بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں آن لائن سروے کا طریقہ

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں سروے دوبارہ سے شروع کر دیا ہے. تمام اہل افراد کو حکومت پاکستان کی طرف سے ماہانا مالی امداد فراہم کی جاۓ گی. یہ پیسے حکومت پاکستان خود اپنے بجٹ سے غریب عوام کی مدد کرتی ہے. سب سے پہلے آپ اپنا آن لائن سروے مکمل کرے گے جس کے بعد آپ اس پروگرام میں رجسٹرڈ کیا جاۓ گا۔


احساس پروگرام میں این ایس ای آر آن لائن رجسٹریشن نیو سروے کرنے کے لیے آپ کو آفیشل گورنمٹ کی ویب سائٹ کا ویزٹ کرنا ہے. جہاں آپ کی نسر سروے مکمل ہو گی آن لائن سروے میں یہ دیکھا جاۓ گا آپ کا تعلق غریب خاندان سے ہو۔


سب سے پہلے آفیشل ویب سائٹ اوپن کرے آن لائن سروے والا فارم اوپن کرے. اس میں آپ کو مکمل اپنی انفرمیشن فراہم کرنی ہو گی. جس میں نام،اڈریس،موبائل نمبر، سروے میں حصہ لینے والے کا شناختی کارڈ نمبر، گھر میں کتنے افراد ہیں اس کی تعداد، یہ تمام انفرمیشن دے دینے کے بعد آپ کو درخواست جمع کروا دینی ہے۔


بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں این آئی ایس آر رجسٹریشن کا طریقہ


بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں NSER بے نظیر انکم سپورٹ سروے میں حکومت کے نمائندگان گھر گھر جا کر سروے کرتے ہیں. اس سروے کا مقصد غریب اور مستحق افراد کو تلاش کرنا ہوتا ہے. ایسے افراد جو غربت کی زندگی گزار رہے ہوں. جن کے پاس کوئی سہولیات میسر نا ہوں۔


یہ سروے ایسے افراد کا بھی ہوتا ہے جن کو بے نظیر پروگرام میں نااہل قرار دے دیا جاتا ہے. لیکن حتمی فیصلہ اس سروے کے بعد کیا جاتا ہے. ایسی خواتین جو بے نظیر آفس کا ویزٹ نہیں کر سکتی اب ان کا سروے گھر میں نمائدگان آ کر کرے گے۔


نسر سروے میں اپنی اہلیت چیک کرنے کے لیے آپ کو اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر سینڈ کرنا ہو گا. یہ آن لائن طریقہ آپ کی اہلیت کی جانکاری فراہم کرے گا. تاہم اس پروسس کے بعد ہی آپ اپنی آن لائن سروے کو مکمل کرے گے. تاکہ بعد میں کوئی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے۔

مزید دیکھیں: بے نظیر نشوونما پروگرام آن لائن رجسٹریشن


این ایس ای آر نیو سروے 2024


دوبارہ سے نیو سروے کا بنیادی مقصد ایسے افراد جو حکومت کی اس سکیم میں رجسٹرڈ نہیں ہیں. ایسے لوگ جو بے روز گار ہیں، یتیم ہیں، بیوہ ہیں، ان سب کو حکومت کی طرف سے 10500 روپے ماہانا دینے کا فیصلہ کیا ہے. اس لیے ابھی اپنا سروے مکمل کروا لیں اور مالی امداد حاصل کرے۔


نیچے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت موجود ہے آپ نے اس فارم کو پر کرنا ہے. اپنی درخواست جمع کروا دینی ہے جلدی ہی آپ کے نمبر پر حکومت کی طرف سے پیغام وصول ہو گا۔


اہلیت کا معیارات کیا ہے؟


صرف غریب اور مستحق افراد ہی شامل ہو سکتے ہیں۔
بیواؤں یتیموں اور معذوروں کو خاص توجہ دی جاۓ گی۔
نادرا ریکارڈ میں آپ کے شناختی کارڈ پر کوئی زمین نام نہیں ہونی چاہیے۔
ماہانا آمدنی 25 ہزار روپے ہونی چاہیے۔
سروے کے مطابق آپ کا گھر سادہ اور بغیر سہولیات والا ہونا چاہیے۔
حکومت کی طرف سے 60 سال سے زیادہ عمر کا تمام اندراج حکومت کے نمائندگان خود کرنے اے گے۔
آخر میں آپ کا غربت سکور 29 پرسنٹ ہونا چاہیے تاکہ آپ اس پروگرام کے لیے اہل قرار دی جاۓ۔


این – ایس – ای – آر میں رجسٹریشن کیسے کریں


یہ سروے بینظیر انکم سپورٹ آفس میں ہی ہو گی جس میں آپ کو ایک فارم پر کرنا ہو گا. اس فارم میں آپ اپنی تمام معلومات فراہم کرے گے. جس میں آپ کا اڈریس سے لے کر موبائل نمبر کتنے بچے ہیں ماہانا آمدنی جیسے سوال ہوں گے. یہ فارم فل کرنے کے بعد آپ کو چند دن بعد آگاہ کر دیا جاۓ گا۔


حکومت کی طرف سے مالی امداد دینے کا فیصلہ خوش آئند ہے. تمام غریب افراد کا گھر اسی امداد پر چل رہا ہے. یاد رہے امدد حاصل کرنے کے لیے غریب ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کا شناختی کارڈ بھی صوبۂ پنجاب کا ہونا لازمی ہے۔


نتیجہ


حکومت کی طرف سے اس سروے کا آغاز کر دیا ہے جس وجہ سے بڑی تعداد میں مستحق افراد اس سکیم میں شامل ہو رہے ہیں. اگر آپ بھی چاھتے ہیں اس پروگرام میں رجسٹریشن مکمل ہو جاۓ اور مالی امدد ملتی رہے تو دیے گئے طریقہ کار پر عمل کرے۔


سروے میں حکومتی نمانٔدے صرف یہی چیک کرتے ہیں آیاں آپ امدد کیلئے اہل ہیں بھی یا نہیں. اس لیے سروے میں آپ اہل قرار دے دیے گئے تو آپ کو مالی امداد ملتی رہے گی۔

(عمومی سوالات)

سوال : بینظیر انکم سپورٹ پروگرام آن لائن سروے کا طریقہ کیا ہے؟

جواب : بے نظیر پروگرام کی آن لائن سروے کا کوئی طریقہ نہیں ہے البتہ آپ اپنی اہلیت کی جانکاری بے نظیر ویب سائٹ پر اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کر کے حاصل کر سکتے ہیں. تاہم مزید اگے گا پروسس صرف آفس میں ہو گا۔

کیا ہم بے نظیر پروگرام میں اپنی رجسٹریشن آن لائن جمع کروا سکتے ہیں؟

ابھی تک ایسا کوئی طریقہ نہیں لونچ کیا گیا جس میں آپ اپنی رجسٹریشن آن لائن گھر بیٹھے کروا لیں. اس کے لیے آپ کو دفتر ضرور جانا پڑے گا۔

کیا ہم اپنی امدای رقم آن لائن چیک کر سکتے ہیں؟

آن لائن پیسے چیک کرنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے آفیشل کی طرف سے صرف اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہیں. پیسے چیک یا معلومات کرنے کے لیے آپ کو احساس یا بے نظیر دفتر جانا ہو گا۔

کیا ہم اپنے گھرانے کی اہلیت آن لائن چیک کر سکتے ہیں؟

جی ہاں ہم اپنے گھرانے کی اہلیت چیک کر سکتے ہیں. اس پروگرام میں اپنی اہلیت چیک کرنے کے لیے آفیشل ویب سائٹ سے کرے گے۔

سروے آن لائن کرنے کا طریقہ NSER

یہ طریقہ جلد ہی لاگو کیا جاۓ گا پر ابھی کچھ ٹائم ہے. پر اپنا سروے اور رجسٹریشن کرنے کے لیے بے نظیر دفتر کا ویزٹ کرے تاکہ آپ بھی اس رقم سے فائدہ حاصل کرے۔

1 thought on “بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں آن لائن سروے کا طریقہ”

Leave a Comment