بینظیر کفالت پروگرام پاکستان کا سب سے بڑا فلاحی پروگرام ہے۔ جس سے لاکھوں مستحق اور غریب خواتین مستفید ہو رہی ہیں. اگر آپ بھی اپنی غربت کی وجہ سے کافی پریشان ہیں اور آپ کے پاس کھانے پینے کے لیے اور دیگر سہولیات اپنے بچوں کو دینے کے لیے نہیں ہیں۔ تو میرا مشورہ آپ کو یہی ہے جلد اپنی رجسٹری بینظیر کفالت پروگرام 2025 میں کروا لیں. میں آپ کو بتا دوں ہر اھل خاتون کو اس پروگرام سے 13500 روپے کی مالی امداد ملتی ہے.
اہلیت کی تصدیق کے لیے بھی آفیشل کی طرف سے ویب پورٹل ڈیزائن کیا گیا ہے۔ جس پر آپ اپنا شناختی کارڈ کی مدد سے اپنی اہلیت کی تصدیق کرسکتے ہیں. رجسٹریشن کے لیے نادرا سروے کروانا بھی ضروری ہے تاکہ آپ کو آسانی سے سکیم میں شامل کر لیا جاۓ۔ اگر نادرا سروے میں غربت کا سکور 32 سے کم آتا ھے تو آپ بے نظیر کفالت پروگرام کے لیے اھل ہیں.
اب بینظیر کفالت پروگرام میں شامل ہونے والی خواتین کو 13500 روپے کی مالی امداد ملے گی۔ اس کے علاوہ رمضان المبارک میں بھی بینظیر پروگرام سے اھل شدہ خواتین کو 10 ہزار روپے اور فری آٹا راشن وغیرہ بھی فراہم کیا جاۓ گا. اس رجسٹریشن کے لیے آن لائن ویب سائٹ اور سنٹر بھی قائم کر دیے ہیں
بینظیر کفالت
آن لائن رجسٹریشن کے لیے بھی ویب پورٹل دستیاب ہے، لیکن اس ویب سائٹ پر آپ اپنی اہلیت کی معلومات چیک کر سکتے ہیں۔ اگر آپ سکیم میں اھل ہوں گے تو ہی آپ کو 13500 روپے کی مالی امداد ملے گی. جیساکہ آپ جانتے ہیں بینظیر پروگرام خاص غریب اور مستحق خواتین کے لیے لونچ کی گئی ہے۔ اس میں صرف خواتین شامل ہو سکتی ہیں۔ اگر آپ بیوہ یا معذور خاتون ہیں تو بھی آپ رجسٹریشن کے لیے اھل ہیں.
اہلیت آن لائن چیک کرنے کے بعد آپ کو قریبی بینظیر سنٹر کا ویزٹ کرنا ہے. دستویز میں اپنا اصلی شناختی کارڈ ہونا چاہیے. تاہم اگر آپ اپنا سروے کروانے کے لیے جا رہے ہیں تو آپ کے پاس بجلی گیس گا بل بچوں کا ب فام اور اگر آپ معذور ہیں تو معذوری کا سرٹیفیکیٹ اور اگر بیوہ ہیں تو شوہر کا دیتھ سرٹیفیکیٹ لازمی ساتھ لے جانا ہے.
فروری پیمنٹ 13500 چیک
فروری پیمنٹ چیک کرنے کے لیے آپ کو قریبی بینظیر سنٹر جانا چاہیے. کیوں کہ آن لائن پیمنٹ چیک کرنے کے لیے 8171 ویب پورٹل اہلیت کی معلومات حاصل کرنے کے لیے بنایا گیا ہے. آن لائن پیمنٹ حاصل کرنے کے لیے آپ بینک اے ٹی ایم کا بھی استعمال کر سکتے ہیں. پیمنٹ نکوانے کے لیے اے ٹی ایم میں اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں اور انگوٹھوں کی تصدیق کے بعد پیسے نکوا لیں.
بینظیر پروگرام میں خواتین کی شمولیت
جی ہاں بلکل بینظیر پروگرام میں ایک بار پھر شمولیت شروع. حکومت پاکستان کی طرف سے یہ اعلان کر دیا گیا ہے کہ ہر مستحق اور غریب خواتین کی رجسٹریشن کی جاۓ تاکہ ان تمام خواتین کی مالی امداد کی جاۓ. حکومت پاکستان ایک بار پھر تمام غریب خاندانوں کو رمضان میں فری آٹا گھی چینی اور دیگر سہولیات دے. مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ ہم 10 ہزار روپے بھی اھل خاندان کو بھی دیں گے. رجسٹریشن کے لیے کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے بس آپ اپنے قریبی بے نظیر سنٹر کا ویزٹ کریں.
احساس بینظیر 8171 پروگرام
حکومت پاکستان کی طرف سے بہت بار یہ واضح اعلان کیا گیا ہے. کہ احساس اور بے نظیر سکیم ایک ہی سکیم ہے۔ ان کا نام مختلف ہے اب خواتین کو جو پیسے ملتے ہیں وہ بے نظیر پروگرام سے ملتے ہیں. بے نظیر پروگرام کے ایک شاخ کا نام احساس پروگرام ہے لیکن اب صرف اس کو بی آئ ایس پی کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے.
تاہم 8171 بھی آفیشل کوڈ بے نظیر پروگرم کا ہے. اس سے آپ اپنی اہلیت کی معلومات حاصل کرتے ہیں. اگر آپ کی پیمنٹ بے نظیر سنٹر میں موجود ہو یا پھر آپ کی رجسٹریشن کی تصدیق دینی ہو۔ تب بھی اس نمبر سے تصدیقی میسج آپ کو وصول ہوتا ہے. حکومت پاکستان کی طرف سے اس وقت لاکھوں مستحق خواتین مستفید ہو رہی ہیں.
نتیجہ
اگر آپ بھی مستحق افراد میں سے ہیں تو آپ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 2025 سے ضرور مالی امداد ملے گی. تاہم رجسٹریشن کے لیے آپ کو آفیشل ویب پورٹل پر اپنی اہلیت چیک کرنی ہے۔ پھر مزید رجسٹریشن کے لیے بے نظیر سنٹر کا ویزٹ کرنا ہے. مالی امداد صرف اھل خواتین کو فراہم کی جاۓ گی اگر آپ کا پی ایم ٹی سکور 32 سے زیادہ ہے تو آپ کو مالی امداد نہیں ملے گی۔ پھر آپ سکیم کے لیے اھل نہیں ہوں گے.