بینظیر ڈائنامک سروے کے ذریعے نیو رجسٹریشنز کا مکمل طریقہ 2025

بینظیر ڈائنامک سروے کے ذریعے نیو رجسٹریشنز ۔ جیساکہ آپ جانتے ہیں بی آئ ایس پی پروگرام 2025 کی طرف سے مستحق خواتین کو مالی امداد ملنا شروع کردی گئی ہے۔ اگر آپ بھی بینظیر پروگرام کی طرف سے امداد وصول کرنا چاہتے ہیں تو پہلے اپنا سروے مکمل کریں. سروے مکمل کرنے کے لیے آپ کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر کا ویزٹ کرنا ہوگا. نیو شامل ہونے والی خواتین کو میں بتا دوں اب ہر تین ماہ بعد 13500 روپے کی امداد ملے گی.

ڈائنامک سروے میں نیو رجسٹرڈ ہونے والی خواتین سے کچھ سوال ہوں گے۔ جس میں سب سے پہلے ان کا غربت کا سکور چیک کیا جاۓ گا جو 32 سے نیچے ہونا چاہیے. مالی امداد صرف اھل افراد کو دی جاۓ گی آن لائن اہلیت خود بھی چیک کر سکتے ہیں۔ آپ کو صرف اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 آفیشل نمبر پر سینڈ کرنا ہے. یہ نمبر آپ کی اہلیت کی تصدیق کرے گا.

بینظیر ڈائنامک سروے کے ذریعے نیو رجسٹریشنز

ڈائنامک سروے کا طریقہ بلکل سادہ اور آسان ہے میں نے اس پوسٹ میں مکمل طریقے کے ساتھ بتایا ہے۔ آپ کے پاس ان اہم دستویز کا ہونا لازمی ہے. اگر آپ بھی اپنا سروے مکمل کرنا چاہتے ہیں تو یہی طریقہ ویلڈ اور آسان ہے.

آپ کو سب سے پہلے بینظیر سنٹر تشریف لے جانا ہے.

ڈیسک پر موجود عملے کو اپنا شناختی کارڈ اور بچوں کا ب فامہیا کریں.

عملہ آپ کو نئے سروے یا اپڈیٹ سروے کا ٹوکن جاری کرے گا.

اپنے ٹوکن نمبر کے مطابق رجسٹریشن روم تشریف لے جاۓ.

ڈیٹا انٹری آپریٹر آپ سے سماجی و معاشی معلومات پر مشتمل سوال کرے گا.

فارم مکمل ہونے کے بعد تصدیق کے لیے اقرار نامہ پر انگوٹھا لگوایا جاۓ گا.

اس کے بعد 8171 سے تصدیقی میسج وصول ہوگا.

جانچ پڑتال کے بعد مستحق گھرانوں کو 8171 سے اہلیت کا پیغام وصول ہوگا.

آن لائن سروے کا طریقہ 8171

بینظیر پروگرام کی طرف سے رجسٹرڈ ہونے والی خواتین کا پہلے ڈائنامک سروے مکمل کروانا ضروری ہے. اس کے بعد آفیشل ویب پورٹل پر جاۓ اور اپنا قومی شناختی کارڈ جمع کرواۓ تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ آپ اس سکیم کے لیے اھل ہیں یا نہیں. اگر آپ ایک ضرورت مند خاتون ہیں آپ کے شوہر فوت ہو گئے ہیں یا پھر بے روز گار ہیں ماہانا آمدنی 25 ہزار ہے تو آپ اس سکیم کے لیے اھل ہیں۔ سروے کے لیے آپ کو بینظیر سنٹر کا تشریف لے جانا ہے اور ساتھ ہی ضروری دستویز بھی ہمراہ لے جاۓ.

بینظیر پروگرام میں رجسٹریشن کیسے کرنی ہے

آپ صرف آن لائن طریقے سے اپنی اہلیت کی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ جلد رجسٹریشن مکمل کروانے کے لیے آپ کو بینظیر سنٹر کا ویزٹ کرنا ہوگا. ضروری دستویز کے لیے آپ کے پاس شناختی کارڈ بجلی گیس کا بل بچوں کا ب فام اگر شوہر کی ڈیتھ ہو گئی ہے تو ڈیتھ سرٹیفیکیٹ کا لانا لازمی ہے. یہ تمام دستویز لے کر بے نظیر سنٹر جاۓ سروے اور رجسٹریشن مکمل کروا لیں.

8171

یہ آفیشل ویب پورٹل کا نمبر ہے جب آپ کی رجسٹریشن مکمل ہو جاتی ہے. یا پھر آپ کے نام پر پیسے وصول ہوتے ہیں. تو آپ کو 8171 نمبر سے تصدیقی میسج وصول ہوتا ہے. تاہم اگر آپ بے نظیر کی ویب سائٹ سے معلومات حاصل کرے گے تو بھی آپ کو اہلیت کی معلومات آسانی سے مل جاۓ گی.

نتیجہ

جی ہاں بلکل بینظیر پروگرام کی طرف سے سروے اور رجسٹریشن جاری ہے. حکومت پاکستان کی طرف سے یہ اعلان کیا ہے کہ نیو رجسٹریشن شروع کی جاۓ۔ اور 2025 سے تمام رجسٹرڈ خواتین کو 13500 روپے کی قسط دینی چاہیے. اگر آپ بھی خود کو اس سکیم کے لیے اھل تصور کرتے ہیں تو قریبی سنٹر تشریف لے جاۓ.

Leave a Comment