احساس راشن پروگرام 5566 پورٹل کے ذریعے رجسٹریشن مکمل کرنے کا طریقہ

احساس راشن پروگرام 5566 – جیساکہ آپ جانتے ہیں حکومت پاکستان کی طرف سے سستا راشن ملنا شروع کر دیا۔ 5566 یوٹیلیٹی سٹورز پروگرام کے تحت آپ کو یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن سے آٹا گھی، چینی اور چاول کی قیمتوں پر 40 فیصد تک رعایت ملے گی۔ حکومت پاکستان کی طرف سے یہ حکم جاری کر دیا گیا ہے بینظیر پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین کے لیے آٹا، گھی اور چاول کی قیمتوں پر سبسڈی شروع کر دی گئی ہے۔ فوری طور پر اپنے قریبی 5566 یوٹیلیٹی اسٹورز پر جائیں.

حکومت پاکستان کی طرف سے یہ اعلان کیا ہے بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے بے نظیر پروگرام میں رجسٹرڈ تمام خواتین کے لیے 5566 راشن پیکج یوٹیلیٹی اسٹورز کے لیے بڑے ریلیف پیکج کا اعلان کیا ہے. آپ کو آفیشل ویب پورٹل کے ذریعے رجسٹریشن مکمل کروانی ہو گی۔ یا پھر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 5566 سبسڈی راشن سکیم میں درج کرواے.

5566 راشن پروگرام کا بنیادی مقصد روزمرہ استعمال کی اشیاء پر چھوٹ فراہم کرنا ہے۔ حکومت پاکستان کے احساس راشن 5566 پروگرام کے تحت یوٹیلیٹی اسٹور سے اشیائے خوردونوش خریدنے والوں کو 40 فیصد تک کی رعایت دی جائے گی۔

احساس راشن پروگرام 5566

حکومت پاکستان کی ہدایت کے مطابق سستا راشن وصول کرنے کے لیے صرف یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشنز پر فراہم کی جائے گی۔ تو اپنے قریبی یوٹیلیٹی اسٹور پر جائیں اور راشن سبسڈی حاصل کریں۔ رجسٹریشن کے لیے آپ کو بینظیر انکم سپورٹ کے دفتر کا ویزٹ کرنا ہوگا۔ اس سکیم سے زیادہ تر بے نظیر پروگرام میں رجسٹرڈ خواتین فائدہ اٹھا رہی ہیں.

سستا راشن حاصل کرنے کے لیے آپ کو سب سے پہلے۔ بینظیر پروگرام کے دفتر جائیں۔ اور وہاں اپنی رجسٹریشن مکمل کریں۔ اس کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر جائیں۔ اور اپنے رجسٹرڈ موبائل نمبر سے 5566 پر قومی شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کریں۔ تھوڑی دیر کے بعد، آپ کو ایک OTP کوڈ ملے گا۔ جس کی مدد سے آپ 8123 راشن پروگرام میں رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔

5566 احساس راشن آن لائن رجسٹریشن کا عمل

احساس راشن پروگرام 5566 کے لیے آن لائن رجسٹریشن کے لیے درج ذیل طریقے کے مطابق اپنی رجسٹریشن مکمل کروا لیں۔ تاکہ آپ کو بھی 40% ڈسکاؤنٹ کے ساتھ راشن ملے.

آپ کو پہلے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر جانا ہوگا۔

آپ کو راشن پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے متعلقہ نمائندے کے پاس جانا ہوگا۔

نمائندے کو اپنی ضروری معلومات فراہم کریں، جیسے شناختی کارڈ نمبر، رجسٹرڈ موبائل نمبر، NSRE سروے نمبر، یا فیملی رجسٹریشن نمبر

یہ تمام طریقہ مکمل ہونے کے بعد آپ کی رجسٹریشن مکمل ہو جاۓ گی.

5566 یوٹیلٹی سٹور سے راشن کیسے حاصل کریں

احساس راشن پروگرام 5566 میں رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد قریبی یوٹیلیٹی اسٹورز پر جائیں اور اپنے رجسٹرڈ موبائل نمبر سے 5566 پر قومی شناختی کارڈ نمبر ایس ایم ایس کریں۔ تھوڑی دیر کے بعد، آپ کو ایک OTP کوڈ ملے گا۔ جس کی مدد سے آپ 8123 راشن پروگرام میں رعایت حاصل کر سکتے ہیں.

احساس راشن پروگرام 2025 میں مستحق خواتین کو سستا راشن اور 4000 روپے بلکل فری میں مل رہے ہیں۔ اگر آپ بھی بینظیر پروگرام کی طرف سے سستا راشن اور پیسے وصول کرنا چاہتے ہیں تو میرے طریقے کے مطابق اپنی رجسٹریشن مکمل کروا لیں.

5566

احساس راشن پروگرام 5566 میں دوبارہ رجسٹریشن شروع ہو گئی ہے۔ 2025 میں احساس راشن پروگرام کے تحت گھریلو راشن کی خریداری پر 40 فیصد تک کی بھاری رعایت دی جائے گی۔ اس کے علاوہ 5566 احساس راشن پروگرام کے تحت 4000 روپے دینے کا بھی اعلان کیا جا رہا ہے۔ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر جا کر اپنی رجسٹریشن آسانی سے کروا سکتے ہیں.

نتیجہ

جی ہاں بلکل اب غریب عوام کو حکومت پاکستان کی طرف سے سستا راشن. اور مالی امداد ملنا شروع کر دی گئی ہے۔ اگر آپ بھی سستا راشن وصول کرنا ہے۔ تو اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 5566 پر سینڈ کریں یا پھر فری آٹا حاصل کرنے کے لیے 8070 پر آپ کو سی این ائی سی نمبر سینڈ کرنا ہوگا۔ اگر آپ اہل ہوں گے تو آپ کو فری آٹا بھی ملے گا.