بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن دوبارہ سے شروع کر دی گئی ہے۔ جیساکہ آپ جانتے ہیں نیو سال 2025 سے نیو رجسٹریشن کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے. اگر آپ غریب اور مستحق فیملی سے تعلق رکھتے ہیں. تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے بے نظیر پروگرام کی طرف سے. ہر تین ماہ بعد 13500 روپے کی مالی امداد کی جاتی ہے.
آن لائن رجسٹریشن کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر میسج باکس میں لکھ کر 8171 پر بھیج دیں. یا پھر آفیشل ویب سائٹ بے نظیر پروگرام سے بھی آن لائن رجسٹریشن اور اہلیت کا معیار چیک کر سکتے ہیں. یہ سکیم خاص ضرورت مند خواتین کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے اور اس پروگرام میں صرف شادی شدہ یا پھر بیوہ معذور خواتین شمولیت حاصل کر سکتی ہیں.
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رجسٹریشن دوبارہ سے شروع
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نے ملک میں بڑھتی ہوئی غربت پر قابو پانے کے لیے کفالت پروگرام کی نئی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ اب ملک بھر کی وہ خواتین جو ابتر مالی حالات کی وجہ سے غربت کا شکار ہیں یا جن خواتین کے شوہر انتقال کر چکے ہیں وہ آسانی سے بینظیر کا حصہ بن سکتی ہیں۔ میرے بتاۓ گئے طریقے کار کے مطابق اگر آپ اپنی رجسٹریشن مکمل کروا لیں گے تو جلد آپ کو اس پروگرام سے پیسے مل جاۓ گے.
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی آن لائن مکمل رجسٹریشن کا کوئی طریقہ کار دستیاب نہیں ہے۔ آپ صرف آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے سے اپنی اہلیت کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں. مزید رجسٹریشن پروسس کے لیے آپ کو سنٹر کا ویزٹ کرنا ہو گا.
بے نظیر کفالت پروگرام میں رجسٹریشن مکمل کرنے کا طریقہ
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر سینڈ کریں. اگر آپ کو تصدیقی میسج میں یہ بتایا جاتا ہے۔ آپ اس پروگرام کے لیے اھل ہیں تو اپنے تمام ضروری دستویز کے ہمراہ قریبی بے نظیر سنٹر کا ویزٹ کریں.
شناختی کارڈ
بچوں کا ب فام
معذوری کا یا پھر شوہر کی ڈیتھ ہو گئی ہے تو ڈیتھ سرٹیفیکیٹ
بجلی گیس کا بل
آخر میں آپ کے پاس ماہانا آمدنی کا ثبوت ہونا چاہیے
اہلیت کا معیار
بے نظیر کفالت کے لیے اہل ہونے کے لیے، خواتین کو درج ذیل اہلیت کے معیار پر پورا اترنا چاہیے تاکہ آپ کو اھل تصور کیا جا سکے.
آپ کے پاس شناختی کارڈ دستیاب ہو
ماہانا آمدنی 50 ہزار سے زیادہ نہیں ہونی چاہئے
درخواست گزار کے نام پر دو ایکڑ سے زیادہ زمین نہیں ہونی چاہیے
آپ کے پاس بینک اکاؤنٹ یا دیگر سہولیات میسر نہیں ہونی چاہیے.
اگر آپ اس اہلیت کے معیار پر پورا اتر رہے ہیں۔ تو آپ بے نظیر کفالت پروگرام 2025 کے لیے اھل ہوں گے. مزید رجسٹریشن کے لیے آپ کو بے نظیر سنٹر کا ویزٹ کرنا ہوگا.
چیک آن لائن بیلنس
بینظیر کفالت پروگرام 2025 میں اپنے پیسے آن لائن چیک کرنے کے لیے آفیشل ویب سائٹ کا ویزٹ کریں. اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کریں. دوسرے نمبر والے باکس پر دیا گیا کیپچر کوڈ انٹر کریں اور اپنی درخواست جمع کروا دیں. آفیشل ویب سائٹ کے نیکسٹ پیج پر بیلنس اور دیگر معلومات شو ہو جاۓ گی.
نیو پیمنٹ ملنا شروع
جی ہاں بینظیر کفالت پروگرام 2025 کی پیمنٹ جنوری سے ملنا شروع کر دی گئی ہے۔ آپ بھی اپنے قریبی بے نظیر سنٹر سے یہ رقم وصول کر سکتے ہیں. تاہم اگر آپ کو یہ پیسے ابھی تک نہیں ملے تو انتظار کریں جلد آپ کو بھی میسج آ جاۓ گا. یا پھر اپنے قریبی بے نظیر سنٹر سے رابطہ کریں. اگر آپ کو کوئی اور شکایت ہے تو آپ بے نظیر پروگرام کی ہیلپ لائن پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں.
نتیجہ
جی ہاں بلکل بے نظیر کفالت پروگرام 2025 کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے۔ اگر آپ بھی اس پروگرام سے مالی امداد وصول کرنا چاہتے ہیں تو میرے بتاۓ گئے طریقے کے مطابق اپنی رجسٹریشن مکمل کرواۓ تاکہ آپ کو جلد اس پروگرام سے مدد ملنے لگے.