BISP 8171 اھل خواتین کے لیے جون ادائیگی کی نئی اپڈیٹ چیک کریں

BISP 8171 اھل خواتین کے لیے جون ادائیگی ۔ جی بلکل حکومت پاکستان کی طرف سے مستحق خواتین کو نیو جون کی قسط ملنا شروع کردی گئی ہے۔ اپنی قسط وصول کرنے کے لیے قریبی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر کا ویزٹ کریں۔ ہر نیو انسٹالمنٹ کی اپڈیٹ آپ کو آفیشلز کی طرف سے بھی میسج وصول ہوتا ہے

تمام خواتین کو جون 2025 کی قسط ملنا شروع کردی گئی ہے۔ درمیان میں عید الاضحی کی وجہ سے چھٹیاں ہوں گی۔ جس وجہ سے مستحق خواتین کو قسط ملنا بند کر دی جاۓ گی اس لیے کوشش کریں یا تو قسط عید سے پہلے وصول کر لیں یا پھر عید کے بعد انسٹالمنٹ وصول کریں۔ اگر آپ نے آپنا نیو سروے کروایا ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں 8171 ویب پورٹل میں اپڈیٹ جاری ہے۔ جلد چار لاکھ سے زیادہ نیو مستحق خواتین کو اس سکیم میں شامل کیا جاۓ گا

BISP 8171 اھل خواتین کے لیے جون ادائیگی

چیک جون پیمنٹ 2025 کرنے کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر سینڈ کریں۔ یا پھر آپ 8171 ویب پورٹل پر بھی آنلان چیک کرسکتے ہیں۔ پر میں آپ کو مکمل آگاہ کر دوں ویب پورٹل اپڈیٹ ہونے کی وجہ سے بند ہے۔ لیکن جلد یہ بھی اپڈیٹ ہو جاۓ گا اور اپنی پیمنٹ کی معلومات خود حاصل کر لیں گے

اگر آپ پہلے سے سکیم میں شامل ہیں۔ تو آپ کو 8171 سے نیو قسط وصول کرنے کا میسج ملتا ہوگا۔ آپ کو یہ میسج وصول نہیں ہو رہا تو اپنا ذاتی نمبر بے نظیر کے دفتر میں دے اے تاکہ بروقت آپ کو قسط کا میسج ملتا رہے. تاھم اگر آپ نیو بینیفشریز میں سے ہیں تو آپ کو جون 2025 کی انسٹالمنٹ میں سے پیمنٹ نہیں ملے گی. نیو اپڈیٹ کے ختم ہوتے ہیں نیو سروے والی اھل خواتین کی قسط ہو گی تو ان کو 8171 سے میسج وصول ہوگا۔ اگر اھل نہیں ہوں گی تو ویب سائٹ پر شناختی کارڈ نمبر درج کر کے چیک کرسکیں گے۔ لیکن پہلے اپڈیٹ مکمل ہو جاۓ جس پر ابھی کام جاری ہے

ویب سائٹ 8171 پروگرام

بہت سے لوگ سوال کر رہے ہیں ویب سائٹ کیوں بند ہے۔ تو میں ان تمام خواتین کو بتا دوں جن خواتین نے نیو درخواست دی ہے۔ اسی وجہ سے ویب سائٹ بند ہے ان تمام خواتین کا ڈیٹا محفوظ کیا جا رہا ہے۔ جو اھل ہیں یا نہیں اگے ویب پورٹل پروپر ورک شروع ہوگا تو آپ سب اپنی اہلیت کی معلومات اور رقم کی تصدیق آسانی سے کر لیں گی

BISP 8171 جون کی ادائیگی

جون کی قسط 13500 کی صورت میں مستحق اور بیوہ خواتین کو ملنا شروع کر دی گئی ہے۔ اگر آپ کو بھی آفیشل نمبر 8171 سے میسج مل گیا ہے۔ تو اپنی رقم وصول کرنے کے لیے قریبی بینظیر سینٹر کا ویزٹ کریں۔ جلد یہ سسٹم ختم ہونے والا ہے اور تمام اھل خواتین کی یہ پیمنٹ مستحقین کے بینک اکاؤنٹ میں بھیجی جاۓ گی

دوبارہ سروے شروع آخری تاریخ کیا ہوگی؟

جی بلکل اب بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے یہ واضح اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایسی خواتین جو مسلسل تین سالوں سے بے نظیر کی قسط اور بچوں کا تعلیمی وظیفہ وصول کر رہی ہیں۔ وہ 30 جون سے پہلے اپنا دوبارہ سروے کروا لیں۔ اگر سروے دوبارہ سے نہیں کروایا تو قسط بند کر دی جاۓ گی. اس لیے اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں جا کر اپنا 30 جون سے پہلے سروے مکمل کروا لیں تاکہ بعد میں کوئی پریشانی نا ہو

ویب پورٹل 8171 اہلیت اور جون کی ادائیگی چیک کرنے کا طریقہ

جون پیمنٹ چیک کرنے کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر سینڈ کریں۔ اگر اپنی اہلیت کی معلومات وصول کرنا چاہتے ہیں۔ تو بھی آپ کو یہی طریقہ اختیار کرنا ہوگا۔ حکومت پاکستان اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے افیشل ویب پورٹل پر اہلیت چیک کرنے کا بھی یہی طریقہ ھے۔ قومی شناختی کارڈ نمبر اور کیپچر کوڈ کو درست طریقے سے درج کرنا اور اپنی تمام اہلیت کو آسانی سے چیک کر لینا۔ یاد رکھیں اگر آپ سکیم کے لیے اھل ہوں گے تو ہی آپ کو مالی امداد فراہم کی جاۓ گی

نتیجہ

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نئی ادائیگی 13500 کی شکل میں صرف منتخب ضلع کے لیے وصول کرنے کے لیے تیار ہیں۔ کیونکہ اب بی آئ ایس پی کی ادائیگیوں کو مرحلہ وار طے شدہ ضلع کے مطابق تقسیم کیا جاۓ گا۔ اگر اس بار آپ کا ضلع بھی اس لسٹ میں شامل ہے تو آپ کو بھی یہ قسط ملنے والی ہے

Leave a Comment