بینظیر 8171 کی اہلیت کی جانچ کرنے کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر سینڈ کریں. اگر آپ نے اپنی رجسٹریشن مکمل کروا لی ہے اور اب آپ اپنی اہلیت کی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر آفیشل ویب سائٹ پر یا پھر آفیشل نمبر پر سینڈ کریں. بینظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹرڈ خواتین کو 13500 روپے کی امداد فراہم کی جاتی ہے.
آن لائن ویب پورٹل سے اہلیت کی معلومات حاصل کرنا بلکل آسان ہے۔ آپ اپنے گھر بیٹھے بینظیر پروگرام کی اہلیت چیک کر سکتے ہیں۔ آپ کو اپنا شناختی کارڈ نمبر بینظیر کی ویب سائٹ میں درج کرنا ہوگا. حکومت پاکستان تمام مستحق اور بیوہ خواتین کی نقد مالی امداد کر رہی ہے. بینظیر کی دیگر سکیمز سے بھی مستحق ضرورت مند خواتین مستفید ہو رہی ہیں.
بینظیر 8171 کی اہلیت کی جانچ
بی نظیر 8171 پروگرام سے مستحق غریب بیوہ اور معذور خواتین مستفید ہو سکتی ہیں. اگر آپ بھی سکیم میں شمولیت اختیار کرنا چاہتی ہیں۔ تو پہلے اپنا سروے مکمل کروا لیں یہ سروے آپ کا بینظیر کے تحصیل افس میں ہوگا. دستویز میں آپ کے پاس بچوں کا برتھ سرٹیفیکیٹ، شوہر اگر وفات پا گئے ہیں تو ان کا درد سرٹیفیکیٹ اور آپ کے پاس اپنا شناختی کارڈ ہونا چاہیے.
حکومت پاکستان کی یہ سکیم ہے جس کو خاص ضرورت مند فیملیز کے لیے ڈیزائن کیا ہے. ہر تین ماہ بعد 13500 روپے کی مالی امداد دی جاتی ہے. اگر آپ بھی شمولیت اختیار کرنا چاہتے ہیں. تو آپ کا پی ایم ٹی سکور 32 پرسنٹ سے کم ہونا چاہیے اور یہ سکور آپ کو نادرہ کی طرف سے دیا جاتا ہے. نیو ہونے والے ڈائنمک سروے میں آپ اپنا پی ایم ٹی سکور چیک کروا سکتے ہیں.
بی آئ ایس پی 8171 ویب پورٹل
بینظیر پروگرام 8171 ویب پورٹل سے آپ اپنی اہلیت کی اور پیمنٹ کی معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ آفیشل ویب سائٹ بنائ ہے حکومت پاکستان کی طرف سے، جس میں لاکھوں خواتین گھر بیٹھے اپنی اہلیت کی معلومات اور جانچ کر سکتی ہیں. پیمنٹ کی معلومات چیک کرنے کے لیے بھی آپ یہی طریقہ استعمال کریں گے اکثر بی آئ ایس پی کی طرف سے پیمنٹ کی معلومات 8171 نمبر سے آپ کے رجسٹرڈ نمبر پر بھی سینڈ کی جاتی ہے. تاہم نیو رجسٹریشن کے لیے آپ کو بینظیر سنٹر کا ویزٹ کرنا چاہیے.
رجسٹریشن 8171 ویب پورٹل
جی ہاں آپ 8171 ویب پورٹل سے آپ اپنی آدھی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں. اس ویب سائٹ سے آن لائن اہلیت کی معلومات حاصل ہوتی ہے۔ اکثر خواتین بینظیر سنٹر پر اپنا نام رجسٹرڈ کروا آتی ہیں. اس کے بعد آپ کو اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 ویب پورٹل پر درج کرنا ہوتا ہے. تاکہ آپ کو بھی یہ معلوم ہو جاۓ آپ اس سکیم کے لیے اھل ہیں یا نہیں آپ کو پیسے ملے گے یا نہیں اس لیے آپ اپنی اہلیت یہاں چیک کرتے ہیں. تمام رجسٹریشن مکمل ہو جانے کے بعد آپ کو 8171 سے میسج وصول ہوتا ہے. جس میں تمام پیمنٹ کی معلومات اور وصول کرنے کا طریقہ موجود ہوتا ہے.
آن لائن اہلیت کو کیسے چیک کریں
آن لائن اہلیت کو چیک کرنے کے لیے آپ کے پاس اچھا نیٹ ہو گوگل پر 8171 سرچ کریں. آفیشل ویب سائٹ اوپن کریں گے نظر انے والا پہلا فارم اہلیت کی معلومات چیک کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے. شناختی کارڈ نمبر اور کیپچر کوڈ فل کریں گے آپ پھر آسانی سے اپنی اہلیت کی معلومات چیک کریں گے.
آن لائن پیسے چیک کرنے کا طریقہ
بینظیر پروگرام کی طرف سے مستحق اور غریب عوام کو مالی امداد ملتی ہے۔ یہ پیمنٹ جب بھی نمائندگان کو وصول ہوتی ہے وہ آپ کے رجسٹرڈ موبائل نمبر پر 8171 سے پیغام بھیج دیتے ہیں۔ جس میسج میں مکمل معلومات دستیاب ہوتی ہے. تاہم میسج نہیں ملتا تو پیسے آن لائن ویب سائٹ پر بھی چیک کرسکتے ہیں. اور بینظیر آفس جا کر بھی اپنی قسط کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں.
نتیجہ
مزید نیو اپڈیٹس سامنے آی ہیں جس میں مریم نواز شریف نے یہ اعلان کیا ہے۔ رمضان المبارک میں رجسٹرڈ بینظیر پروگرام میں خواتین کو ہم 10 ہزار روپے دیں گے. تاکہ یہ خواتین پیمنٹ حاصل کرنے کے بعد اپنی ضروریات پورا کر سکیں. ان کا مزید کہنا تھا حکومت پاکستان رمضان المبارک میں فری آٹا اور راشن بھی دیں.
تاہم اگر آپ بھی بے نظیر پروگرام سے مالی امداد وصول کرنا چاہتی ہیں۔ تو آپ کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں اپنے قریبی بے نظیر سنٹر کا ویزٹ کر لیں. وہی پر آپ کی تمام رجسٹریشن مکمل ہو جاۓ گی. آپ کے پاس دستویز میں اپنا آئ ڈی کارڈ ہو، بچوں کا ب فام، اور آخر میں صرف گیس بجلی کا بل ہونا چاہیے تاکہ یہ پتا چلے آپ خرچہ کتنا ہے.