آغوش پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ

آغوش پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ

آغوش پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ بلکل آسان ہے۔ میں آپ کو آج اس پوسٹ میں مکمل طریقے سے آگاہ کروں گا کہ آپ آسانی سے اپنی رجسٹریشن احساس آغوش پروگرام میں کرسکیں۔ حکومت پاکستان کی طرف سے یہ پروگرام خاص حمل والی خواتین کے لیے ڈیزائن کیا ہے. غریب خواتین جو دوران حمل اپنا … Read more