بینظیر 8171 جون کی قسط 13500 حاصل کرنے کا مکمل طریقہ

بینظیر 8171 جون کی قسط حاصل کرنے کے لیے آپ کو یکم جون سے لے کر پانچ جون سے پہلے رجسٹریشن سنٹر کا ویزٹ کرنا ہوگا۔ اھل خواتین کو 8171 نمبر سے تصدیقی میسج وصول ہوگا جس کے بعد آپ کو قسط وصول کرنے کے لیے جانا ہے۔ اگر آپ نے سروے کروا لیا ہے لیکن نیو قسط وصولی کا میسج نہیں آیا تو تھوڑا صبر کریں۔ جلد آپ کو بھی یہ امداد ضرور ملے گی

نیو سروے والی خواتین کا ڈیٹا اپڈیٹ ہو رہا ہے۔ جس وجہ سے 8171 ویب پورٹل بھی بند ہے. جیسے ہی تمام ڈیٹا اپڈیٹ ہوگا۔آپ کو تصدیقی میسج ضرور ملے گا چاہے. آپ سکیم میں اھل ہوں گے یا نہیں۔ آپ کو مکمل طور پر آگاہ کر دیا جاۓ گا

جلد 8171 ویب پورٹل اپڈیٹ ہو جانے کے بعد. آپ خود بھی اپنی رقم کی معلومات اور اہلیت کی معلومات حاصل کر لیں گی. جولائ میں یہ پورٹل مکمل طور پر اپڈیٹ ہو جاۓ گا. اس سال چار لاکھ سے زیادہ نیو مستحق خواتین کو. بینظیر 8171 سکیم میں شامل کر لیا گیا ہے جلد ان سب کو امداد بھی فراہم کی جاۓ گی

بینظیر 8171 جون کی قسط

مئی کے اختتام کے ساتھ ہی بی ائی ایس پی کی نئی قسطیں 29 مئی 2025 سے شروع ہوتی ہیں، اور یہ قسطیں 30 جون 2025 تک رجسٹر خواتین میں تقسیم ہوتی رہیں گی۔ اس لیے اس نئی ادائیگی کے لیے ہمارا اسٹیٹس چیک کریں۔ اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے 13500 روپے حاصل کریں۔ یہ قسط اھل خواتین کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے جن کا غربت کا سکور 30 پرسنٹ سے بھی کم ہے

یاد رکھیں جون قسط یکم جون 2025 سے شروع ہوگی جو 5 جون تک جاری رہے گی۔ اس کے بعد تین سے چار دن یہ قسط ملنا بند ہو جاۓ گی عید الاضحی کی وجہ سے۔ پھر عید کے بعد یہ قسط دوبارہ سے شروع کر دی جاۓ گی۔ جو مہینے کے آخر تک جاری رہے گی اگر آپ بھی بے نظیر پروگرام میں رجسٹرڈ ہیں تو قسط وصول کرنے کے لیے تیار رہیں اسی قسط کے ساتھ ہی بچوں کا وظیفہ بھی مل رہا ہے بے نظیر سنٹر سے

بی ائی ایس پی چیک پیمنٹ

بی ائی ایس پی چیک پیمنٹ ان لائن جون 2025 ادائیگی کی حیثیت کی جانچ کے دو مختلف طریقے ہیں۔ ان طریقوں میں آن لائن طریقہ اور بینظیر تحصیل آفس کا طریقہ شامل ہے۔ ہم نے ذیل میں دونوں طریقوں کو بیان کیا ہے

پہلے طریقہ آن لائن 8171 ویب پورٹل ہے جس میں آپ آسانی سے پیمنٹ چیک کریں گی۔ اور دوسرا طریقہ تحصیل افس کا ہے جو نمائندگان چیک کر کر اپ کو اگاہ کریں گے. فلحال 8171 ویب پورٹل پراپر کام نہیں کر رہا لیکن جلد آپ چیک کر سکیں گی

ویب پورٹل 8171 رجسٹریشن کا طریقہ

ویب پورٹل 8171 آفیشل سائٹ ہے یہاں آپ اپنی اہلیت کی معلومات چیک اکاؤنٹ بیلنس اور رجسٹریشن کرسکتے ہیں۔ اب 8171 ویب پورٹل مزید اپڈیٹ ہو رہا ہے جس میں مزید سہولیات کو شامل کیا جاۓ گا اس پورٹل میں. جون کے آخر میں یا پھر جولائ کے شروع میں یہ پورٹل مکمل طور پر اپڈیٹ ہو جائے گا

اگر آپ اپنا آن لائن سروے مکمل کرنا چاہتے ہیں تو پی ایس آی آر سروے میں اپنی درخواست جمع کروا دیں۔ اگر آپ سکیم میں اھل ہوں گے تو ہر طرح کی امداد میں آپ کو حصہ دیا جاۓ گا۔ تاکہ آپ بھی اپنی تمام ضروریات کو پورا کر سکیں

8171

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے یہ آفیشل نمبر اور کوڈ ہے امداد حاصل کرنے کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر اس کوڈ پر سینڈ کریں. اھل خواتین کو رقم کی تصدیق اور دیگر اہم پیغامات صرف اسی نمبر سے بھیجے جاتے ہیں۔ بصورت دیگر نمبرز سے بھیجے گئے تمام پیغامات جعلی ہیں. آفیشلز کی طرف سے صرف 8171 کا میسج درست ہوگا

نتیجہ

کل یکم جون ہے اور تمام اھل افراد کو بینظیر کی جون قسط ملنا شروع ہوگی۔ یہ قسط 5 جون تک رہے گی اس کے بعد عید کی چھٹیاں ہو جاۓ گی تو قسط ملنا بند ہو جاۓ گی۔ پھر عید کے بعد بلا ناغہ یہ قسط ملتی رہے گی سنٹر اس وقت تشریف لے کر جانا ہے جب آپ کو 8171 سے تصدیقی میسج مل جاۓ کے اپنی رقم سنٹر سے وصول کر لیں. تاھم میسج کے انے سے پہلے جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے ابھی نیو سروے والی خواتین کو مالی امداد ملنا شروع نہیں کی گئی

Leave a Comment