نگہبان رمضان المبارک پیکچ 10,000 آن لائن درخواست دینے کا طریقہ
نگہبان رمضان وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا ہے۔ کہ اس رمضان تمام مستحق اور ضرورت مند خواتین کو نقد 10 ہزار روپے کی مالی امداد بھی کی جاۓ گی. جی بلکل یہ 10 ہزار آپ کو رمضان المبارک میں دیے جاۓ گے تاکہ ضرورت مند اپنی ضرورت کو … Read more