بینظیر پروگرام جنوری پیمنٹ 13500 بینک اور اے ٹی ایم سے نکوانے کا طریقہ

بینظیر پروگرام جنوری پیمنٹ 13500 بینک اور اے ٹی ایم سے نکوانے کا طریقہ اس پوسٹ میں مکمل طور پر دستیاب ہے۔ جیساکہ آپ جانتے ہیں بی آئ ایس پی پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کو اب امدادی رقم بینک اور اے ٹی ایم کے ذریعے وصول کرنا ممکن بنا دیا ہے

اگر آپ بھی اپنی رقم بینک اور اے ٹی ایم کے ذریعے سے نکوانا چاہتے ہیں۔ تو سب سے پہلے بینظیر پروگرام میں رجسٹر چھ بینکوں میں سے کسی ایک میں اپنا نیو بینک اکاؤنٹ بنوا لیں۔ تاکہ آپ اپنی بے نظیر پروگرام کی قسط اسی اکاؤنٹ میں وصول کر سکیں۔ اس پوسٹ میں آپ کو ان تمام بینکوں کے نام اور اکاؤنٹ بنوانے کا طریقہ موجود ہے آپ کو ساری پوسٹ پڑھنی ہے

بینظیر پروگرام جنوری پیمنٹ 13500 بینک اور اے ٹی ایم سے نکوانے کا طریقہ

بی آئی ایس پی سے مستفید ہونے والوں کو چھ بنکوں اور 15 کلسٹروں کے ذریعے خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔ روپے کی قسط۔ ملک بھر میں بینک الفلاح، بینک آف پنجاب، موبی لنک مائیکرو فنانس، ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک، حبیب بینک لمیٹڈ، اور ایچ بی ایل مائیکرو فنانس کے ذریعے چلائے جانے والے اے ٹی ایمز سے رجسٹرڈ بے نظیر پروگرام سے مستفید کنندگان فی سہ ماہی 13500 نکال سکتے ہیں

رجسٹرڈ خواتین پاکستان میں کسی بھی اے ٹی ایم سے سہ ماہی قسط نکال سکتے ہیں جس کا تعلق بے نظیر اسکیم میں منظور شدہ بینکوں سے ہو۔ اکثر رجسٹرڈ خواتین کو یو علم نہیں کہ بے نظیر پروگرام کی مالی رقم بینک اکاؤنٹ یا اے ٹی ایم سے کیسے وصول کرنی ہے۔ تاہم اس پوسٹ میں ہم آپ کو مکمل تفصیل کے ساتھ بیان کریں گے

بی آئ ایس پی بینک اکاؤنٹ بنوانے کا طریقہ

بینظیر پروگرام کی مالی امداد وصول کرنے کے لیے اگر آپ بینک اکاؤنٹ بنوانا چاہتے ہیں۔ تو بے نظیر اسکیم میں رجسٹرڈ چھ بینکوں میں سے۔ کیسی ایک بینک سے بنوا سکتے ہیں۔ آپ نے اکاؤنٹ بنوانے کے لیے قریبی بینک آف پنجاب کا ویزٹ کریں۔ اپنا قومی شناختی کارڈ ضرور ساتھ لے کر جاۓ. وہاں نمائندگان سے بات کریں ہم نے بے نظیر پروگرام کی مالی امداد حاصل کرنے کے لیے بینک اکاؤنٹ بنوانا ہے۔ جب آپ کا بینک اکاؤنٹ بن جاۓ گا۔ اب آپ نے اپنا بینک اکاؤنٹ نمبر بے نظیر سنٹر جمع کروانا ہے۔ اور نمائندگان کو آگاہ کرنا ہے انے والی نیو پیمنٹ میرے اسی اکاؤنٹ میں مجھے ملنی چاہیے یہ میرے نام کا اپنا اکاؤنٹ ہے

بینظیر پروگرام کی مالی امداد اے ٹی ایم سے نکوانے کا طریقہ

اگر آپ کا بینک اکاؤنٹ اور بے نظیر کارڈ بن چکا ہے۔ تو اپنی ادائیگی بینک اے ٹی ایم سے نکوانا بلکل آسان ہے. یاد سے اپنا قومی شناختی کارڈ لے کر قریبی بینک اے ٹی ایم کا ویزٹ کریں۔ آپ کو اسی بینک جانا ہے جس بینک میں آپ کا اکاؤنٹ ہو۔ بے نظیر پروگرام کی رقم نکوانے سے پہلے اپنا شناختی کارڈ نمبر اور انگوٹھوں کی تصدیق مکمل کریں۔ بے نظیر اکاؤنٹ اوپن ہونے کے بعد اپنی پیمنٹ نکلوائیں

بینظیر کارڈ 2025 پیمنٹ

بے نظیر کارڈ 2025 کے بے شمار فائدے ہیں اھل خواتین اپنی بی آئ ایس پی پیمنٹ اسی کارڈ کی مدد سے. حاصل کر سکتی ہیں۔ رجسٹر خواتین کو ہر تین ماہ بعد 13500 روپے کی مالی امداد ملے گی۔ تاکہ مستحق خواتین اپنی ضروریات کو ان پیسوں کی مدد سے پورا کریں۔ اگر آپ بھی بے نظیر کارڈ حاصل کرنا چاہتی ہیں۔ تو پہلے اپنی رجسٹریشن کو یقینی بنائیں. اھل خواتین اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر سینڈ کریں۔ تاکہ آپ کو پتا چلے آپ اس پروگرام کے لیے اھل ہیں بھی یا نہیں

بے نظیر کی پیمنٹ جاز کیش یا ایزی پیسہ کے ذریعے نکوا سکتے ہیں؟

جی ہاں بلکل نکوا سکتے ہیں. بے نظیر پروگرام کی رقم جیسے رجسٹرڈ چھ بینکوں کے اے ٹی ایم سے نکوا سکتے ہیں۔ ویسے ہیں بے نظیر پروگرام کی پیمنٹ جاز کیش اور ایزی پیسے کے ذریعے بھی نکوا سکتے ہیں۔ انگوٹھا لگا کر پر شرط ہے اس کے پاس یہ سہولت موجود ہو

نتیجہ

حکومت پاکستان کی طرف سے یہ اعلان کیا ہے. کہ بے نظیر پروگرام کی مالی امداد اب آپ اپنے بینک اکاؤنٹ کے ذریعے نکوا سکتے ہیں۔ آپ کو لمبی قطاروں میں گھنٹوں تک انتظار کرنے کی ضرورت نہیں. اپنا آج ہی بینک اکاؤنٹ بنوا لیں اکاؤنٹ نمبر بے نظیر سنٹر میں جمع کروا اے. اور اگلی بار آپ کی پیمنٹ اکاؤنٹ میں وصول ہو گی جس کا میسج بھی آپ کے نمبر پر وصول ہو گا.

Leave a Comment