بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں آن لائن رجسٹریشن 2024۔ حکومت کی طرف سے غریب اور مستحق اعوام کو بی آئ ایس پی پروگرام سے ماہانا وظیفہ فراہم کیا جا رہا ہے. میرے خیال سے یہ ایک بہترین قدم ہے حکومت کو ایسے افراد کی مالی امداد کرنی چاہیے. تاکہ غریب عوام کسی کے سامنے ہاتھ نہ پھیلائے۔
مستحق افراد کو حکومت پاکستان کی طرف سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ کیا جا رہا ہے. پاکستان کی نیو گورنمنٹ نے ان افراد کو 25000 ہزار روپے دینے کا فیصلہ کیا ہے. یہ پیسے غریب عوام کی مالی امداد ہو گی جو بلکل فری ہے. آج ہم اس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن اور پیمنٹ وصول کرنے تک تمام طریقہ آپ کو بتائیں گے۔
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پاکستان میں 2008 میں باقاعدہ سے لونچ کیا گیا تھا. جو آج بھی پاکستان کی غریب عوام اور کمزور طبقوں کو پیسے دیتے ہیں. پاکستان میں سب سے زیادہ عوام غریب ہے۔ جن کے پاس نا کھانے کو ہے اور نا ہی پہنے کو اسی دوران ہر غریب شخص کو اس پروگرام میں رجسٹرڈ کر کے مدد کی جانے لگی جو آج تک جاری ہے. اب بھی نیو رجسٹریشن جاری ہے جن کا مکمل طریقہ آپ کو اس پوسٹ میں ملے گا۔
2024بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام آن لائن رجسٹریشن
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام آن لائن رجسٹریشن 2024 کرنے سے پہلے آپ کو بینظیر پروگرام کی آفیشل ویب سائٹ کا ویزٹ کرنا ہو گا. اس ویب پورٹل سائٹ سے آپ کو اپنی اہلیت کے متعلق جانکاری ملے گی. احساس پروگرام اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے صرف مستحق اور اہل افراد کو ملتے ہیں. جس کے کچھ رولز ہیں ان کو پورا کرنے کے بعد۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں آن لائن رجسٹریشن سے پہلے آپ کو اپنی اہلیت چیک کرنی ہو گی. جس کا طریقہ یہ ہے ویب سائٹ اوپن کرنے کے بعد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کرے اس کے بعد نیچے والا کوڈ فل کرے. اپنی فارم پر کرنے کے بعد سبمٹ کر دیں کچھ دیر بعد آپ کو آگاہ کر دیا جاۓ گا کہ آپ اس سکیم کے لیے اہل ہیں یا نہیں۔
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہلیت اور رقم چیک کرنے کا مکمل طریقہ
جی ہاں، (BISP) پروگرام میں ایل افراد کی مدد کی جاتی ہے. اپنی رقم آن لائن چیک کرنے سے پہلے میں آپ کو آگاہ کر دوں اس پروگرام کی نیو پیمنٹ اپڈیٹ ہو گئی ہے جس میں رقم 9000 روپے تک بڑھا دی گئی ہے۔
خواتین کو اس بار کی نیو پیمنٹ پہلے سے زیادہ دی جاۓ گی. یہ ایک خوش آئند بات ہے غریب عوام کی مدد کرنا حکومت کا فرض ہے. بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کو کارڈ جاری کیے گئے تھے. جو آپ کسی بھی اے ٹی ایم میں لگا کر اپنی نیو رقم کی جانکاری حاصل کر سکتی ہیں۔
تاہم اپنی اہلیت کا جائزہ لینے کے بعد آپ کو کسی بھی قریبی بینظیر آفس کا ویزٹ کرنا ہو گا. جہاں پر آپ کی بائیو میٹرک اور دیگر اہم دستویز جمع ہوں گے۔
مزید دیکھیں: احساس راشن پروگرام آن لائن رجسٹریشن اور اہلیت چیک کرنے کا طریقہ
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہلیت خود چیک کریں
اہلیت کے معیار کو پورا کرنا سب سے زیادہ ضروری ہے اگر آپ اس معیار پر پورا نہیں اتر رہے تو مجھے نہیں لگتا آپ کو اس پروگرام سے کچھ پیسے ملے گے. کیوں کہ حکومت پاکستان نے اس معیار کو پورا کرنے پر روز دیا ہے. نیچے میں آپ کو سب بتاؤ گا کہ اہلیت کا معیار کیا ہے۔
سرکاری نوکری والے اس سکیم کے لیئے اہل نہیں ہونگے۔
ماہانا آمدنی 25 ہزار روپے سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔
قومی شناختی کارڈ کے ریکارڈ میں آپ کے نام کوئی جائیداد نہیں ہونی چاہیے۔
بینک اکاؤنٹ اور دیگر سہولیات آپ کے پاس نہیں ہونی چاہیے۔
سروے کے مطابق غربت شرح کا سکور 29% ہونا ضروری ہے۔
اگر آپ پاکستان کے شہری ہیں اور ان تمام معیارات پر پورا اترتے ہیں تو آج ہی قریبی بینظیر سنٹر کا ویزٹ کرے. جہاں آپ کی رجسٹریشن مکمل ہو گی۔
:نتیجہ
تمام دستویز جمع کروا دینے کے بعد تصدیق کا عمل مکمل ہونے پر اہل افراد کو پروگرام میں ان کی شمولیت کے بارے میں مطلع کیا جائے گا۔ جی ہاں، جو آپ اپنا رجسٹرڈ نمبر دیں گی اسی پر آپ کو میسج کر کے آگاہ کر دیا جاۓ گا کہ اپنی رقم بے نظیر آفتر جا کر وصول کر لیں. تمام غریب افراد کو میرا مشورہ ہے رجسٹریشن مکمل کروانے کے لیے بے نظیر دفتر تشریف لے جاۓ۔
2 thoughts on “بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام آن لائن رجسٹریشن اور پیسے چیک کرنے کا طریقہ”