احساس/ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام جون پیمنٹ 2025 نیو اپڈیٹ

احساس/ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام جون پیمنٹ – جیساکہ آپ تمام افراد جانتے ہیں بینظیر سکیم کی طرف سے ہر تین ماہ بعد 13500 روپے کی مالی امداد فراہم کی جاتی ہے. اس جون 2025 میں بھی اھل اور رجسٹرڈ خواتین کو یہ قسط ملے گی. پیمنٹ چیک کرنے کی ضرورت نہیں اگر آپ بی آئ ایس پی کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ ہیں۔ ہر تین ماہ بعد پیمنٹ وصول کرتی ہیں اگر اس جون 2025 میں تین ماہ پورے ہوتے ہیں پچھلی پیمنٹ سے لے کر اب تک حساب لگا لیں. اگر وقت پورا ہوتا ہے تو قریبی سنٹر سے بے نظیر کی جون قسط وصول کر لیں

حکومت پاکستان کی طرف سے ڈیزائن کیا گیا پروگرام ہے۔ جس سے 90 لاکھ سے زیادہ خواتین مستفید ہو رہی ہیں۔ ہر عید رمضان اور دیگر اہم تہواروں پر حکومت ان سکیمز کے ذریعے سے مستحقین کی مالی معاونت کرتی ہے. اب تو غریب خواتین کے بچوں کے لیے تعیملی وظیفہ شروع کر دیا ہے۔ تاکہ یہ بچے بھی تعیملی میدان میں پیچھے نا رہ جاۓ

جو خواتین ان سکیمز میں شامل ہیں. ان کو تو امداد مل رہی ہے اور تمام پریشانیاں ان کی آہستہ آہستہ حل ہو رہی ہیں. بات کرتے ہیں ایسی خواتین جو اس سکیم کے لیے اھل بھی ہیں۔ لیکن ان کو امداد نہیں مل رہی اگر وہ خواتین چار سے پانچ ماہ پہلے اپنا سروے اور سکیم میں رجسٹرڈ کروا اے ہیں

احساس/ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام جون پیمنٹ

تو ان کو میں خوش خبری سنا دوں 8171 ویب پورٹل کی نیو اپڈیٹ جاری ہے۔ اور چار لاکھ سے زیادہ نیو مستحق خواتین کو اس سکیمز میں شامل کیا جا رہا ہے. جولائ یا اگست کے پہلے ہفتے 8171 ویب پورٹل اپڈیٹ ہو جاۓ گا. جس میں آسانی سے آپ اپنی اہلیت اور پیمنٹ کی معلومات خود چیک کر لیں گی

یکم جون سے یہ پیمنٹ ملنا شروع کردی جاۓ گی جو 5 جون تک ملے گی۔ اس میں جتنی خوش نصیب خواتین ہوں گی وہ عید سے پہلے قسط وصول کر لیں گی اس کے بعد 6 جون سے لے کر 10 جون تک عید الاضحی کی چھٹیاں ہوں گی۔ جس میں یہ قسط ملنا بند ہو جاۓ گی عید کے بعد پھر سے یہی سلسلہ شروع کر دیا جاۓ گا

ویب پورٹل 8171 کب تک اپڈیٹ ہوگا؟

میرے خیال میں یہ ہر کسی کا سوال ہے پہلے آپ کو بتا دوں یہ بند کیوں ہوا ہے. بے نظیر پروگرام میں شامل ہونے والی خواتین کا تمام ڈیٹا اس میں رکھا جا رہا ہے۔ اھل خواتین شناختی کارڈ نمبر اس میں درج کریں گی تو اہلیت اور پیمنٹ کی معلومات دے گا. تاھم اگر آپ نااھل ہوئی اس پروگرام میں تو یہ بھی جلد پتا چل جاۓ گا. آفیشلز کی رپوٹ کے مطابق جولائ یا پھر اگست کے پہلے ہفتے یہ پورٹل دوبارہ کام کرنا شروع کر دے گا

قسط 13500 سے 14500

جی بلکل آپ ٹھیک سن رہی ہیں آفیشلز کی طرف سے بھی لونچ کر دیا گیا ہے۔ اب تمام اھل افراد کی پیمنٹ میں 20% تک کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس بنا پر اب یہ رقم 14500 ہوگئی ہے. اگر ہم بات کریں کے یہ قسط کب ملے گی تو سال 2026 کے پہلے مہینے میں باقاعدہ اس کا آغاز ہوگا

بینظیر 8171 نیو رجسٹریشن

جی بہت سی خواتین اب بھی اپنی رجسٹریشن کروانا چاہتی ہیں. تو میرا ان کو یہی مشورہ ہے کسی بات کی پریشانی نہیں۔ رجسٹریشن کے لیے اپنے قریبی بینظیر سنٹر کا چلی جاۓ اور اپنی رجسٹریشن کروا لیں. دستویز میں اپنا اور شوہر کا قومی شناختی کارڈ اگر بچے چھوٹے ہیں تو ان کا ب فام۔ لیکن اگر بچے بڑے ہیں تو ضروری نہیں اپنے مکان کا بجلی کا بل بھی ساتھ لے جانا یہی تین دستویز ہونے چاہیے۔ نام درج کروا اے اگر اھل ہوں گے تو جلد 8171 سے میسج وصول ہوگا

نتیجہ

جیساکہ آپ جانتے ہیں یہ پروگرام 2008 میں شروع ہوا تھا جس میں اب تک لاکھوں خواتین شامل ہوچکی ہیں. پاکستان کی ہر غریب خاتون اس سکیم سے مالی مدد حاصل کر رہی ہے. اگر آپ بھی خود کو اھل سمجھتی ہیں تو درخواست دیں جانچ پڑتال کے بعد آپ کو دیے ہوۓ نمبر پر تصدیقی میسج وصول ہوگا

Leave a Comment