BISP 8171 ویب پورٹل جیساکہ آپ جانتے ہیں بی آئ ایس پی پروگرام کی طرف سے ہر مستحق اور غریب خواتین کو 13500 روپے کی امداد فراہم کی جاتی ہے. یہ امداد بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے اھل خواتین کو ملتی ہے. جون 2025 کی قسط اب ملنا شروع ہوگی۔ جس میں ہر اھل خاتون قریبی بینظیر سنٹر یا پھر منتخب کیمپ سے امداد وصول کریں گی
اہلیت چیک کرنے کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8171 پر سینڈ کریں. جیساکہ آپ جانتی ہیں آفیشل ویب پورٹل 8171 فلحال اپڈیٹ ہو رہا ہے. چار لاکھ سے زیادہ نیو خواتین کو شامل کر لیا گیا ہے. جولائ میں آفیشل ویب پورٹل ورک کرنے لگے گا
تمام مستحق اور غریب خواتین کو ہر تین ماہ بعد 13500 روپے کی امداد ملتی ہے۔ لیکن اب سننے میں آیا ہے سال 2026 سے اس قسط میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اور نیو پیمنٹ 14500 روپے ملے گی. جون 2025 کی انسٹالمنٹ بھی جلد ملنا شروع کردی جاۓ گی اس میں 5 دن قسط ملنا بند ہو گی عید کی وجہ سے
BISP 8171 ویب پورٹل
تمام لوگ سوال کر رہے ہیں آفیشل ویب پورٹل کیوں بند ہوگیا ہے. پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے نیو رجسٹرڈ ہونے والی خواتین جو اس سکیم میں اھل ہیں. ان تمام خواتین کا ڈیٹا اپڈیٹ کرنے کے لیے کچھ وقت کے لیے بند ہوا ہے جو جلد کھول دیا جاۓ گا
ویب پورٹل 8171 آفیشل کی طرف سے بند کیا گیا ہے. ایک یا دو ماہ کے اندر کھول دیا جاۓ گا. ویب پورٹل پر آپ اپنی اہلیت کا معیار اور ادائیگیوں کی ڈیٹیل آسانی سے حاصل کرے گے
جون 2025 کی قسط چیک کرنے کا طریقہ
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کو مالی امداد ملتی ہے۔ اگر آپ مستقل طور پر سکیم میں شامل ہیں اور ہر قسط وصول کرتے ہیں تو رجسٹرڈ نمبر پر 8171 کی طرف سے تصدیقی میسج وصول ہوتا ہوگا
تاہم اگر اس بار یہ میسج وصول نہیں ہوا تو بی آئ ایس پی کی ہیلپ لائن پر رابطہ کریں. یا پھر 8171 ویب پورٹل پر اپنا شناختی کارڈ نمبر سینڈ کریں. یاد رکھیں یہ قسط ہر تین ماہ بعد ملتی ہے اس سے پہلے اگر یہ قسط شروع ہو اور آپ کو ایک یا دو ماہ گزرے ہوں. قسط وصول کیے ہوۓ تو یہ آپ کی نہیں ہو گی
آن لائن ادائیگیاں چیک کرنے کا طریقہ
آن لائن ادائیگی چیک کرنے کے لیے آفیشل ویب پورٹل 8171 کا استعمال کر سکتے ہیں. ویب پورٹل اوپن کریں اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کریں تصویر میں دیا گیا کپچر کوڈ باکس میں درج کریں۔ اور نیکسٹ پیج پر اپنی نیو قسط چیک کریں. لیکن فلحال 8171 ویب پورٹل اپڈیٹ ہو رہا ہے
BISP 8171 نیو قسط اپڈیٹ
جی بلکل قسط اپڈیٹ ہوچکی ہے جو 14500 کی شکل میں آپ کو ملے گی۔ اس قسط کا آغاز یکم جنوری 2026 کو لاگو ہوگا. لیکن فلحال آپ کو یہی 13500 روپے کی ہی قسط ملے گی
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 کے پیسے چیک کرنے کے لیے بھی یہی طریقہ استعمال کریں. تاکہ آسانی سے اپنی پیمنٹ کی معلومات حاصل کر لیں

نتیجہ
اگر آپ بھی بینظیر سکیم میں اپنا سروے کروا اے ہیں۔ لیکن ابھی تک آپ کو کوئی قسط اور تصدیقی میسج وصول نہیں ہوا۔ تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے جولائ میں آپ کو تصدیقی میسج وصول ہوگا۔ جس میں مکمل جانکاری ہوگی تاھم ابھی تک اگر آپ نے اپنا سروے نہیں کروایا تو وہ بھی قریبی بینظیر سنٹر سے ہوگا