نگہبان رمضان پیکج حاصل کرنے کیلئے آن لائن درخواست دینے کا مکمل طریقہ
نگہبان رمضان پیکج – جیساکہ آپ جانتے ہیں حکومت پاکستان کی طرف سے اھل افراد کو رمضان المبارک میں فری آٹا راشن. اور نقد کیش کی صورت میں مالی امداد فراہم کی جاتی ہے. تاکہ یہ غریب افراد ماہ مبارک میں صرف آرام سے عبادت کریں. بی آئ ایس پی نگہبان رمضان پیکج حاصل کرنے … Read more