جیسا کہ آپ جانتے ہیں BISP 8171 اسٹیٹس آن لائن چیک کرنے کے لیے ویب پورٹل آفیشلز کی طرف سے دستیاب ہے۔ جہاں آپ اپنی اہلیت کی معلومات حاصل کرسکتے۔ اپنے قومی شناختی کارڈ کی مدد سے آپ اپنی اہلیت کی معلومات اور رقم کی تصدیق کرسکتے ہیں
نیو سروے میں شامل ہونے والی خواتین اس بات سے پریشان ہیں۔ کہ ان کو کب مالی امداد دی جاۓ گی۔ میں ان کو بتا دوں رجسٹریشن کروا لینے کے بعد چھ سات ماہ لگ جاتے ہیں۔ آپ کا اسٹیٹس معلوم کرنے کے لیے
آج کل تو ویسے بھی 8171 ویب پورٹل اپڈیٹ ہو رہا ہے۔ جس وجہ سے تمام خواتین اپنی پیمنٹ کی معلومات اور اہلیت آن لائن چیک نہیں کر پارہی. لیکن میں ان کو بتا دوں آفیشلز کی طرف سے یہ پیغام ملا ہے 8171 ویب پورٹل جون یا جولائ کے پہلے ہفتے تک آ جاۓ گا
BISP 8171 اسٹیٹس آن لائن چیک
آن لائن اسٹیٹس چیک کرنے کے لیے سب سے پہلے آفیشل ویب پورٹل 8171 کو اوپن کریں۔ نظر انے والے دو باکس میں سے پہلے پر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر لکھیں اور دوسرے باکس پر دیا گیا کیپچر کوڈ درج کریں۔ آخر میں اپنی درخواست جمع کریں نیکسٹ پیج پر آپ کو آپ کا اسٹیٹس شو ہوگا
بہت سے دوست یہ سوال کر رہے ہیں ویب پورٹل ہمیں نظر نہیں آ رہا۔ یہ کیا معملہ ہے تو میں ان کو آگاہ کر دوں ویب پورٹل اپڈیٹ ہو رہا ہے۔ جس وجہ سے ورک نہیں کر رہا لیکن جلد یہ اپڈیٹ مکمل ہو جاۓ گی۔ اور اپنی اہلیت کی معلومات اور بینظیر کی قسط آسانی سے چیک کر لیں گے
بی آئ ایس پی آن لائن رجسٹریشن
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں آن لائن رجسٹریشن کرنے کے لیے پہلے۔ اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر سینڈ کریں اگر آپ کو تصدیقی میسج وصول ہوتا ہے۔ تو مزید رجسٹریشن پھر کریں۔ ویب پورٹل 8171 کو اوپن کریں رجسٹریشن فارم آپ کو اس تصور جیسا ملے گا۔ اس پر اپنی تمام ڈیٹیل لکھ کر جمع کروا دیں دیے گئے موبائل نمبر پر آپ کو تصدیقی میسج وصول ہوگا

رجسٹریشن سلیپ پر اپنا نام اڈریس موبائل نمبر اور دیگر طلب کی گئی معلومات فراہم کرنی ہوگی. اہلیت کا معیار یہ ہے آپ کا غربت کا سکور 32 پرسنٹ سے کم ہونا چاہیے.
بینظیر آن لائن سروے کا طریقہ
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں آن لائن سروے کا کوئی ویلڈ طریقہ نہیں ہے۔ براۓ مہربانی سروے میں اندراج کے لئے اپنے قریبی رجسٹریشن سنٹر پر تشریف لے جائیں۔ یا مخصوص سٹورز اور آفس پر قائم کردہ بے نظیر رجسٹریشن کاؤنٹرز پر جائیں۔ تاکہ آسانی کے ساتھ آپ کی رجسٹریشن مکمل ہو جاۓ اگر آپ اھل ہوں گی تو ھر قسط 13500 روپے کی آپ کو ملے گی
ویب پورٹل 8171 پروگرام چیک بیلنس
ویب پورٹل بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سائٹ ہے جس پر تمام اھل افراد کا ڈیٹا موجود ہے۔ اور اگر آپ نے اپنا نیو سروے کروایا ہوا ہے۔ تو اپنی اہلیت کی معلومات آپ 8171 ویب پورٹل سے چیک کرسکتے ہیں. یاد رکھیں رجسٹرڈ خواتین کو ھر نیو قسط کا تصدیقی میسج دیے گئے نمبر پر وصول ہوگا
اپنے اکاؤنٹ بیلنس کی معلومات حاصل کرنے کے لیے اپنا شناختی کارڈ نمبر 8171 پر سینڈ کریں. آپ تو جانتے ہیں ویب پورٹل 8171 فلحال اپڈیٹ ہو رہا ہے۔ اس لیے آپ وہاں پیمنٹ کی معلومات کچھ عرصہ چیک نہیں کر سکتے۔ لیکن آفیشلز کی طرف سے کام جاری ہے جون یا پھر جولائ کے پہلے ہفتے یہ اپڈیٹ مکمل کر دی جاۓ گی
نتیجہ
نیو سروے میں اب تک چار لاکھ سے زیادہ خواتین کو اس سکیم میں شامل کر لیا گیا ہے. ان تمام خواتین کو بھی اب ہر تین ماہ بعد 13500 روپے کی قسط فراہم کی جاۓ گی
نیو اپڈیٹ کے مطابق اگر آپ مسلسل تین سالوں سے مالی امداد وصول کر رہے ہیں۔ تو اب آپ کو اپنا سروے دوبارہ سے کروانا ہوگا۔ اگر آپ اپنا سروے دوبارہ سے نہیں کرواتے تو آپ کی قسط بند کر دی جاۓ گی. سروے کی آخری تاریخ 10 جون ہے اس لیے جلد کروا لیں یہ سروے آپ کا بینظیر سنٹر میں ہوگا