اف پاکستان کی طرف سے منتخب رجسٹر چھ بینکس سے آپ لون کی درخواست جمع کروا سکتے ہیں. اگر آپ صرف پانچ لاکھ روپے کا قرضہ وصول کرتے ہیں تو اس پر 0 پرسنٹ سود دینا ہوگا۔ اگر آپ 15 لاکھ کا قرضہ وصول کرتے ہیں تو آپ کو 5 پرسنٹ سود ادا کرنا ہوگا۔ اور آخر میں اگر آپ 75 لاکھ کا قرضہ وصول کرتے ہیں تو اس پر صرف 7 پرسنٹ آپ کو سود ادا کرنا ہوگا.

تاہم نیچے دیا گیا لینک کی مدد سے آپ آن لائن درخواست بھی جمع کروا سکتے ہیں. آفیشل کاروبار لون سکیم کی ویب سائٹ کا ویزٹ کرے۔ نیچے دیا گیا اپشن لون پر کلک کریں. آن لائن فارم کو خیال سے پر کریں اپنی تمام ڈیٹیل پر کریں۔ اور آپ سے یہ بھی کہا جاۓ گا آپ کس بینک سے قرضہ لینا چاہتے ہیں تمام تفصیلات فراہم کرنے کے بعد یہ فارم آپ کو جمع کروانا ہوگا۔ آپ نے لون کے لیے صرف آفیشل ویب سائٹ سے درخواست جمع کروانی ہے.

چھوٹے کاروباروں کے لیے لون سکیم

یہ قرض سود سے پاک ہوگا اور سستی اقساط میں ادا کیا جائے گا. تمام چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری مالکان قرض حاصل کرنے کے اہل ہیں۔ اس اسکیم کا بنیادی مقصد چھوٹے کاروباری مالکان کی آمدنی کو بڑھانا ہے. آپ اس پروگرام سے پانچ لاکھ روپے سے لے کر 75 لاکھ روپے تک کا بلا سود قرضہ وصول کر سکتے ہیں.

کاروبار کارڈ کی درخواست کا طریقہ کار

کاروبار کارڈ کے لیے درخواست کا طریقہ کار شروع ہو جائے گا اور حکومت درخواست دہندگان کی رجسٹریشن مکمل کرنے کے لیے درج ذیل طریقہ کار پر عمل کرے گی۔

درخواست دینے کے لیے آپ کو آفیشل ویب پورٹل کا ویزٹ کرنا ہے

تمام تفصیل کے ساتھ آپ نے درخواست جمع کروا دینی ہے

اگر آپ اھل ہوں گے تو ضرور آپ کو اسان اقساط میں قرضہ مل جاۓ گا.

وہ تمام چھوٹے کاروباری مالکان جو مزید مصنوعات بیچ کر اپنی آمدنی میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں۔ کاروبار کارڈ لون اسکیم سے درخواست دینے اور قرض حاصل کرنے کی ضرورت ہے.

کاروبار کارڈ سکیم کے فوائد

یہ اسکیم چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کو فروغ دینے میں مدد فراہم کرے گی۔

بیروزگاری کی شرح کم ہوگی کیونکہ نوجوان قرضے حاصل کرکے اپنا کاروبار شروع کریں گے۔

یہ ممکن بنائیں کہ ہر فرد اپنا کاروبار شروع کرنے اور اپنی روزی کمانے کا اہل بن جائے۔

نتیجہ

حکومت پاکستان کی طرف سے تمام نوجوانوں کو اپنا چھوٹا کاروبار شروع کرنے کے لیے آسان قرضہ جات فراہم کر رہی ہے. اگر آپ بھی قرضہ وصول کرنا چاہتے ہیں تو آفیشل ویب سائٹ پر جا کر آن لائن درخواست جمع کروا دیں. تاکہ آپ کو بھی جلد قرضہ وصول کر کے اپنا کاروبار شروع کر سکیں.

Leave a Comment