نگہبان رمضان پیکج – جیساکہ آپ جانتے ہیں حکومت پاکستان کی طرف سے اھل افراد کو رمضان المبارک میں فری آٹا راشن. اور نقد کیش کی صورت میں مالی امداد فراہم کی جاتی ہے. تاکہ یہ غریب افراد ماہ مبارک میں صرف آرام سے عبادت کریں. بی آئ ایس پی نگہبان رمضان پیکج حاصل کرنے کے لیے گھر کے سربراہان 15 فروری 2025 سے پہلے بینظیر سنٹر کا ویزٹ کریں اور اپنی رجسٹریشن مکمل کروا لیں. تاکہ رمضان المبارک میں ملنے والی امداد آپ تک آسانی سے پہنچ سکیں.
نگہبان رمضان پیکج کے لیے بی آئ ایس پی میں رجسٹریشن ضروری ہے۔ جب کہ گھر بیٹھے آن لائن پورٹل پر بھی اپلائی کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یونین کونسل اوربلدیہ دفاتر میں رجسٹریشن کرائی جاسکتی ہے۔ اورساتھ ہی نگہبان رمضان پیکج کے لیے ہیلپ لائن بھی. قائم کردی گئی ہے 0800 02345 ہیلپ لائن نمبر سے بھی مزید معلومات وصول کرسکتے ہیں.
واضح رہے کہ اس سے قبل اجلاس میں متعلقہ افسران نے بریفنگ دیتے ہوئے. کہا کہ نگہبان رمضان پیکیج کیلئے پی ایس ای آر میں رجسٹریشن ضروری ہے۔ اگر آپ اپنی رجسٹریشن 15 فروری 2025 سے پہلے کروا لیتے ہیں۔ تو آپ کو ضرور اس سکیم سے امداد ملے گی یہ امداد رمضان المبارک میں اھل خاندان کو فراہم کی جاۓ گی.
نگہبان رمضان پیکج
آن لائن اپلائ کرنے کے لیے آپ کو آفیشل ویب سائٹ :pser.punjab.gov.pk کا ویزٹ کریں اور ویب پورٹل کے ذریعے نگہبان رمضان پیکج حاصل کرنے کے لیے درخواست جمع کروا دیں. یاد رکھیں آخری تاریخ سے پہلے آپ کو اپنی رجسٹریشن مکمل کروا لینی ہے. تاکہ آپ کو بھی رمضان المبارک میں فری آٹا راشن اور دیگر سامان بلکل فری حکومت کی اس سکیم سے ملے.
آن لائن اپلائ کرنے کے بعد نیکسٹ پیج پر تصدیقی پیغام نظر اے گا۔ جس میں آپ کی اہلیت کی معلومات ظاہر کی جاۓ گی. بینظیر پروگرام میں اھل خاندان کو رمضان المبارک میں فری راشن دیا جاۓ گا. یاد رکھیں فری آٹا اور راشن صرف رمضان میں اھل خاندان کو دیا جاۓ گا. ہر فیملی کے سربراہ کا نام رجسٹرڈ کیا جاۓ گا تاکہ فری راشن اور دیگر سہولیات بروقت ملتی رہیں.
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ نگہبان رمضان پیکج
اگر آپ بھی مستحق افراد کی لسٹ میں سے ہیں اور چاہتے ہیں۔ کہ رمضان میں فری راشن اور دیگر سکیمز میں سے امداد ملے تو 15 فروری سے پہلے اپنی رجسٹریشن آن لائن ویب سائٹ یا پھر پی آئ ایس آر کے آفس سے مکمل کرواۓ. اگر آپ پہلے بینظیر پروگرام میں رجسٹرڈ ہیں تو یہ پروگرام بھی اھل افراد کے لیے شروع کیا گیا ہے.
اپلائ کرنے کا طریقہ اور اہم دستویز
آپ کو درخواست دینے کے لیے آفیشل ویب سائٹ اوپن کرنی ہو گی۔ سربراہ کا نام شناختی کارڈ نمبر تاریخ پیدائش اور دیگر اہم دستویز کے ساتھ درخواست اپنی جمع کروا دینی ہے. تمام چیک ہو جانے کے بعد اگر آپ سکیم میں اھل ہوں گے۔ تو آپ کو نگہبان رمضان پروگرام سے فری آٹا اور دیگر سامان ملے گا.

اہلیت کے معیار کو بھی پورا کرنا ضروری ہے اگر آپ بے نظیر پروگرام کے لیے اھل ہیں تو مطلب آپ کا اہلیت کا معیار پورا ہے. اگر آپ بے نظیر سکیم میں رجسٹرڈ نہیں تو نگہبان رمضان پروگرام کے لیے اہلیت کا معیار پورا کرنا ضروری ہے. آن لائن اپلائ کرنے میں جو دستویز جمع ہوں گے اس میں نمائندگان آپ کی اہلیت معلوم کر لیں گے.
نتیجہ
آپ کو اگر نگہبان رمضان سے فری راشن کی ضرورت ہے تو 15 فروری سے پہلے اپنی رجسٹریشن مکمل کروا لیں۔ تاکہ آپ کو رمضان میں راشن ملے. اگر آپ آن لائن اپلائ نہیں کر سکتے تو حکومت کی طرف سے رجسٹریشن سنٹر قائم کر دیے گئے ہیں. جہاں سے آپ اپنی رجسٹریشن آسانی سے مکمل کروا سکتے ہیں. اور PSER آن لائن رجسٹریشن کے لیے، آپ کو سرکاری ویب سائٹ pser.punjab.gov.pk پر جانا ہوگا۔ وہاں، پہلے آپ کو اپنا اکاؤنٹ بنانا ہوگا۔ اکاؤنٹ بنانے کے لیے، آپ کو اپنا ای میل، CNIC اور موبائل نمبر درج کرنا ہوگا۔ تمام مطلوبہ دستویز جمع کروانے ہوں گے تاکہ آپ کی رجسٹریشن آسانی سے مکمل ہو جاۓ یاد رکھیں یہ پروگرام صرف غریب اور مستحق افراد کے لیے لونچ کیا گیا ہے.