پنجاب سولر پینل سکیم کی آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ

پنجاب سولر پینل سکیم کی آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ بلکل آسان ہے۔ اس پروگرام میں غریب عوام کو فری سولر پینل حکومت پاکستان کی طرف سے دیے جاۓ گے. وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیر اعلیٰ پنجاب مفت سولر پینل سکیم شروع کرنے کا اعلان کیا، جس کا مقصد گھروں کے لیے بجلی کے اخراجات کو کم کرنا ہے۔ جمعہ کو باضابطہ افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ یہ اقدام صوبے بھر میں بجلی کے کم استعمال کرنے والے 100,000 صارفین کو طویل مدتی ریلیف فراہم کرے گا۔

درخواست گزار آج سے شروع ہونے والی اسکیم میں آن لائن پورٹل کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں۔ یا اپنی تفصیلات 8800 پر ایس ایم ایس کے ذریعے بھیج سکتے ہیں۔ اس عمل میں درخواست دہندہ کے بجلی کے بل پر حوالہ اور قومی شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے تصدیق کروا سکتے ہیں کہ آپ اس پروگرام میں اھل ہیں یا نہیں

پنجاب سولر پینل سکیم کی آن لائن رجسٹریشن کا طریقہ

سولر پینل سکیم کے لیے رجسٹریشن کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر۔ اور اپنے بجلی بل کا حوالہ نمبر میسج باکس میں لکھ کر 8800 پر سینڈ کر دیں. یاد رکھیں اگر آپ کے نام دو بجلی کے میٹر ہوں گے۔ تو آپ اس اسکیم کے لیے اھل نہیں ہوں گے

یا پھر آفیشل ویب پورٹل کا ویزٹ کریں۔ وہاں بھی آپ اپنی درخواست آن لائن جمع کروا سکتے ہیں۔ تمام 100 اور 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کو فری سولر پینل تقسیم کیے جاۓ گے

سولر پینل کی تقسیم کی تفصیلات

کسٹمرز 550 واٹ کا سولر سسٹم 52,019 گھرانوں کو فراہم کیا جائے گا۔ جو ماہانہ 100 یونٹ تک استعمال کرتے ہیں۔

واٹ 1100 کا سولر سسٹم ان لوگوں کے لیے مختص کیا جائے گا. جو ماہانہ 200 یونٹ تک استعمال کرتے ہیں

سولر پینل اسکیم کے فوائد

جی ہاں سولر پینل سکیم کے بے شمار فائدے ہیں۔ حکومت کی طرف سے آپ کو فری سولر سسٹم ملے گے۔ تاکہ آپ بجلی کے زیادہ بلو سے بچ سکیں۔ غریب عوام کے لیے حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ ہے آج دسمبر 7 سے اھل افراد کو سولر سسٹم فری میں ملنا شروع ہو گئے ہیں۔ جتنا جلدی ہو سکے آپ بھی درخواست جمع کروا دیں۔ تاکہ آپ کو بھی پنجاب حکومت کی اس اسکیم سے فری سولر مل جاۓ

مریم نواز نے مفت سولر پینل سکیم کا آغاز کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ پنجاب فری سولر پینل سکیم کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد صوبے کے ایک لاکھ صارفین کو بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے ریلیف فراہم کرنا ہے۔

مریم نواز کی جانب سے ایک سرکاری پریس ریلیز کے مطابق، یہ اسکیم بجلی کے صارفین کے لیے بنائی گئی ہے جو ماہانہ 100۔ 200 یونٹ تک استعمال کرتے ہیں، پروگرام کے مطابق غریب عوام اھل ہو گی جن کے ماہانا یونٹ 100۔ 200 سے زیادہ نہیں ہوتے۔ آپ کے مکان پر بجلی کا ایک میٹر ہونا چاہیے جو آپ کے نام پر ہو

سولر پینل اسکیم رجسٹریشن کی آخری تاریخ

وزیراعلیٰ پنجاب مفت سولر پینل سکیم کے لیے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 جنوری 2025 ہے۔ مفت سولر پینل حاصل کرنے کے خواہشمند اس تاریخ سے پہلے اپنی رجسٹریشن مکمل کریں

سولر پینل 8800 رجسٹریشن

وزیراعلی پنجاب کی طرف سے سولر پینل کے لیے سروس اوپن کر دی گئی ہے۔ اس نمبر پہ بل ریفرنس نمبر اور شناختی کارڈ نمبر اسی ترتیب سے میسج کریں 8800 پہ اور قر اندازی میں شامل ہوں

نتیجہ

جی ہاں بلکل حکومت حکومت کی طرف سے غریب عوام کو فری سولر ملنا شروع ہو گئے ہیں۔ اگر آپ بھی اس پروگرام سے سولر حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو میرے طریقے کے مطابق اپنی رجسٹریشن مکمل کریں تاکہ آپ کو بھی جلد اس سکیم سے سولر مل جاۓ۔ اہلیت کی معلومات حاصل کرنے کے لیے قومی شناختی کارڈ نمبر 8800 پر میسج کریں

Leave a Comment