پی ایم ٹی سکور آن لائن چیک کرنے کا طریقہ

پی ایم ٹی سکور بینظیر پروگرام کی طرف سے رجسٹریشن کرنے سے پہلے آپ کا غربت کا سکور 32 پرسنٹ سے کم ہونا چاہیے. یہ سکور آپ کو آپ کی غربت اور مستحق ہیں یا نہیں وہ دیکھ کر دیے جاتے ہیں. آپ اپنا سکور چیک کر سکتے ہیں۔ بنیادی طور پر PMT سکور امداد کے لیے خاندان کی اہلیت کے معیار کو بیان کرتا ہے۔

حکومت پاکستان کی طرف سے تمام افراد کو پی ایم ٹی سکور فراہم کیا جاتا ہے۔ تاکہ ان کی اہلیت کا معیار آسانی سے معلوم کیا جا سکے۔ اگر آپ کا غربت کا سکور 32 سے زیادہ ہے۔ تو آپ بے نظیر پروگرام کے لیے اپنی رجسٹریشن مکمل نہیں کروا سکتے۔ آپ اس اسکیم کے لیے نااہل تصور کیے جاۓ گے۔ تاہم پہلے اپنی اہلیت چیک کروا لیں. آن لائن اہلیت چیک کرنے کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر سینڈ کریں

پی ایم ٹی سکور آن لائن چیک

پی ایم ٹی سکور آن لائن چیک کرنے کا کوئی بھی ولیڈ طریقہ نہیں لونچ کیا گیا۔ دراصل پی ایم ٹی سکور جس کو ہم آسان الفاظ میں غربت کا سکور بھی کہتے ہیں۔ یہ آپ کی لائف سٹائل کو دیکھ کر بینظیر پروگرام کے نمائندگان دیتے ہیں۔ یہ سکور آپ کے سروے میں دیا جاتا ہے جس میں تمام ڈیٹیل دی جاتی ہے مثال کے طور پر ماہانہ امدنی، گھریلو افراد کی تعداد وغیرہ۔

پی ایم ٹی سکور معلوم کرنے کے لیے سخت اقدامات حکومت کی طرف سے کیے گئے ہیں جیسے چیک کرنے کے لیے گھرانوں کی معاشی حیثیت کا اندازہ لگانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ گھریلو سائز، تعلیمی سطح، اثاثہ جات، افادیت اور دیگر کئی اشاریوں کا تجزیہ کرکے، PMT گھر کی غربت کی سطح کو ظاہر کرنے والے اسکور کا حساب لگاتا ہے۔ یہ اسکور ان خاندانوں کی نشاندہی کرنے میں اہم ہے جنہیں مدد کی اشد ضرورت ہے

غربت کا سکور کتنا ہونا چاہیے

اگر آپ بھی بے نظیر پروگرام سے مالی امداد وصول کرنا چاہتے ہیں۔ تو غربت کا سکور 32 پرسنٹ سے کم ہونا چاہیے۔ اگر آپ کا سکور پورا ہے تو اپنی رجسٹریشن کے لیے قریبی بینظیر سنٹر کا ویزٹ کریں۔ دستویز میں آپ کے پاس قومی شناختی کارڈ، بجلی گیس بل اور بچوں کا ب فارم ہونا چاہیے. تاہم پہلے اپنی اہلیت کا معیار چیک کروا لیں تو بہتر ہے کیوں نہ کے رجسٹریشن کا یہ پہلا سٹپ ہے

پی ایم ٹی سکور چیک باۓ سی این آئ سی

غربت کا سکور تو آپ جانتے ہیں کتنا ہونا چاہیے پھر ہی آپ بے نظیر پروگرام کے لیے اھل ہوں گے. تاہم آن لائن چیک کرنے کا کوئی بھی طریقہ نہیں ہے۔ مزید معلومات کے لیے آپ کو آفیشل سنٹر کا ویزٹ کرنا ہو گا۔ احساس پروگرام سے فری راشن حاصل کرنے کے لیے آپ کا PMT سکور 32 سے کم ہونا چاہیے تاکہ آپ کو بھی فری راشن فراہم کیا جاۓ گا

غربت کا سکور نادرا سہولت کے ذریعے چیک کریں

سب سے پہلے آپ کو قریبی نادرا سنٹر جانا ہوگا نمائندگان کو اپنا قومی شناختی کارڈ فراہم کریں۔ نادرا سنٹر میں یہ چیک کیا جاۓ گا آپ کے نام کو زمین یا پراپرٹی تو نہیں. اس کے بعد ہی آپ کو پی ایم ٹی سکور سے آگاہ کیا جاۓ گا. اگر آپ اپنا پی ایم ٹی سکور بے نظیر آفس سے چیک کروانا چاہتے ہیں تو بے نظیر ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کریں۔ نمائندگان سے درخواست کریں کہ وہ آپ کو آپ کے سکور کے متعلق آگاہ کریں. یہاں آپ کو اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر فراہم کرنا ہے تاکہ آپ کو ڈیٹیل کے ساتھ PMT سکور کے متعلق آگاہ کیا جا سکے

نتیجہ

اگر آپ اپنے غربت کا سکور بذریعہ ان لائن گھر بیٹھے چیک کرنا چاہتے ہیں۔ تو میں آپ کی صاف بتا دون ایسا کوئی طریقہ نہیں ہے۔ آپ صرف اپنی اہلیت کا معیار آن لائن چیک کر سکتے ہیں۔ مزید پروسس کے لیے آپ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر کا ویزٹ کرنا ہو گا. میں آپ کو صرف اتنا بتا سکتا ہوں. کہ بے نظیر پروگرام سے پیسے حاصل کرنے کے لیے آپ کا سکور 32 سے کم ہو تو بہتر ہے۔ زیادہ ہونے کی صورت میں آپ اس اسکیم کے لیے اھل نہیں ہوں گے

Leave a Comment